سردار بھگت سنگھ، جلیبی اور اردو کا اخبار
لاہور سے جاری ہونے والا اردو روزنامہ ‘ملاپ’ اپنی اشاعت کے سوویں برس میں ہے۔ تقسیم ملک کے بعد نئی دہلی منتقل ہوجانے والے اس اخبار نے مجاہدین آزادی میں نفرت اور انتشار پیدا کرنے کے انگریزوں کے منصوبے پر پانی پھیر دیا تھا اردو اخبارات نے برطانوی…
لاہور کی ہوا میں میتھین گیس کی مقدار میں پریشان کن حد تک اضافہ
لاہور کے سیٹلائٹ ڈیٹا کے جائزہ سے پتہ چلا ہے کہ شہر کی ہوا میں میتھین گیس کی سطح اندازوں سے بھی کہیں زیادہ تیز رفتاری سے بڑھ رہی ہے، جو انسانوں اور ماحول دونوں کے لیے ہی نقصان دہ ہے سائنسدانوں کی جانب سے جاری ایک نئی تحقیق کے نتائج کے مطابق دنیا میں…
لاہور چڑیا گھر کے بارہ شیر کیوں فروخت کیے جا رہے ہیں؟
لاہور کے چڑیا گھر کے حکام نے بارہ شیر فروخت کرنے کا اعلان کیا ہے، جس کے لیے اگلے ہفتے نیلامی ہوگی اور عام لوگ ان کو خرید سکیں گے فرانسیسی خبر رساں ادارے اے ایف پی کے مطابق فروخت کا فیصلہ شیروں کی بڑھتی ہوئی تعداد اور جگہ کی گنجائش کم ہونے کے پیش…
موبائل فون نے کیسے لاہور سے اغوا ہونے والی حاضر دماغ لڑکی کی جان بچائی؟
یہ گزشتہ ماہ جولائی 18 کی بات ہے، جب شام پانچ بجے شمائلہ احسن (شناخت چھپانے کے لیے فرضی نام) لاہور کے پوش علاقے ڈفینس کے فیز 5 میں دفتر سے چھٹی کے بعد گھر جانے کے ارادے سے باہر نکلیں شمائلہ کا معمول تھا کہ وہ ہر روز دفتر سے نکلتے ہی اپنے خاوند…
لاہور میں کمسن گھریلو ملازم ’فریج سے کھانا چرانے پر‘ مارا گیا
عیدالاضحٰی کے ایک دن بعد پیر کی شام جب پاکستان کے شہر لاہور کے پوش علاقے ڈیفینس میں دو کمسن بچوں کو ایک نجی ہسپتال منتقل کیا گیا، تو معلوم ہوا کہ ان میں سے گیارہ سالہ محمد کامران جان کی بازی ہار چکا ہے۔ ڈاکٹروں کے معائنے پر بچے کے جسم پر ‘شدید…
کرپٹو کرنسی نہ خریدنے پر قتل ہونے والے پروفیسر کے قاتلوں تک پولیس کیسے پہنچی؟
رواں سال 9 مئی کی شب لاہور میں فیروزپور روڈ پر روہی نالے کے کنارے ایک لاش دیکھ کر راہگیر اکھٹے ہو گئے اور پولیس کو اطلاع کر دی۔ پولیس نے پہنچ کر لاش کو تحویل میں لیا تاہم اسے پہچاننا تقریباً ناممکن تھا لاش کے کپڑوں کے اندر سے بھی کسی قسم کی کوئی…
”تمغہ نہیں دینا نہ دیں، مقدمے سے تو جان چھڑائیں“
لاہور میں پیٹرول سے بھرے ٹینکر میں آگ لگنے پر اسے آبادی سے دور لے جانے والے ڈرائیور پر مقدمہ درج کر لیا گیا ہے، جس پر موٹرے پولیس نے کہا ”اس واقعے میں احتیاطی تدابیر کو مدِنظر نہیں رکھا گیا“ لاہور کے علاقے مانگا بائی پاس پر جاوید اقبال نامی ایک ڈرائیور…
پولیس نے سوتیلی نانی کے ہاتھوں دس کروڑ تاوان کے لیے اغوا ہونے والے بچے کو کیسے بازیاب کرایا
14 مئی کی دوپہر پونے ایک بجے کے قریب احمد یار، جن کا پانچ سال کا بیٹا عریض ایک دن پہلے گھر کے باہر پارک میں کھیلتے ہوئے اغوا ہو گیا تھا، کو ایک نامعلوم غیر ملکی نمبر سے کال آئی کال کرنے والے نے احمد یار کو پنجابی میں یہ کہتے ہوئے مخاطب ہوا…