کیا کراچی ماسٹر پلان 2047 ایک ماحولیاتی ماسٹر پلان ہوگا؟
موسمیاتی تبدیلیوں نے جہاں مختلف شعبہ ہائے زندگی سے تعلق رکھنے والوں پر اپنا اثر جمایا، وہیں شہری منصوبہ ساز بھی موسمیاتی تبدیلیوں کے تحت اب ایک مختلف انداز میں شہروں میں تبدیلیوں کو دیکھ رہے ہیں۔ کیونکہ ہمارے شہروں کے مستقبل بالخصوص صحت عامہ کے مسائل کا…
اکبرِ اعظم اور لاہور کا سموگ
دھواں اور دھند جب اندھا دھند آپس میں مل کے ہمارے اوپر کے آسمان پر ایک موٹی سی چھتری کی شکل میں سردیوں کے چار مہینے تک منجمد رہیں، تو اس کیفیت اور منظر کو سموگ کہتے ہیں۔ لاہور جو ماضیِ قریب تک اپنے کھابوں، فلم انڈسٹری اور مغلئی انگریز آرکیٹکچر کے سبب جانا…
لاہور میں کروڑوں روپے کی چوری، لُوٹنے والا کوئی اور نہیں بلکہ۔۔۔
صوبہ پنجاب کے دارالحکومتی شہر لاہور میں پولیس نے ایک کاروباری شخص کی تجوری سے کروڑوں روپے چوری کی واردات کو چار گھنٹے میں حل کر لیا۔ پولیس کے مطابق چور کوئی اور نہیں بلکہ کاروباری شخص کا اپنا سگا بڑا بھائی تھا تفصیلات کے مطابق لاہور کی فروٹ منڈی میں 19…
وزیر آباد واقعے پر کچھ اہم عوامی سوالات، جن کے جواب ملنا ضروری ہیں۔۔
3 نومبر کو پنجاب کے علاقے وزیرآباد میں چیئرمین تحریک انصاف عمران خان کے کنٹینر پر فائرنگ کے واقعے کے بعد سماجی رابطوں کی ویب سائٹس پر ایسے سوالات اٹھائے جا رہے ہیں، جن کے بارے میں صارفین کا کہنا ہے کہ ان سوالوں کو اگر شامل تفتیش کیا جائے تو حملے کے ذمہ…
’گھر کا پورا راشن نہ خرید سکنے والا پستول کیسے خرید سکتا ہے؟‘
جمعرات تین نومبر کو تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان پر فائرنگ کے واقعے میں ملوث ملزم نوید مہر کے ہمسائے ابھی تک اس بات پر حیران ہیں کہ ملزم نوید نے یہ کارروائی کیسے کر ڈالی علاقہ مکینوں کے مطابق ’ملزم نوید حالات سے تنگ تھا اور تعلیم نہ ہونے کے باعث…
اوبر نے کراچی، اسلام آباد سمیت پانچ شہروں میں آپریشنز بند کرنے کا اعلان کر دیا
معروف رائیڈ شیئرنگ کمپنی اوبر نے کراچی، ملتان، فیصل آباد، پشاور اور اسلام آباد میں اپنے آپریشنز بند کرنے کا اعلان کر دیا اوبر نے ویب سائٹ پر جاری اپنے ایک بیان جاری بیان میں بتایا کہ اوبر پاکستان میں کام کرنے کے لیے پُرعزم ہے، ہم ان پانچ شہروں میں…
لاہور: پولیس میں بھرتی کے لیے آٹھ لاکھ روپے کی ڈکیتی کرنے والا ملزم
پنجاب پولیس نے ڈکیتی میں ملوث ایک ایسے ملزم کو گرفتار کیا ہے، جس کا کہنا ہے کہ اس نے پولیس فورس میں بھرتی ہونے کے لیے آٹھ لاکھ روپے کا ڈاکہ ڈالا، تاہم پولیس کے مطابق ’اس بیان کی کوئی اہمیت نہیں‘ پولیس نے بتایا کہ لاہور کے علاقے غالب مارکیٹ میں شیخوپورہ…
سیاحوں کو لاہور کی گلیوں کے قصے سنانے والے ٹور گائیڈ کی دلچسپ کہانی
والڈ سٹی آف لاہور اتھارٹی کے ٹور گائیڈ محمد جاوید گزشتہ تیس سالوں سے سیاحوں کو اندرون لاہور کے در و دیوار کے قصے سناتے ہیں، لیکن جاوید کی اپنی کہانی بھی کچھ کم دلچسپ نہیں جاوید اندرون لاہور کی گلیوں کے چپے چپے سے واقف ہیں لیکن یہ سوال بھی اہم ہے کہ وہ…