ٹریفک وارڈن نے ’ہراساں کیا‘ یا ’بچی کو مسکرا کر دیکھا؟‘
ٹوئٹر پر لاہور سے تعلق رکھنے والی مریم ایس خان نامی ایک خاتون نے گذشتہ دنوں ایک وارڈن کی تصویر پوسٹ کرتے ہوئے ان پر ہراساں کرنے کا الزام عائد کیا مریم نے اپنی پوسٹ میں سٹی ٹریفک پولیس لاہور کے آفیشل ٹوئٹر اکاؤنٹ کو بھی ٹیگ کیا ہے اور ٹویٹ میں شیئر کی گئی…
پنجاب میں ڈائریا اور ہیضے میں اضافہ، سرکار حرکت میں
لاہور: صوبہ پنجاب میں ڈائریا اور ہیضے کے مریضوں میں تیزی سے اضافے کے بعد ناقص آئس کریم اور مشروبات کی فروخت پر پابندی اور پینے کے پانی کی سیمپلنگ کرنے کی ہدایت جاری کردی گئی۔ تفصیلات کے مطابق صوبہ پنجاب میں ڈائریا اور ہیضے کے مریضوں میں تیزی سے اضافہ…
لاہور میں قتل کی خونی واردات، جب بھائی نے بھائی کا گھر اجاڑ دیا
لاہور کے علاقے ایگرکس سوسائٹی میں 27 فروری کو معمول کی صبح تھی۔ اتوار کا دن ہونے کی وجہ سے زندگی دھیرے دھیرے شروع ہو رہی تھی۔ دوسرے تمام دفاتر کی طرح عدالتوں اور کچہری میں بھی ہفتہ وار چھٹی تھی۔ اس لیے امانت علی ایڈووکیٹ بھی اپنی اہلیہ اور دو ماہ کی شیر…
انڈر ورلڈ اور کرائے کے قاتل: لاہور میں جرم کی دنیا کیسے چلتی ہے؟
لاہور – یہ 24 جنوری 2022 کی بات ہے، جب حسنین شاہ حسب معمول دوپہر بارہ بجے کے قریب اٹھے اور اپنی اہلیہ مہوش کو کہا کہ وہ پانی گرم کر دیں تاکہ وہ ناشتے کے بعد اپنے بال دھو سکیں۔ تھوڑی ہی دیر میں ناشتہ تیار ہو گیا، جسے کرتے ہی حسنین نے بال…
لاہور کے نجی اسکول کی چھت سے کود کر طالب علم کی خودکشی کی کوشش، وجہ کیا تھی؟
لاہور – صوبائی دارالحکومت لاہور کے علاقے ٹاؤن شپ کے ایک نجی اسکول کی چھت سے چھلانگ لگانے والے طالب علم عبداللہ کامران کو ہسپتال سے گھر منتقل کر دیا گیا ہے طالب علم کے والد کامران احسن کا کہنا ہے کہ تاحال ان کے بیٹے کی حالت مستحکم نہیں ہے، کیوں کہ…
لاہور کا جغرافیہ (مزاح)
تمہید لاہور کا جغرافیہ تمہید کے طور پر صرف اتنا عرض کرنا چاہتا ہوں کہ لاہور کو دریافت ہوئے اب بہت عرصہ گزر چکا ہے، اس لیے دلائل و براہین سے اس کے وجود کو ثابت کرنے کی ضرورت نہیں۔ یہ کہنے کی اب ضرور نہیں کہ کُرے کو دائیں سے بائیں گھمائیے۔ حتیٰ کہ…
مینارِ پاکستان واقعے کا شرمناک ڈراپ سین، ٹک ٹاکر کی طرف سے رقم کے مطالبے کی آڈیو
لاہور : صوبہ پنجاب کے دارالحکومت لاہور میں مینار پاکستان کے گریٹر اقبال پارک میں ٹک ٹاکر لڑکی عائشہ اکرم سے دست درازی کے معاملے نے ایک نیا موڑ اس وقت لیا، جب واقعے کے دونوں مرکزی کرداروں کی ایک آڈیو ٹیپ سامنے آئی تفصیلات کے مطابق مینار پاکستان پر دست…
نواز شریف لندن میں موجود، ویکسین لاہور میں لگ گئی!
لاہور : این سی او سی کے ریکارڈ میں لندن میں موجود مسلم لیگ (ن) کے قائد نوازشریف کو 22 ستمبر کو لاہور میں ویکسین لگا دی گئی ہے ذرائع کے مطابق گزشتہ دو سال سے لندن میں موجود نوازشریف کو لاہور میں کورونا ویکسین لگ گئی ہے۔ میاں نوازشریف کے شناختی کارڈ پر…