کیا آپ کی روزمرہ عادات آپ کی صحت تباہ کر رہی ہیں؟ جانیں بہتر زندگی کا آسان فارمولا
کیا آپ بھی یہ سمجھتے ہیں کہ صحت مند اور متوازن زندگی گزارنے کے لیے بہت زیادہ پیسہ خرچ کرنا ضروری ہے؟ ہمارے معاشرے میں اکثر یہ تاثر پایا جاتا ہے کہ اچھی صحت صرف انہی لوگوں کا نصیب ہے جو مہنگے جم جوائن کر سکتے ہیں، ذاتی ٹرینر رکھ سکتے ہیں یا روزانہ مہنگی…
کیا آپ نے کبھی اپنے ”نارمل“ ہونے پر غور کیا ہے؟
جرمن – امریکی شاعر چارلس بکووسکی سے منسوب ایک خیال کا مفہوم ہے، ”کچھ لوگ کبھی جنون کی حدوں کو نہیں چھوتے، کتنی اذیت ناک زندگی ہوگی ان کی۔۔“ جنون کی حدوں کو چھونا۔۔ دیوانہ ہو جانا، پاگل ہو جانا۔۔ چارلس بکووسکی اسے غالباً اذیتوں کے بے کراں صحرا میں…
شبِ آوارگی (امریکی ادب سے منتخب افسانہ)
مسز رچرڈ نے ڈیزی کے فلیٹ پر دستک دینے سے پہلے بال سنوارے پھر گھڑی میں وقت دیکھا، شام کے ساڑھے سات بج رہے تھے، ”ڈیزی ڈارلنگ“ مسز رچرڈ نے دروازے پر دستک دیتے ہوئے کسی بچّی کی طرح چلا کر کہا، ”سمبا کھیلنے کا وقت ہو گیا ہے۔“ اپنے فلیٹ میں سنگھار میز کے…
کیا ایک مسکراہٹ دنیا بدل سکتی ہے؟
میں اس بکھرتی ہوئی دنیا پر بڑھتی ہوئی بے چینی محسوس کرنے میں نہیں ہوں۔ ہم آن لائن پہلے سے کہیں زیادہ جڑے ہوئے ہیں لیکن حقیقت میں ہم تنہا اور منقسم ہوتے جا رہے ہیں جہاں گمنام پروفائلز بغیر کسی نتیجے کے گالیاں دے سکتے ہیں اور شائستگی و نفاست، لگتا ہے جيسے…
بچپن کا صدمہ خود اعتمادی کو کیسے نقصان پہنچاتا ہے اور اسے کیسے ٹھیک کیا جا سکتا ہے؟
یقین اور اعتماد جیسے نرم روشنی کا ایک چراغ ہوں جو ہمارے اندر جلتے ہیں۔ کچھ لوگوں کے لیے یہ روشنی ہمیشہ روشن رہتی ہے، جب کہ دوسروں کے لیے بچپن کے اندھیرے اس پر سایہ ڈال دیتے ہیں۔ اگر آپ نے کبھی خود سے یہ سوال کیا ہے کہ ”میں کیوں خود کو قابلِ…
پاکستان آنے والی امریکی خاتون کو لاحق نفسیاتی عارضہ ’بائی پولر ڈس آرڈر‘ کیا ہے؟
امریکہ کی 33 سالہ اونائجا اینڈریو رابنسن اپنے ملک امریکہ میں ایک عام سی زندگی گزار رہی تھیں، مگر شاید ان کے دل میں محبت کی ایک ان کہی تڑپ تھی۔ وہ سوشل میڈیا پر مختلف لوگوں سے بات کرتی رہتی تھیں، اور ایک دن ان کی مڈبھیڑ پاکستان کے 19 سالہ نوجوان ندال احمد…
اداسی کا مسکراتا چہرہ: لوگوں کو ہنساتے کامیڈینز کے اندر کی درد بھری دنیا
امر جلیل کے مشہور سندھی ڈراما ’مٹیءَ جا مانڑھو‘ (مٹی کے آدمی) کا ایک مکالمہ ہے، ”میں وہ مسخرہ ہوں، جو دنیا کو ہنسا کر، پردے کے پیچھے جا کر رو پڑتا ہے۔۔“ یہ مکالمہ کامیڈینز کے مسکراتے چہرے کے پیچھے چھپے دکھ کی خوبصورت عکاسی کرتا ہے۔ کامیڈینز کی زندگی ایک…