ماہ رمضان میں نفسیاتی صحت کو متوازن رکھنے کے لیے چند تجاویز
ماہر نفسیات کے مطابق رمضان میں ہمارا جسم ایک ایسی تبدیلی کے عمل سے گزرتا ہے جس کی ہمیں عادت نہیں ہوتی، لیکن رمضان کے دوران اگر ہم اپنی عادات میں کچھ تبدیلی لائیں تو اس سب سے بچا جا سکتا ہے رمضان کے مہینے میں روزے کے باعث جسمانی صحت پر تو بہت بات…
سوشل میڈیا کا صرف پندرہ منٹ کم استعمال بھی صحت کے لیے مفید: تحقیق
سائنسدانوں نے ایک نئی تحقیق میں انکشاف کیا ہے کہ سوشل میڈیا کے استعمال کو روزانہ محض پندرہ منٹ تک کم کرنے سے بھی ذہنی اور جسمانی صحت میں نمایاں بہتری آ سکتی ہے سائنسی جریدے ’جرنل آف ٹیکنالوجی اِن بیہیورل سائنس‘ میں حال ہی میں شائع ہونے والی اس تحقیق میں…
بیس سالہ بھارتی اداکارہ تونیشا شرما کی ٹی وی شو کے سیٹ پر خودکشی
جواں سال بھارتی اداکارہ تونیشا شرما نے ممبئی میں ٹیلی ویژن شو کے سیٹ پر خودکشی کر لی۔ ان کی عمر بیس سال تھی اداکارہ تونیشا شرما کی ہفتے کے روز مہاراشٹر کے پالگھر ضلع کے وسائی میں ایک سیریل کے سیٹ پر مبینہ طور پر خودکشی سے موت ہو گئی، اور اس کے ساتھی…
تھکاوٹ کا نیند سے کیا تعلق ہے، کیا بغیر نیند کے بھی تر و تازہ رہا جا سکتا ہے؟
اپنے دوستوں سے ایک سوال پوچھ کر دیکھیے کہ وہ کیسا محسوس کرتے ہیں، ایک بڑی اکثریت کا جواب ہوگا ’ہم تھک گئے ہیں۔‘ جی ہاں، ہمارا تعلق ایک ایسی دنیا سے ہے، جہاں زیادہ سے زیادہ حاصل کرنے کی خواہش کے ساتھ انسانوں میں مصروفیات میں اضافہ ہو رہا ہے، لیکن ایک چیز…
اسکولوں میں بچوں کو دی جانے والی ذہنی اذیت کا کیا کوئی حل ہے؟
بچے کسی بھی قوم کا مستقبل ہوتے ہیں۔ ان کی پہلی تربیت تو بلاشبہ ان کی ماں ہی کرتی ہے۔ لیکن اس کے بعد مختلف علوم حاصل کرنے کے لیے ان کو اسکول جانا ہوتا ہے۔ والدین جب بھی اپنے بچے کے لیے کسی درسگاہ کا انتخاب کرتے ہیں تو ان کے ذہن میں یہ…
کھانے کے اوقات ہماری ذہنی صحت کو متاثر کرسکتے ہیں، تحقیق
امریکی ریاست میساچوسیٹس میں قائم بریگھم اینڈ ویمنز ہاسپٹل میں کی جانے والی تحقیق میں محققین نے شفٹوں کی نوکریوں کے شیڈول کا نمونہ بنایا جس میں انہوں نے بے وقت کھانا کھانے والے افراد میں ڈپریشن اور بے چینی میں اضافہ دیکھا۔ تحقیق کے شریک مصنف فرینک شیئر کا…
بھنگ کا استعمال دماغ پر کس طرح اثر انداز ہوتا ہے؟
بھنگ کا پودا انسان صدیوں سے استعمال کرتا آ رہا ہے۔ اگرچہ اسے زیادہ تر نشہ آور چیز کے طور پر ہی استعمال کیا جاتا ہے، جو یا تو سگریٹ کی طرح پی جاتی ہے یا پھر کھائی اور پی جاتی ہے، لیکن بہت سے ممالک میں اس کا طبی مقاصد کے لیے استعمال کی…