کامران ٹیسوری کی دوبارہ واپسی، کیا ایم کیو ایم مزید تقسیم ہو گی؟
متحدہ قومی موومنٹ پاکستان (ایم کیو ایم) کے سابق رکن کامران ٹیسوری کی بہادر آباد آمد اور متحدہ رہنماؤں سے ملاقات کے بعد ایم کیو ایم رابطہ کمیٹی میں ایک بار پھر اختلافات شدت اختیار کر گئے ہیں رکن قومی اسمبلی سمیت سات اراکین رابطہ کمیٹی نے پارٹی سے ناراضگی…
ایم کیو ایم رہنما بابر غوری کراچی ایئرپورٹ سے گرفتار
متحدہ قومی موومنٹ (ایم کیو ایم) کے رہنما اور سابق وفاقی وزیر بابر غوری کو کراچی کے جناح انٹرنیشنل ایئرپورٹ سے گرفتار کیا گیا ہے بابر غوری امریکا سے ساڑھے سات سالہ خودساختہ جلاوطنی ختم کر کے پیر کی رات وطن واپس پہنچے تھے گزشتہ ماہ ہی سندھ ہائی کورٹ نے…
بلدیاتی قانون پر ایم کیو ایم اور پیپلز پارٹی میں ڈیڈ لاک برقرار
پیپلز پارٹی اور ایم کیو ایم کے درمیان معاہدہ طے پانے کے باوجود بلدیاتی قانون کے معاملے پر تاحال کوئی پیش رفت نہیں ہو سکی ہے، ذرائع کا کہنا ہے کہ فریقین کے مابین کئی نکات پر بات چیت تاحال تعطل کا شکار ہے ذرائع کے مطابق گزشتہ روز دونوں جماعتوں کے اراکین کی…
پی پی پی، ایم کیو ایم کا اتحاد اور کراچی کے بلدیاتی انتخابات
موجودہ حکومت کے دو بڑے اتحادی پیپلز پارٹی اور ایم کیوایم صوبائی دارالحکومت کراچی سمیت سندھ بھر میں نئے بلدیاتی قانون کے لیے مذاکرات کا سلسلہ شروع کرنے والی ہیں پیپلزپارٹی اور ایم کیو ایم ماضی میں بھی اکٹھے اقتدار میں رہ چکے ہیں، لیکن جہاں تک کراچی کی بات…
کراچی میں کئی برسوں بعد ایم کیو ایم لندن کی سرگرمیاں بحال
کراچی – سندھ کے دارالحکومت اور پاکستان کے کے سب سے بڑے شہر کراچی میں ایک حیران کن پیشرفت کے دوران عرف عام میں ایم کیو ایم (لندن) کے نام سے مشہور الطاف حسین کی زیر قیادت متحدہ قومی موومنٹ (ایم کیو ایم) نے پانچ سال سے زائد عرصے کے بعد کراچی میں اپنی…
ایم کیو ایم کی ڈیلوں کی ڈھیلی ڈھالی تاریخ اور موجودہ حالات
کراچی – متحدہ قومی موومنٹ گذشتہ چونتیس سالوں میں تقریباً ہر بار وفاقی حکومت کا حصہ رہی ہے اور ”ملک کے وسیع تر مفاد میں“ آئندہ حکومت کا بھی حصہ بننے کا ارادہ رکھتی ہے تحریک انصاف کی موجودہ حکومت سے قبل اس کو پاکستان پیپلز پارٹی اور ن لیگ دونوں سے ہی…
وسیع تر ملکی مفاد کا موسم: ایم کیو ایم بھی حکومت کو چھوڑ کر باضابطہ طور پر اپوزیشن سے مل گئی
اسلام آباد – اسلام آباد میں سیاسی صورتحال نے ایک مرتبہ پھر پلٹا کھایا ہے، متحدہ قومی موومنٹ (ایم کیو ایم) پاکستان نے متحدہ اپوزیشن کے ساتھ معاہدے پر دستخط کے بعد اسلام آباد میں پریس کانفرنس میں حکومت سے باقاعدہ علیحدگی کا اعلان کر دیا تازہ پیش رفت…
اجمل پہاڑی اور ان جیسے ملزمان کی رہائی اور پولیس کی بے بسی کی کہانیاں
کراچی – قد : 6’5 ، جسم : مضبوط ، رنگت : گندمی ، بالوں کا رنگ : سیاہ ، آنکھوں کا رنگ: سیاہ ، شناختی علامت : بائیں ہاتھ پر چوٹ کا نشان ، جرم : ایک سو گیارہ قتل! پولیس، فوج اور خفیہ اداروں پر مشتمل ’جوائنٹ انٹیروگیشن ٹیم‘ (جے آئی ٹی) کی…