اجمل پہاڑی کتنی بار گرفتار اور کتنی بار رہا ہوا؟
کراچی – گزشتہ روز متحدہ قومی موومنٹ کے دہشتگرد اجمل پہاڑی کو سکھر جیل سے ضمانت پر رہا کردیا گیا، جس کو سو سے زائد افراد کے قتل کے مقدمات میں ملوث ہونے کے الزام پر گرفتار کیا گیا تھا شاہنواز (کچھ کے مطابق محمد اجمل) عرف اجمل پہاڑی ولد منظور حسین، جو…
الطاف حسین نے مہاجروں کے حقوق کے لئے ’مکمل جنگ‘ کی بات کی، عدالت کو آگاہی
لندن – لندن کی کنگسٹن کراؤن کورٹ کی بارہ رکنی جیوری متحدہ قومی مومنٹ (ایم کیو ایم) کے بانی الطاف حسین کے لوگوں کو تشدد پر اکسانے کے مقدمے کی سماعت کر رہی ہے برطانیہ کی کراؤن پراسیکیوشن نے ایم کیو ایم کے سربراہ الطاف الطاف کے خلاف 22 اگست 2016 کو…
فنڈ تنازعہ: ایم کیو ایم لندن کے کارکنوں نے پارٹی کے سابق رہنما پر سیاہی پھینک دی
لندن – متحدہ قومی موونٹ (ایم کیو ایم) کے کارکنوں نے سوسائٹی آف ان ویل اینڈ نیڈی (SUN) نامی متنازعہ خیراتی ادارے کے بینر تلے چیریٹی فنڈ ریزنگ تقریب کے دوران ایم کیو ایم کے سابق سینئر رہنماء اور ٹریژری ہیڈ طارق میر پر سیاہی پھینک دی ایج ویئر کے قریب…
فاروق ستار کی عشرت العباد سے دبئی میں اہم ملاقات
دبئی : ایم کیو ایم بحالی کمیٹی کے سربراہ ڈاکٹر فاروق ستار اور سابق گورنر سندھ ڈاکٹر عشرت العباد کے درمیان دبئی میں اہم ملاقات ہوئی ہے ذرائع کا کہنا ہے کہ دونوں رہنماؤں کے درمیان ہونے والی طویل ملاقات میں سیاسی خلاء کو دور کرنے کے لیے طویل مشاورت کی گئی…
عدالت نے مبینہ ٹارگٹ کلرز عبید کے ٹو اور نادر شاہ کو بری کر دیا
کراچی : سندھ ہائی کورٹ نے دو پولیس اہلکاروں کے قتل کے مقدمے میں سزا کے خلاف اپیل منظور کرتے ہوئے ایم کیوایم کے ٹارگٹ کلرز عبید کے ٹو اور نادر شاہ کو بری کر دیا عدالت نے ملزمان کی جانب سے سزا کے خلاف دائر درخواست میں ریمارکس دیتے ہوئے کہا کہ پراسیکیوشن…
ایم کیو ایم اور ق لیگ کے رہنما پی پی پی میں شامل
کراچی : پاکستان مسلم لیگ (ق) سے تعلق رکھنے والے مظہر عباس اور متحدہ قومی موومنٹ (ایم کیو ایم) کے رہنما رانا امجد علی پاکستان پیپلز پارٹی (پی پی پی) میں شامل ہو گئے ہیں بلاول ہاؤس میں پاکستان پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری سے پاکستان مسلم لیگ ق…
میرپور خاص سے گرفتاریوں کے بعد ایم کیو ایم کے انیس ایڈوکیٹ اور واسع جلیل کے گرد سی ٹی ڈی کا گھیرا تنگ
کراچی: کاؤنٹر ٹیررازم ڈپارٹمنٹ نے ایم کیو ایم لندن کا بھارتی خفیہ ایجنسی را سے گٹھ جوڑ سامنے آنے کا، دعویٰ کیا ہے اطلاعات کے مطابق سی ٹی ڈی نے ایم کیو ایم لندن کے انیس ایڈوکیٹ اور واسع جلیل کے گرد گھیرا تنگ کر دیا ہے، انیس ایڈوکیٹ کا شناختی کارڈ بلاک…