بھارت: اتراکھنڈ میں پچاس ہزار مسلمانوں کو بے گھر کر دینے کا معاملہ، کیا سیاسی سزا ہے؟
بھارتی دارالحکومت نئی دہلی سے متصل ریاست اتراکھنڈ کے شہر ہلدوانی میں پچاس ہزار سے زائد افراد کو بے گھر کرنے کے ایک عدالتی فیصلے نے پوری دنیا کی توجہ اپنی طرح کھینچ لی ہے ہلدوانی میں گھروں کو توڑنے کے فیصلے پر اب اسٹے لگ چکا ہے، لیکن اس سے اکثریت مسلمان…
بھارت میں ہزاروں مسلم خاندانوں کو بے گھر کردیے جانے کا خدشہ
بھارتیہ جنتا پارٹی (بی جے پی) کی زیرِ اقتدار بھارتی ریاستوں اتراکھنڈ، آسام اور مدھیہ پردیش میں ہزاروں مسلم خاندانوں کے بے گھر ہو جانے کا خطرہ شدید ہو گیا ہے اتراکھنڈ میں نینی تال ضلع کے ہلدوانی قصبہ میں ہزاروں کنبوں میں خوف وہراس کا ماحول ہے۔ کیونکہ…
روہنگیا مسلمانوں کی نسل کشی اب بھی جاری ہے: برمی روہنگیا تنظیم
برما کی ایک روہنگیا تنظیم کے سربراہ نے اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل سے مطالبہ کیا ہے کہ وہ فوری طور پرمیانمار میں روہنگیاؤں کے خلاف نسل کشی کو روکے برمی روہنگیا آرگنائزیشن (بروک) یو کے، کے صدر تون کھن کا کہنا ہے کہ میانمار کے صوبے راکھین میں روہنگیا…
اقوام متحدہ: ایغور مسلمانوں پر چینی مظالم کی پچاس ملکوں کی مذمت
چین کے سنکیانگ خطے میں انسانی حقوق کی صورتحال پر پچاس ممالک نے تشویش کا اظہار کیا ہے۔ انہوں نے ایغوروں کے خلاف انسانی حقوق کی خلاف ورزیوں کے متعلق اقوام متحدہ کی رپورٹ کی سفارشات کو نافذ کرنے کی بھی بیجنگ سے اپیل کی ہے سنکیانگ خطے میں چین کی جانب سے…
بھارت: مسلمانوں کی آمدن غیر مسلموں سے کم کیوں ہے؟
سماجی امور کے حوالے سے سرگرم بین الاقوامی تنظیم آکسفیم نے اپنی رپورٹ میں کہا ہے کہ بھارتی مسلمانوں کی ماہانہ اوسط آمدن غیر مسلموں کے مقابلے میں کافی کم ہے۔ جس کا سبب لیبر مارکیٹ میں ان کے ساتھ روا رکھے جانے والا تفریقی سلوک ہے آکسفیم انڈیا نے گزشتہ روز…
بھارتی عدالت کا عبادت گاہوں سے متعلق قانون کے برعکس حکم، کیا گیان واپی مسجد دوسری بابری مسجد ثابت ہوگی؟
انتہا پسند ہندوتوا نظریات کا پرچار کرنے والی بھارتیہ جنتا پارٹی (بی جے پی) کے برسراقتدار آنے کے بعد شاید ہی کوئی ایسا دن ہو، جب بھارت میں مسلم آبادی کی مذہبی، سماجی شناخت، ان کی عبادت گاہوں، مدرسوں اور دیگر چیزوں کو کسی نہ کسی بہانے نشانہ بنائے جانے کی…
روہنگیا مسلمانوں کی ’نسل کُشی‘ کے پانچ برس
ہزاروں روہنگیا پناہ گزینوں نے جمعرات کو بنگلہ دیش میں ’نسل کُشی کا یادگاری دن‘ ریلیاں نکال کر اور ان انسانیت سوز اور وحشیانہ واقعات کی مذمت کرتے ہوئے منایا میانمار میں فوجی آپریشن کے بعد ملک سے فرار ہونے اور مہاجرت اختیار کرنے پر مجبور روہنگیا باشندوں نے…
امریکہ: چار مسلمانوں کے قتل میں مرکزی ملزم کا بیٹا بھی ملوث نکلا
امریکی ریاست نیومیکسیکو کی پولیس کا کہنا ہے کہ ایلبکرکی کے علاقے میں قتل کیے جانے والے مسلمانوں کے قتل کے مرکزی ملزم محمد سید کے بیٹے کا بھی ان وارداتوں سے تعلق سامنے آیا ہے خبر رساں ادارے روئٹرز کے مطابق پولیس کو ملنے والے فون ڈیٹا سے پتہ چلا ہے کہ پانچ…