فوج کی مقبولیت کا گیلپ سروے تنقید کی زد میں۔۔
ری ایمیجننگ پاکستان کی درخواست پر کیے جانے والے ایک سروے کو کئی حلقے غیر حقیقت پسندانہ قرار دے کر اس پر تنقید کر رہے ہیں، جسے میں فوج کی مقبولیت کو اٹھاسی فی صد کی بلند شرح پر دکھایا گیا ہے، تاہم سروے کرنے والے گیلپ لیب پاکستان کا دعویٰ ہے کہ اس نے…
فوج کے زیرِ انتظام زراعت: پاکستان سعودی عرب اور دیگر ممالک سے چھ ارب ڈالر کا خواہاں
پاکستان کارپوریٹ فارمنگ کے لیے سعودی عرب، متحدہ عرب امارات، قطر اور بحرین سے آئندہ تین تا پانچ برسوں کے دوران چھ ارب ڈالر کی سرمایہ کاری کا خواہاں ہے، جس کا مقصد ملک بھر میں 15 لاکھ ایکڑ پہلے سے غیرآباد زمین پر کاشت کاری اور موجودہ پانچ کروڑ ایکڑ زرعی…
کسان بھائی، فوجی بھائی
بچپن میں جب بزرگ کوئی بات ’ہمارے زمانے میں تو‘ سے شروع کرتے تھے تو ہم بور ہو جاتے تھے کہ اب یہی سننے کو ملے گا کہ بڑوں کا احترام، بکرے کا گوشت بارہ آنے سیر، نہ شوگر کی بیماری، نہ کینسر، ہندو مسلم بھائی بھائی، وغیرہ کا بھاشن سننے کو ملتا تھا۔ اب…
پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان اور دیگر پی ٹی آئی رہنما گرفتار
لاہور پولیس نے پاکستان تحریک انصاف(پی ٹی آئی) کے چیئرمین عمران خان سمیت مرکزی قیادت شاہ محمود قریشی، مراد سعید، علی امین گنڈا پور، حماد اظہر اور دیگر کے خلاف قتل، ڈکیتی، پولیس پر حملے، سرکاری املاک کو نقصان سمیت دیگر الزامات کے تحت سات مقدمات درج کیے ہیں…
آرمی چیف، ان کے اہل خانہ کی ذاتی معلومات تک رسائی کی تحقیقات کا حکم
پارلیمنٹ کی پبلک اکاؤنٹس کمیٹی (پی اے سی) نے آرمی چیف اور ان کے اہل خانہ کی ذاتی معلومات تک مبینہ طور پر رسائی اور ڈیٹا کی خلاف ورزی پر نیشنل ڈیٹا بیس اینڈ رجسٹریشن اتھارٹی (نادرا) کے افسران کے خلاف مقدمہ کرنے کی ہدایت کی ہے رکنِ قومی اسمبلی نور عالم خان…
ایسٹ انڈیا کمپنی پاکستان لمیٹڈ
کیا کمال تصویر ابھر رہی ہے۔۔ کل جو نون لیگ عمران خان اور ان کی جماعت کو اسٹیبلشمنٹ کا بغل بچہ کہتی تھی، آج اسی نون لیگ نے وہی تمغہ چکلے سینے پر سلوا لیا ہے پیپلز پارٹی جو کل تک اینٹی اسٹیٹس-کو جماعت ہونے کا تاثر بیچ سکتی تھی، آج وہی پیپلز پارٹی اسٹیٹس-کو…
جنرل (ر) باجوہ نے تحریک عدم اعتماد میں پی ڈی ایم کی مدد کی، مصطفیٰ کھوکھر
پاکستان پیپلزپارٹی کے سابق رہنما اور بلاول بھٹو کے ترجمان رہنے والے مصطفیٰ نواز کھوکھر نے کہا ہے کہ سابق آرمی چیف جنرل (ر) قمر جاوید باجوہ نے عمران خان کے خلاف تحریک عدم اعتماد میں پاکستان ڈیموکریٹک مومنٹ (پی ڈی ایم) کی مدد کی تھی پاکستان تحریک انصاف کے…