بحریہ ٹاؤن پشاور کا عملہ دفاتر چھوڑ گیا، بحریہ ٹاؤن کراچی کے دیوالیہ ہونے کی افواہیں۔۔ مقصد کیا ہے؟
گزشتہ کچھ دنوں سے بحریہ ٹاؤن کراچی کے حوالے سے سوشل میڈیا پر مختلف افواہیں گردش کر رہی ہیں، جن میں دعوے کیے جا رہے ہیں کہ پروجیکٹ کے مالک ملک ریاض کچھ دنوں میں بحریہ ٹاؤن کو دیوالیہ قرار دینے والے ہیں جبکہ اطلاعات کے مطابق بحریہ ٹائون پشاور کے دفاتر بند…
اعلیٰ عہدوں پر فائز بیوروکریٹس کی تنخواہوں میں بھاری اضافہ!
ملک کی نگران حکومت نے اعلیٰ انتظامی عہدوں پر فائز بیوروکریٹس کی تنخواہوں اور مراعات میں یکم اکتوبر سے 45 فیصد اضافہ کر دیا ہے، ان انتظامی عہدوں کو عموماً مینجمنٹ پوزیشن (ایم پی) اسکیلز کہا جاتا ہے۔ وزارت خزانہ کی جاری کردہ ایک نوٹیفکیشن میں کہا گیا ہے کہ…
’نواز شریف‘ اور ’شہباز شریف‘ کو بجلی چوری کے الزام میں گرفتار کر لیا گیا!
پنجاب کے ضلع قصور میں پولیس نے گزشتہ سے پیوستہ شب کارروائی کرتے ہوئے دو بھائیوں کو بجلی چوری کے الزام میں گرفتار کر لیا ہے۔ دونوں بھائیوں کے خلاف درج ایف آئی آر کے مطابق ملزمان قصور کے علاقے بھسر پورہ میں اپنے گھروں اور ہوٹل میں ڈائریکٹ کنکشن کے ذریعے…
گھر آیا میرا پردیسی
عرصہ ہوا، ایک داستان گو دوست سے ایک کہانی نما لطیفہ سنا تھا۔۔ جو بھلائے نہیں بھولتا۔ اس کی ایک وجہ شاید یہ بھی ہے کہ اس کا اطلاق ہمارے معاشرے کے اکثر معاملات پر ہوتا ہے۔ اکثر لطائف کی طرح اس میں بھی ایک مضحکہ خیز پہلو ہے۔۔ کہ یہ نہ ہو تو پھر…
کبڈی کے نوجوان کھلاڑی موت کے منہ میں کیوں جا رہے ہیں؟
کبڈی کے نوجوان کھلاڑی موت کے منہ میں کیوں جا رہے ہیں؟ یہ سوال ایک مرتبہ پھر اس وقت ابھر کر سامنے آیا، جب حال ہی میں پاکستان کے صوبہ پنجاب میں کبڈی کے نوجوان کھلاڑی ستائیس سالہ شمریز گوندل کا گزشتہ دنوں اچانک انتقال ہو گیا شمریز گوندل کا تعلق پنجاب کے ضلع…
پاکستانی عوام مظلوم فلسطینوں کے لیے کس طرح عطیات دے سکتے ہیں؟
7 اکتوبر سے اسرائیلی فورسز کی جانب سے غزہ پر جاری مسلسل ظالمانہ بمباری کے بعد ہسپتالوں کے ڈاکٹر بھی اپنے آنسو نہ روک سکے۔۔ ایک خاتون ڈاکٹر نے رو رو کر عالمی رہنماؤں سے التجا کرتے ہوئے سوال پوچھا ہے ’معصوم بچوں کا کیا قصور؟ ان کی میتوں کو کہاں رکھیں؟‘ ٹی…
پاکستان میں آن لائن شاپنگ پلیٹ فارم کے ذریعے منشیات کی اسمگلنگ کا انکشاف
پاکستان میں منشیات کے خلاف کام کرنے والے ادارے اینٹی نارکوٹکس فورس (اے این ایف) نے ملک میں ایک بڑےآن لائن شاپنگ پلیٹ فارم کے ذریعے منشیات اسمگل کرنے والے گروہ کے ارکان کو گرفتار کرنے کا دعویٰ کیا ہے اے این ایف نے دعویٰ کیا ہے کہ ای-کامرس کے ذریعے…
شادی مت کرو، ڈگری مت لو، کیوں بھئی؟
شادی اور ڈگری۔۔۔ ان سے بچوں کو ڈرانا اور بھگانا آج کل فیشن ہے۔ یہ دونوں چیزیں ایسی ہیں کہ ان پر بات کرنے والے بندے کو بالکل کسی تجربے کی ضرورت نہیں ہوتی۔ آپ خیالات کا اظہار کر سکتے ہیں تو سننے والے بندے بے شمار، ہمت کریں اور سوشل میڈیا پہ شادی کے…