’امریکہ تو ہے ہی گھٹیا، مگر آپ کیا ہیں؟‘
اگر ’آنکھ کے بدلے آنکھ اور دانت کے بدلے دانت‘ کے توریتی اصول پر ہی انتقام لیا جاتا تو بھی بارہ سو کے بدلے بارہ سو جانوں کا کفارہ بنتا ہے۔۔ مگر جب نشہ ہی طاقت کا ہو اور باز پرس سے مکمل چھوٹ بھی ہو اور مقصد بدلے کے بجائے مکمل نسلی بیخ کُنی…
بجلی کے غلط بِل۔۔۔ کیا لاکھوں صارفین کو ’لُوٹی گئی‘ اربوں روپے کی رقم لَوٹائی جا سکے گی؟
پاکستان میں بجلی کمپنیوں کی نگرانی اور بجلی کے نرخ متعین کرنے کے ذمہ دار ادارے نیشنل الیکٹرک پاور ریگولیٹری اتھارٹی (نیپرا) نے تفتیش کے بعد انکشاف کیا ہے کہ ملک میں بجلی فراہم کرنے والی کمپنیوں نے لاکھوں صارفین کو ان کے استعمال سے زیادہ بجلی کے غلط بل…
دوسروں کو نصیحت، خود میاں فضیحت: ایف بی آر کے دس ہزار سے زائد افسران کا ٹیکس فائلر نہ ہونے کا انکشاف!
باخبر ذرائع نے ”دوسروں کو نصیحت، خود میاں فضیحت“ کی مصداق صورتحال کی نشاندھی کی ہے، جس کے مطابق گزشتہ دو برس کے دوران پاکستان کی اعلیٰ ٹیکس اتھارٹی ’فیڈرل بورڈ آف ریونیو (ایف بی آر)‘ کے دس ہزار سے زائد ملازمین کو انکم ٹیکس گوشوارے جمع نہ کرنے والوں…
بل وصولی۔۔ پاکستانی پاور ڈسٹریبیوشن کمپنيوں ميں بھی فوجی تعينات
پاکستانی وزارت توانائی نے ان اطلاعات کی تصديق کی ہے کہ بجلی کی چوری روکنے اور بلوں کی وصولی کے نظام کو بہتر بنانے کے ليے بجلی سپلائی کرنے والی کمپنیوں میں فوج، وفاقی تحقيقاتی ادارے اور انٹیلیجنس بیورو کے افسران کو تعينات کیا جا رہا ہے۔ دوسری جانب مزدور…
ہنری کسنجر، بھٹو کو دھمکی اور پاکستانی آم۔۔۔
کچھ عالمی تنازعات کے محرک اور کچھ کے حل سے شہرت پانے والے امریکی سفارت کار اور نوبیل انعام یافتہ دانش ور ڈاکٹر ہنری کسنجر اپنی زندگی کی سینچیری مکمل کرنے کے بعد چل بسے۔ یوں تو ان کی سفارتی زندگی بے شمار عالمی تنازعات کے تصفیوں اور بعض متنازع معاملات سے…
پاکستانی شہری کس طرح بیرونِ ملک روزگار حاصل کر سکتے ہیں؟
اگر کوئی آپ سے پوچھے کہ کیا آپ ملازمت کے لیے بیرونِ ملک جانا چاہتے ہیں۔ تو غالب امکان یہی ہے کہ آپ کا جواب ہاں میں ہوگا اور اس کی وجہ بے روزگاری اور مہنگائی ہے۔ دو سال پہلے تک جو راشن دس ہزار روپے میں آجاتا تھا، آج بیس ہزار میں بھی نہیں…
عمر شریف کی بیوہ کے شوہر کی بیماری اور موت سے متعلق انکشافات نے نیا پینڈورا باکس کھول دیا
معروف مزاحیہ اداکار عمر شریف مرحوم کی دوسری برسی کے موقع پر ان کی دوسری بیوی زرین عمر نے اداکار کی بیماری اور موت سمیت ان کی بیٹی کے غیر قانونی گُردوں کی ٹرانسپلانٹ سے متعلق ہوشربا انکشافات کر کے نیا پنڈورا باکس کھول دیا ہے یاد رہے کہ عمر شریف 4 اکتوبر…
الیکشن یا سلیکشن؟
’چیزیں جتنی زیادہ تبدیل ہوتی ہیں، ان میں اتنی ہی یکسانیت رہتی ہے۔‘ اس حقیقت کا اطلاق پاکستان کی اقتدار کی سیاست پر ہوتا ہے۔ سیاسی منظرنامے پر ایک بار پھر وہی فرسودہ کھیل کھیلا جارہا ہے، جو ہم ماضی میں کئی بار دیکھ چکے ہیں مگر اس بار پرانے اداکاروں کے…