سری لنکا: ایندھن، گیس، بجلی، خوراک نہیں، پوری معیشت تباہ۔۔۔ کیا پاکستان بھی اسی طرف جا رہا ہے؟
سری لنکا کے وزیراعظم کا کہنا ہے ”سری لنکا پیٹرولیم کارپوریشن واجب الادا بھاری قرضوں کی وجہ سے نقد ادائیگی پر بھی درآمدی ایندھن خریدنے سے قاصر ہے“ سری لنکا کے وزیر اعظم رانیل وکرما سنگھے نے بدھ کو ملکی قانون سازوں کے ہمراہ بیان جاری کیا ہے کہ خوراک،…
کشمیری قیادت کو تنگ نہ کریں پلیز
ہمیں یہ جان کے دونی مسرت ہو رہی ہے کہ ایسے وقت جب قومی معیشت گہری کھائی کے دہانے پر کھڑی ہے۔ ڈالر مستقل قومی خزانے کے قلعے میں شگاف بڑھاتا جا رہا ہے کفایت شعاری ، لگژری آئٹمز کی درآمد اور بجلی کی بچت کے لیے کاروبار کی جلد بندش سمیت ایک ہا ہا…
معروف صحافی اور مصنف محمد حنیف نے جرمن کانفرنس میں شرکت سے انکار کیوں کیا؟
معروف مصنف اور صحافی محمد حنیف نے جرمنی کے ’گوئٹے انسٹیٹیوٹ‘ کی جانب سے فلسطینی لکھاری کی دعوت منسوخ کیے جانے پر جرمنی میں ہونے والی کانفرنس میں شرکت سے انکار کر دیا واضح رہے کہ محمد حنیف کو ’گوئٹے انسٹیٹیوٹ‘ کی جانب سے رواں ماہ 23 سے 26 جون کو ہیمبرگ…
پاکستان میں شدید بارشیں، ’2010 جیسی صورت حال پیدا ہو سکتی ہے‘
پاکستان کے مختلف علاقوں میں جاری پری مون سون بارشوں کے نتیجے میں پنجاب، خیبر پختونخوا، بلوچستان، پاکستان کے زیرانتظام کشمیر اور گلگت بلتستان میں نشیبی علاقے زیر آب آگئے ہیں سیلابی ریلوں میں رابطہ سڑکیں بہہ جانے سے کئی علاقوں کا رابطہ کٹ گیا ہے۔ دوسری…
ہجوم کی نفسیات
تاریخ کے ارتقاء میں جب معاشرہ سیاسی، سماجی اور معاشی طور پر بدلتا ہے تو اس کے ساتھ ہی لوگوں کی نفسیات بھی بدل جاتی ہے۔ ہجوم کی سیاست بھی اسی طرح سے حالات کے تحت بدلتی رہی ہے۔ "Gustave Le Bon” نے اپنی کتاب "Psychology of Crowd” میں…
یہ سندھ ہے: پیٹ میں مردہ بچے کے ساتھ آپریشن کے لیے تھر کی خاتون کا 319 کلومیٹر کا سفر
سندھ کے صحرائی علاقے تھر میں ایک خاتون کو مردہ بچے کا سر پیٹ میں لے کر 319 کلومیٹر کا طویل سفر کرنا پڑا، اور لگ بھگ اٹھارہ گھنٹے کے بعد آپریشن کے ذریعے خاتون کے پیٹ سے بچے کا سر نکالا گیا بتیس سالہ ملوکاں بھیل کا یہ پانچواں بچہ تھا جو ڈلیوری کے…
پاکستان میں چائے کی کاشت کے منصوبے، صورتحال کیا ہے؟
محمد اختر نعیم کا تعلق خیبر پختونخوا کے ضلع مانسہرہ کے علاقے شنکیاری سے ہے، جو کہ ترقی پسند کاشتکار اور مصنف ہونے کے علاوہ چائے کی کاشت سے متعلقہ اُمور کی سمجھ بوجھ رکھتے ہیں محمد اختر نعیم کا کہنا ہے ”میں نے سنہ 2000 میں بہت شوق اور جذبے کے ساتھ 8 کنال…
فٹبال ورلڈکپ 2022 میں پاکستان کیسے شریک ہوگا؟
قطر میں شیڈول فٹبال ورلڈکپ 2022 میں پاکستان کی شرکت اپنے تیار کردہ فٹبالز کے ذریعے ہوگی، جہاں سیالکوٹ میں تیار ہونے والی فٹبال ‘الریحلہ’ استعمال کی جائے گی اور یوں عالمی ایونٹ میں پاکستانی کی نمائندگی ہوگی سرکاری خبرایجنسی اے پی پی کی رپورٹ کے مطابق…