ٹَبَّر کلچر: چلو بچو سرکاری خرچے پر بیرونی دورے پر چلو
وزیراعظم شہباز شریف کے بیرونی دورے کئی حوالوں سے شدید تنقید کی زد میں رہے، ناقدین کا خیال ہے کہ پاکستان کا حکمراں طبقہ ان دوروں پر مبینہ طور پر اپنے احباب اور رشتہ داروں کو بھی نوازتا ہے، جو کہ ایک منفی رجحان ہے وزیراعظم شہباز شریف 54 رکنی وفد کے ہمراہ…
حکومت نےآئی ایس آئی کو سرکاری عہدیداروں کی اسکریننگ کا باضابطہ اختیار دے دیا
وزیر اعظم شہباز شریف نے باضابطہ طور پر انٹر سروسز انٹیلی جنس (آئی ایس آئی) کو سرکاری عہدیداروں کی بھرتی، تقرر اور تعیناتیوں سمیت ترقیوں سے قبل ان کی اسکریننگ کا اختیار دے دیا ہے اسٹیبلشمنٹ ڈویژن کے نوٹیفکیشن کے مطابق ’سول سرونٹس ایکٹ 1973 کے سیکشن 25 کی…
آئندہ مالی سال کے لئے گیس کی قیمت میں 45 فیصد اضافہ
آئل اینڈ گیس ریگولیٹری اتھارٹی (اوگرا) نے دو گیس کمپنیوں ایس این جی پی ایل اور ایس ایس جی سی کی آمدنی کی ضروریات کو پورا کرنے کے لیے مالی سال 23-2022 کے لیے قدرتی گیس کی مقررہ قیمتوں میں 45 فیصد اضافے کا تعین کیا اوگرا نے اس اضافے کے لیے تیل کی بین…
بلوچستان کے بلدیاتی انتخابات: برسوں سے جلتے سلگتے صوبے میں امید کی کرن
26 اپریل کو کراچی میں پہلی بلوچ خاتون خودکش حملہ آور نے کنفیوشس انسٹیٹیوٹ کے اساتذہ پر خودکش حملہ کیا۔ دھماکے سے پہلے حملہ آور کی وکٹری کا نشان بناتی تصویر وائرل ہوئی تو میں اسی شام میں ایک سینیئر بلوچ نیشنلسٹ کے ساتھ شام کا پہلا پہر گزار رہا تھا اس وقت…
پیٹرول کی بڑھتی قیمت ”ایئرپورٹ ملازم نے گدھا گاڑی پر دفتر آنے کی اجازت مانگ لی“
پیٹرول کی بڑھتی قیمت اور مہنگائی کے سبب اسلام آباد ائیرپورٹ کے ملازم نے سول ایوی ایشن حکام سے گدھا گاڑی لانے کی اجازت مانگ لی ہے ائیرپورٹ کے ملازم آصف اقبال نے ڈائریکٹر جنرل سول ایوی ایشن کو درخواست میں موقف اپنایا ہے کہ بڑھتی پٹرولیم قیمتوں کی وجہ سے…
خیبرپختونخوا میں متعارف کرایا گیا پنشن کا نیا نظام کیا ہے؟
خیبر پختونخوا اسمبلی نے گزشتہ روز پنشن کےایک نئے نظام کو لانے کا قانون اسمبلی سے پاس کرایا ہے، جس کے تحت رواں سال جولائی کے بعد سرکاری بھرتی ہونے والے ملازمین کو موجودہ پنشن قوانین کے تحت پنشن نہیں دی جائے گی یہ نیا نظام متعارف کرائے جانے کے بعد ایک عام…
وزیروں اور سرکاری افسران کو کتنا پیٹرول مفت ملتا ہے؟
حکومت نے جمعرات کی شب پیٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں ایک مرتبہ پھر 30 روپے فی لیٹر اضافہ کر دیا ہے جس کے بعد پیٹرول کی قیمت کم از کم 209 روپے 86 پیسے ہو گئی ہے جب کہ ڈیزل کی نئی قیمت 204 روپے 15 پیسے ہو گئی ہے اس اضافے کے بعد…
ڈیرہ اسماعیل خان: ’کافر کوٹ‘ کیا ہے؟
دریائے سندھ کے ساتھ چشمہ بیراج کے قریب واقع کھنڈر نما عمارت، جو بظاہر کسی قدیمی قلعے کی باقیات لگتی ہے مقامی لوگ اس جگہ کو ‘کافرکوٹ’ کہتے ہیں لیکن انہیں اس کے حوالے سے زیادہ معلومات حاصل نہیں ہیں۔البتہ جو افراد وادی سندھ کی تہذیب کو دریافت…