’دھمکیاں مل رہی ہیں کہ بلوچستان میں پیشی پر گیا تو اغوا کر لیا جائے گا‘ صحافی ارشد شریف
اسلام آباد ہائی کورٹ نے وفاقی دارالحکومت کی پولیس کے سربراہ اور ڈپٹی کمشنر کو حکم دیا ہے کہ صحافیوں کے خلاف ملک کے مختلف صوبوں میں درج ہونے والے مقدمات میں ان صحافیوں کو عدالت کی اجازت کے بغیر مقامی پولیس کے حوالے نہ کیا جائے عدالت نے یہ حکم صحافی ارشد…
سیاست دان ہی نہیں، ہر کوئی سیاست کر رہا ہے
پاکستان کی سیاست کا عوام کی خوشیوں اور غموں سے بھی کوئی تعلق ہے یا یہ محض مالِ غنیمت کا جھگڑا ہے اور جنگجو کمانوں میں زبان چڑھائے پھرتے ہیں؟ سنتے تھے: سیاست کے سینے میں دل نہیں ہوتا، اب سوچتے ہیں سینے میں دل بھلے نہ ہو، آنکھ میں کچھ حیا تو ہوتی۔ بدزبانی…
پانچ سال کی مہلت: کیا پاکستان میں سود سے پاک بینکاری کے نظام کا نفاذ ممکن ہے؟
وفاقی شرعی عدالت نے گذشتہ ماہ 2002ع سے زیرِ سماعت درخواستوں پر ایک تاریخی فیصلے میں آئندہ پانچ سال میں (2027 تک) ملک کے بینکنگ نظام سے سود کے خاتمے کا حکم صادر کیا عدالت نے فیصلے میں کہا: ’1839 سے نافذالعمل انٹرسٹ ایکٹ مکمل طور پر اسلامی شریعت کے خلاف…
کیا گاڑیوں کی درآمد پر پابندی سے پاکستان میں قیمتیں پھر بڑھیں گی؟
پاکستان مسلم لیگ ن اور اتحادیوں کی وفاقی حکومت نے بیرون ممالک سے درآمد کی جانے والے مختلف اشیا کی درآمدات پر پابندی عائد کر دی ہے، جن میں نئی اور استعمال شدہ دونوں قسم کی امپورٹڈ گاڑیاں بھی شامل ہیں اس حکومتی اقدام کے بعد خیال کیا جا رہا ہے کہ گاڑیوں کی…
عمران خان نے کس بات پر بھارت کی تعریف کی؟
سابق وزیر اعظم عمران خان نے ایک بار پھر بھارت کی تعریف کرتے ہوئے کہا ہے کہ وہ امریکا کی زیر قیادت اتحاد کواڈ کا کلیدی رکن ہونے کے باوجود روس سے سستے داموں تیل خرید رہا ہے اپنے ایک ٹوئٹ میں سابق وزیراعظم عمران خان کا کہنا تھا کہ ’کواڈ کا حصہ ہونے کے…
”پاے رَفْتَن نَہ جاے مان٘دَن“ حکومتی اتحاد اپنے فیصلوں کے لئے بھی اسٹیبلشمنٹ کی ضمانت کا منتظر!
مسلم لیگ (ن) کی زیر قیادت مخلوط حکومت معیشت کے حوالے سے کسی بھی طرح کے غیر مقبول فیصلوں کی ذمہ داری اپنے سر لینے کو تیار نظر نہیں آ رہی اور ملٹری اسٹیبلشمنٹ کی حمایت اور ضمانت چاہتی ہے، تاکہ اسے آئندہ سال اگست تک اپنے دور اقتدار کی بقیہ مدت پوری کرنے…
بلوچستان کے جنگلات میں آگ بے قابو، ایران نے جہاز فراہم کردیا
صوبائی حکومت بلوچستان کے ضلع شیرانی کے جنگلات میں بارہ روز سے لگی آگ بجھانے میں ناکام رہی ہے، اور چلغوزے کے جنگلات کی بڑے پیمانے پر تباہی کے بعد وفاقی حکومت بھی غفلت سے اس حد تک ضرور جاگی ہے کہ آگ بجھانے کے لیے ایران کو جہاز فراہم کرنے کا کہا ہے ژوب…
کیا اپ جانتے ہیں کہ آج کا گوگل کا ڈوڈل کس کے نام ہے؟
دنیا کے سب سے بڑے سرچ انجن گوگل نے آج اپنا ڈوڈل برصغیر کے نامور پہلوان غلام محمد بخش عرف گاما پہلوان کے نام کیا ہے، جن کی آج ایک سو چوالیسویں سالگرہ ہے گوگل کے لوگو کے بیچ میں گاما پہلوان کا خاکہ لگایا گیا ہے، جس کے ہاتھ میں گُرز ہے۔ اس پر…