الیکشن کمیشن نے پی ٹی آئی کے منحرف 25 ارکان پنجاب اسمبلی کو ڈی سیٹ کردیا
الیکشن کمیشن نے پنجاب اسمبلی کے منحرف اراکین کے خلاف دائر ریفرنس کا فیصلہ سنا دیا ہے اور پی ٹی آئی کے 25 منحرف اراکین کو نااہل قرار دیتے ہوئے انہیں ڈی سیٹ کرنے کا حکم دیا ہے اس حوالے سے الیکشن کمیشن کے تین رکن بنچ نے متفقہ فیصلہ سنایا جس نے منحرف ارکان…
منی لانڈرنگ کیس؛ شہبازشریف اور حمزہ شہباز کا اسپیشل سینٹرل عدالت میں پیش ہونے کا فیصلہ
وزیراعظم شہبازشریف اور وزیراعلیٰ پنجاب حمزہ شہباز نے منی لانڈرنگ کیس میں اسپیشل سینٹرل عدالت میں پیش ہونے کا فیصلہ کیا ہے۔ سپریم کورٹ کے از خود نوٹس کے بعد منی لانڈرنگ کیس میں اہم پیش رفت سامنے آئی ہے، لاہور کی اسپیشل سنٹرل عدالت میں شوگر ملز کاروبار کے…
جام ساقی، کمیونسٹ سازش کیس (حصہ اول)
متحدہ ہندوستان کی کمیونسٹ پارٹی نے پاکستان کے قیام کی حمایت کی تھی مگر برطانوی ہند کی تربیت یافتہ بیوروکریسی اور خفیہ ایجنسیوں نے کمیونسٹ پارٹی اور اس سے ملحقہ تنظیموں کے خلاف کارروائیاں شروع کردی تھیں۔ کمیونسٹ پارٹی کے پہلے سیکریٹری جنرل سید سجاد ظہیر ،…
بلوچستان اور چولستان میں شدید گرمی اور پانی کی قلت
بلوچستان کے کئی علاقوں کے باسی خشک سالی سے نبرد آزما ہیں اور انہیں اس کے تباہ کن دیرپا اثرات کا سامنا ہے قلات کے ایک دور افتادہ علاقے گزگ کے قریب جہاں تک رسائی بھی جان جوکھم کا کام ہے وہاں پر دو اطراف سے گھرے پہاڑوں کے بیچ کچھ لوگ زمینداری کرتے ہیں،…
بلوچستان: جنگلات میں لگی آگ پھیلنے لگے، تین افراد جھلس کر جاں بحق
بلوچستان کے ضلع شیرانی کے جنگلات میں ایک اور مقام پر آگ بھڑک اٹھی، ایک ہفتے کے دوران جنگلات میں آگ لگنے کا یہ تیسرا واقعہ ہے، سات افراد آگ میں پھنس گئے ہیں، جبکہ افراد کے جاں بحق اور تین کے زخمی ہونے کی اطلاعات ہیں ڈویژنل فاریسٹ افسر عتیق کاکڑ کے مطابق…
موزمبيق تین دہائیوں بعد پولیو کیس رپورٹ ہونے پر پاکستان کو ذمہ دار کیوں قرار دے رہا ہے؟
براعظم افریقہ کے ملک موزمبیق میں پولیو کیس رپورٹ ہونے پر وہاں کے حکام نے دعویٰ کیا ہے کہ رپورٹ ہونے والی مذکورہ قسم 2019ع میں پاکستان میں پائی جاتی تھی خبر رساں ادارے ’ایسوسی ایٹڈ پریس‘ (اے پی) کے مطابق موزمبیق کے شمال مشرقی صوبے ٹیٹے میں ایک بچے میں…
ڈالر اوپن مارکیٹ کے بعد انٹربینک میں بھی 200 روپے کا ہوگیا
ایف اے پی کے مطابق صبح 11 بجے کے قریب امریکی کرنسی 200 روپے تک پہنچ گئی تھی جو اب تک کی بلند ترین سطح ہے۔ ملک میں زرمبادلہ کی دونوں مارکیٹس میں ڈالر کی بے قدری کا سلسلہ مستقل جاری ہے۔ انٹربینک مارکیٹ میں آج ڈالر نئی بلند ترین سطح پر پہنچ گیا اور…
بلوچ طلبہ کو ہراساں کرنے کا معاملہ، حکومت نے کمیشن بنانے کا حکم چیلنج کردیا
وزارت داخلہ کی جانب سے سپریم کورٹ میں دائر کی گئی درخواست میں عدالت عظمیٰ سے استدعا کی گئی کہ وہ اسلام آباد ہائی کورٹ کے چیف جسٹس اطہر من اللہ کے انسانی حقوق کی کارکن ایمان مزاری کی جانب سے مبینہ طور پر بلوچ طلبہ کو ہراساں کیے جانے کے معاملے پر دیے گئے…