صحافیوں پر مقدمات کیوں درج کیے جا رہے ہیں؟
پاکستان میں صحافیوں کی آواز دبانے کے لیے ماضی میں مختلف حربے استعمال کیے جاتے رہے ہیں۔ کبھی تشدد، کبھی قاتلانہ حملہ تو کبھی اثر و رسوخ استعمال کرتے ہوئے انہیں بیروزگار کرنے کی شکایتیں سامنے آتی رہی ہیں شاید یہی وجہ ہے کہ پاکستان پریس فریڈم انڈیکس رواں…
182 سرکاری ملازمین کی نیب سے پلی بارگین کی تفصیلات سامنے آگئیں
182 سرکاری ملازمین کی 2002ء سے 2013ء کے درمیان قومی احتساب بیورو (نیب) سے پلی بارگین کی تفصیلات سامنے آ گئی ہیں تفصیلات کے مطابق راولپنڈی ریجن کے 48، لاہور ریجن کے 40، خیبر پختونخوا کے 55، کراچی کے 18 اور بلوچستان 21 سرکاری ملازمین نے پلی بارگین کے ذریعے…
اسلام آباد، بلوچستان سمیت ملک کے مختلف علاقوں میں زلزلے کے جھٹکے
امریکی جیولوجیکل سروے (یو ایس جی ایس) کے مطابق رات 12 بج کر 36 منٹ پر پاکستان، ایران اور افغانستان میں 5.3 شدت کے زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے، اس کی گہرائی 10 کلومیٹر تھی۔ تاہم محکمہ موسمیات پاکستان (پی ایم ڈی) نے کہا کہ زلزلے کا مرکز افغانستان کا…
وزارت صحت کی حکام کو ‘منکی پاکس’ کے خلاف الرٹ رہنے کی ہدایت
وفاقی وزارت کی جانب سے دنیا کے مخلتف ممالک میں منکی پاکس کے کیسز سامنے آنے کے بعد تمام اسٹیک ہولڈرز، خاص طور پر ملک میں داخلی راستوں کی نگرانی کرنے والے سینٹرل ہیلتھ اسٹیبلشمنٹ کو چوکس و چوکنا رہنے کا کہا گیاہے قومی ادارہ صحت نے کہا ہے کہ وائرس کے خلاف…
سندھ اور پنجاب کے بعد وفاقی دارالحکومت میں بھی دفعہ 144 نافذ
سلام آباد میں دفعہ 144 دو ماہ کے لیے نافذ کی گئی ہے جس کا دائرہ ریڈ زون کے ایک کلو میٹر تک بڑھا دیا گیا ہے، دفعہ 144مختلف شاہراہوں تک بڑھایا گیا ہے پی ٹی آئی کے لانگ مارچ کے پیش نظر سندھ اور پنجاب کے بعد وفاقی دارالحکومت میں بھی دفعہ 144 نافذ…
حکومت کا پی ٹی آئی کو لانگ مارچ کی اجازت نہ دینے کا فیصلہ
اتحادی جماعتوں کے اراکین کے ہمراہ نیوز کانفرنس کرتے ہوئے وفاقی وزیر داخلہ رانا ثنا اللہ کہا پاکستان تحریک انصاف کی جانب سے 25 مئی کو لانگ مارچ کے نام پر فتنہ فساد مارچ کیا جارہا ہے، یہ کوئی جمہوری مارچ نہیں بلکہ قوم کو تقسیم کرنے، ملک میں افراتفری اور…
پی ٹی آئی کے خلاف پولیس کا ملک گیر کریک ڈاؤن، ڈیڑھ سو سے زائد کارکن گرفتار
سوشل میڈیا پر گردش کرنے والی ویڈیوز میں پولیس افسران کو پنجاب سے تعلق رکھنے والے پی ٹی آئی رہنماؤں بشمول حماد اظہر، عثمان ڈار، فیاض الحسن چوہان، ملک وقار احمد، انجینئر کاشف کھرل، مظہر اقبال گجر اور دیگر کے گھروں پر مبینہ طور پر چھاپے مارتے ہوئے دیکھا جا…
پاکستان کو ماحولیاتی بحران کی بھاری معاشی قیمت ادا کرنی ہوگی
ایشیائی ترقیاتی بینک اور ورلڈ بینک نے اپنی ایک حالیہ رپورٹ میں کہا ہے کہ آئندہ دو دہائیوں میں درجہ حرارت ڈھائی سیلسیئس بڑھنے سے موسمی تبدیلی کے نتیجے میں پاکستان کو سالانہ 3.8 ارب ڈالر کا نقصان کا سامنا کرنا ہوگا ایشیائی ترقیاتی بینک اور ورلڈ بینک کی…