گدو اور تونسہ بیراج میں پانی کا بہاؤ کم ہونے سے متعلق سندھ کا دعویٰ درست ثابت
وفاقی وزارت برائے آبی وسائل کی طرف سے تشکیل دی گئی مشترکہ ٹیم نے گزشتہ ہفتے گدو اور سکھر بیراجوں کی پیمائش مکمل کرلی ہے، جس کے بعد ٹیم کے اراکین اس نتیجے پر پہنچے ہیں کہ تونسہ ڈاؤن اسٹریم اور گدو اپ اسٹریم کے درمیان پانی کا بہاؤ کم ہونے کا سندھ کا دعویٰ…
پاکستان کی پہلی خاتون پائلٹ، جنہیں جہاز اڑانے کی اجازت نہیں تھی
14 مئی 2017ع کو اخبارات میں ایک چھوٹی سی خبر شائع ہوئی کہ پاکستان کی پہلی خاتون پائلٹ شکریہ خانم ایک روز قبل سرطان کے مرض میں لاہور میں وفات پاگئی ہیں اور انہیں اسی شہر میں سپرد خاک کر دیا گیا ہے یہ شکریہ خانم کون تھیں؟ اس سوال کا جواب حاصل کرنے کے…
پاکستان میں لیموں کی فصل کی تباہی کی وجہ اور حل کیا ہے؟
دارالحکومت اسلام آباد کی رہائشی یاسمین مقبول لیموں کی قیمت میں بے تحاشا اضافے سے متعلق اپنے مشاہدات کے بارے میں بتاتے ہیں ’ہمارے پاس گرمیوں کا بہت اچھا، آسان اور سستا توڑ موجود تھا۔ گھر کے سب چھوٹے بڑوں کو لیموں ملا پانی پلا دیتے تھے۔ اب پہلے تو لیموں…
عمران خان حکومت کے روس سے سستا تیل خریدنے کے دعوے کی حقیقت کیا؟
پاکستان کے سابق وزیر توانائی حماد اظہر نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر کچھ روز قبل روسی وزیر توانائی کو لکھا گیا ایک سرکاری خط جاری کیا، جس میں روس سے رعایتی نرخوں پر خام تیل، ڈیزل اور پٹرول درآمد کرنے کی تجویز تھی حماد اظہر نے یہ سرکاری خط، اندھیروں…
16 مئی سے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے کا امکان
پاکستان میں پیٹرولیم مصنوعات میں قیمتوں میں بڑا اضافہ متوقع ہے۔ ذرائع کے مطابق عوام کو پیٹرول پر فی لیٹرپر 29 روپے 60 پیسے کا سبسڈی دیتی ہے جو کہ فی لیٹر پیٹرول پر سبسڈی کی یہ رقم 16 مئی سے 45 روپے 15 پیسے تک پہنچ جائے گی اور اگر مکمل طور پر سبسڈی…
پنجاب میں ڈائریا اور ہیضے میں اضافہ، سرکار حرکت میں
لاہور: صوبہ پنجاب میں ڈائریا اور ہیضے کے مریضوں میں تیزی سے اضافے کے بعد ناقص آئس کریم اور مشروبات کی فروخت پر پابندی اور پینے کے پانی کی سیمپلنگ کرنے کی ہدایت جاری کردی گئی۔ تفصیلات کے مطابق صوبہ پنجاب میں ڈائریا اور ہیضے کے مریضوں میں تیزی سے اضافہ…
حالت ایسی کہ سمجھ سے بالاتر
جو خواہ مخواہ کا تماشا پاکستان میں رچایا گیا ہے، اِسے دیکھ کے عقل دنگ رہ جاتی ہے۔ حالات معمول کے مطابق چل رہے تھے لیکن پنگا لینا تھا اور عدم اعتماد کا شوشا چھوڑنا تھا۔ حالات قابو میں رہتے تو کوئی بات نہ تھی لیکن ہم دیکھ رہے ہیں کہ حالات بے قابو ہوتے…
یہ اللہ کی مرضی ہرگز ہرگز نہیں
خوش قسمتی کہہ لیں یا بدقسمتی، اس وقت صحیح معنوں میں اگر کوئی اصلی نیوٹرل ہے تو وہ ہے معیشت۔ نیوٹرل گیئر میں چلنے والی معیشت کے دل میں کوئی کھوٹ نہیں۔ جو اندر ہے وہی باہر بھی نظر آ رہا ہے معیشت پر ہر سیاسی نے ڈورے ڈالنے کی کوشش کی مگر یہ حرافہ…