کیا پاکستان سری لنکا بننے جا رہا ہے؟
پاکستان کی دگرگوں ہوتی معاشی صورتحال کے پیش نظر لوگ یہ سوال پوچھتے نظر آتے ہیں کہ کیا پاکستان سری لنکا بننے جا رہا ہے؟ کیا حکومت پاکستان بھی ملک کے دیوالیہ ہونے کا اعلان کرنے جا رہی ہے؟ اور کیا اب پاکستانی عوام بھی سری لنکا کی عوام کی طرح اپنے حکمرانوں…
بلوچستان: ننھے میسی کی فٹبال میں مہارت کی وڈیو اور فیفا کی ٹرافی
بلوچستان سے تعلق رکھنے والے ایک ننھے فٹبال کھلاڑی کی شاندار فٹ بال مہارت پر مبنی ایک وڈیو ٹوئٹر پر وائرل ہے ٹویٹر پر اپ لوڈ کی گئی ایک وڈیو میں دیکھا جا سکتا ہے کہ ننھا مداح فٹبال آئیکون لیونل میسی کی جرسی پہنے ہوئے بائیں پیر سے بال کو کک لگاتا ہے حیرت…
چولستان میں پانی ختم ہونے سے جانوروں کی ہلاکتیں، معاملہ کیا ہے؟
روہی کے نام سے بھی پہچانے جانے والے جنوبی پنجاب کے صحرائے چولستان کو علاقے کا سب سے بڑا صحرا مانا جاتا ہے، گرمی میں اضافے کے بعد تالاب خشک ہونا شروع ہوگئے، جنہیں یہاں مقامی زبان میں ٹوبہ کہا جاتا ہے رواں برس موسم گرما نے شدت اختیار کی تو محکمہ موسمیات کے…
کیا حکومت اور ٹی ٹی پی کے درمیان مذاکرات دوبارہ شروع ہوگئے؟
اگرچہ رواں ہفتے کالعدم تحریکِ طالبان پاکستان (ٹی ٹی پی) کی جانب سے فائربندی میں توسیع کے اعلان کے بعد حکومت پاکستان اور ٹی ٹی پی کے درمیان باظابطہ طور پر مذاکرات کا کوئی اعلان سامنے نہیں آیا، تاہم طالبان کے قریبی ذرائع کا کہنا ہے کہ فریقین کے درمیان امن…
خیبر پختونخوا کے پہلے ماڈیولر آپریشن تھیٹر میں کیا سہولیات ہوں گی؟
صوبہ خیبرپختونخوا کے پہلے ماڈیولر آپریشن تھیٹر کے بارے میں دعویٰ کیا جا رہا ہے کہ یہ ٹیکنالوجی اور سہولیات کے لحاظ سے اپنی نوعیت کاپہلا ماڈیولر آپریشن تھیٹر کمپلیکس ہے اس ماڈیولر آپریشن تھیٹر کا پشاور کے خیبر ٹیچنگ ہسپتال میں وزیر اعلیٰ محمود خان اور…
کراچی یونیورسٹی حملے کے ذمہ داروں کو سزا ملنے تک چین سے نہیں بیٹھیں گے، بلاول بھٹو
وزیر خارجہ بلاول بھٹو زرداری اسلام آباد میں چینی باشندوں کی یاد میں تعزیتی ریفرنس سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ ملک اس خوفناک نقصان پر غمزدہ اور صدمے میں ہے ،کراچی یونیورسٹی کے اندر گزشتہ ماہ ہونے والے خودکش حملے کے مجرمان کو مثالی سزا دینے تک حکومت چین سے…
انڈیا اور پاکستان سمیت جنوبی ایشیا میں گرمی کی شدید لہر: اے سی کے بغیر آپ اپنے گھر کو ٹھنڈا کیسے رکھ سکتے ہیں؟
موسمیاتی تبدیلی پوری دنیا کے لیے موضوع فکر ہے۔ زمین کے درجہ حرارت میں مسلسل اضافہ ہو رہا ہے۔ کہیں گلیشیئر پگھل رہے ہیں تو کہیں جنگلوں میں آگ لگ رہی ہے۔ گرمی سے لوگ پریشان ہیں۔ گھروں اور دفاتر میں گرمی پر قابو پانے کے لیے ایئر کنڈیشنرز لگائے جا رہے ہیں۔…
سیالکوٹ: بغیر اجازت پی ٹی آئی جلسے کی تیاری, پی ٹی آئی رہنما عثمان ڈار سمیت متعدد گرفتار
سیالکوٹ میں آج پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے جلسے کی بغیر اجازت تیاریاں رکوانے کے لیے پولیس کی بھاری نفری جلسہ گاہ پہنچ گئی اور گراؤنڈ کا گھیراؤ کرلیا۔ جلسہ گاہ میں پولیس بھاری مشینری کے ساتھ گراؤنڈ کی اکھاڑ پچھاڑ کرنے لگی، سامان ہٹائے جانے پر پی…