سیاحت اور سیاحتی اخلاقیات
سوشل میڈیا کے ڈجیٹل صفحات پر ارضِ پاک کے خوبصورت مناظر کی دلفریب تصاویر دیکھ کر کیسا لگتا ہے آپ کو…؟ یقیناً آپ ایسے احساسات سے سرشار ہو جاتے ہونگے، جنہیں شاید الفاظ میں بیان کرنا ہی ممکن نہ ہو.. لیکن ان مقامات پر جا کر جب آپ جا بہ جا سیاحوں کی طرف…
کیا ملک میں آٹے کی قیمت بڑھنے والی ہے؟
ملک احمد خان پنجاب کے ضلع میانوالی کے زمیندار ہیں، انہیں اپنی تقریباً دو سو کنال زرعی اراضی سے اس سال کوئی دو سو سے زائد گندم کی بوریوں کی پیداوار ہوئی، جبکہ ملک احمد خان کے مطابق انہوں نے گذشتہ سال اسی زمین سے تین سو سے زائد بوریوں کی پیداوار حاصل کی…
پاکستانیوں کا دورہ اسرائیل: کیا وزارت خارجہ واقعی لاعلم ہے
پاکستانی اور امریکی شہریوں پر مشتمل ایک وفد نے حال ہی میں اسرائیل کا سات روزہ دورہ کیا ہے، جس میں اس نے اسرائیلی صدر اسحاق ہرزوگ سمیت اسرائیل کی اعلیٰ قیادت سے ملاقات کی حیرت انگیز طور پر پاکستان کی وزارت خارجہ کا کہنا ہے اسے اس بارے میں کوئی معلومات…
ملک میں گرمی کی لہر جاری، درجہ حرارت بڑھنے کا امکان
کراچی : ملک میں گرمی کی لہر کی وجہ سے سندھ اور بلوچستان میں دن کا درجہ حرارت 06 سے08 ڈگری سینٹی گریڈ معمول سے ز یادہ رہنے کا امکان ہے۔ محکمہ موسمیات کے مطابق ملک کے بیشترعلاقوں میں موسم گرم اور خشک رہے گا، میدانی علاقے شدید گرمی کے زیراثررہیں گے اور…
کراچی میں بہت برے دن دیکھے ہیں اب وہ وقت ہم واپس نہیں آنے دیں گے: وزیراعلیٰ سندھ
کراچی ایکسپو سینٹر میں ایک تقریب سے خطاب کرتے ہوئے وزیراعلیٰ سندھ نے کہا کہ شہر قائد میں 2013 کے بعد امن و امان بحال ہوا، آج کراچی میں کرائم انڈیکس بہت بہتر ہے، مجھے کسی صورت ایک بھی قتل قبول نہیں ہے۔ کراچی سے متعلق بات کرتے ہوئے وزیر اعلیٰ سندھ نے کہا…
سندھ کے مختلف اضلاع سے خواتین کو ہراساں کرنے اور چائلڈ پورنوگرافی کے الزام میں 6 ملزمان گرفتار
کراچی : ایف آئی اے سندھ کی جانب سے جاری اعلامیہ میں کہا گیا کہ دو مشتبہ افراد ماجد محبوب اور محسن علی کو کراچی سے گرفتار کر کے ان کے خلاف مقدمہ درج کر لیا گیا فیڈرل انویسٹی گیشن ایجنسی (ایف آئی اے) سندھ کے سائبر کرائم ونگ نے کراچی، حیدرآباد، سکھر اور…
روپے کی گراوٹ کا سلسلہ جاری,ڈالر 193 روپے کی بلند ترین سطح پر پہنچ گیا
کراچی: ڈالر کی قدر میں اضافے اور روپے کی قدر میں کمی کا سلسلہ برقرار ہے، جمعہ کی صبح کی ڈالر کی قیمت ملکی تاریخ کی نئی بلند ترین سطح پر پہنچ گئی۔ جمعہ کی صبح انٹر بینک میں ڈالر کی قدر میں ایک روپیہ 30 پیسے کا اضافہ ہوا جس کے بعد ڈالر کی…
سندھ میں پانی کی سنگین قلت کے باوجود پنجاب میں دو متنازع نہریں کھول دی گئیں
وفاقی وزیر برائے موسمیاتی تبدیلی اور رہنما پیپلز پارٹی شیری رحمٰن نے ایک طرف دریائے سندھ میں 60 فیصد پانی کی قلت کو ’انتہائی خطرناک‘ قرار دیتے ہوئے صوبائی آبادی، زراعت اور مویشیوں کو خطرے میں ڈالنے کے متعلق بات کی ہے تو دوسری طرف سندھ کے بیراجوں کو پانی…