مئی کے آخری ہفتے میں اسلام آباد مارچ کی کال دیں گے، عمران خان
پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین اور سابق وزیراعظم نے اعلان کیا ہے کہ سارے پاکستانیوں کو مئی کے آخری ہفتے میں اسلام آباد مارچ کی کال دیں گے، جس کے لیے چاند رات سے تیاری شروع ہوگی سابق وزیراعظم عمران خان نے اپنے ایک ویڈیو پیغام میں کہا کہ آج ہماری کور کمیٹی…
عمران خان کی حکومت ختم ہونے کے بعد جہانگیر ترین کی پاکستان واپسی
پاکستان تحریک انصاف کے ناراض رہنما جہانگیر ترین عمران خان کی حکومت ختم ہونے کے بعد گذشتہ روز پاکستان پہنچ گئے ہیں، وہ کئی ماہ سے علاج کی غرض سے لندن میں مقیم تھے گزشت روز شام لاہور پہنچنے سے قبل وہ لندن سے دبئی گئے تھے، جہاں سے وہ اپنے صاحبزادے علی خان…
”رواں سال مہنگا ترین حج ہوگا“، وفاقی وزیر نے عندیہ دے دیا
پاکستانی حکومت نے حج 2022 کے لیے درخواستوں کی وصولی کا اعلان کردیا ہے جو یکم سے 13 مئی تک پچاس ہزار پیشگی رقم کی ادائیگی کے ساتھ دی جا سکیں گی وفاقی وزیر برائے مذہبی امور مفتی عبد الشکور نے عندیہ دیا ہے کہ رواں سال مہنگا ترین حج ہوگا وفاقی وزیر مذہبی…
ایم جی موٹرز اسکینڈل کیا ہے، اسے دوبارہ کیوں کھولا گیا؟
پاکستان میں چین سے درآمد شدہ مشہور ’ایم جی‘ موٹرز کی درآمد کنندہ پاکستانی کمپنی کے خلاف ’انڈر انوائسنگ‘ کے پرانے الزامات کی ایک مرتبہ پھر تحقیقات کرنے کے لیے موجودہ حکومت نے فیڈرل بورڈ آف ریوینیو (ایف بی آر) کو ایک ماہ کے اندر رپورٹ جمع کروانے کی ہدایت…
سابق امریکی سفیر نے خفیہ لابنگ میں ملوث ہونے کا اعتراف کر لیا!
عدالتی ریکارڈ سے ظاہر ہوتا ہے کہ پاکستان اور متحدہ عرب امارات میں سابق امریکی سفیر رچرڈ اولسن نے اپنی ملازمت دوران اور ریٹائر کے بعد قطر کے لیے خفیہ لابنگ کا جرم قبول کیا ہے عدالتی دستاویز کے حوالے کے مطابق رچرڈ اولسن کو اس کام کے لیے ایک نامعلوم…
پشاور میں پاکستان کی پہلی ہائبرڈ لیب، جو آپریشن تھیٹر بھی ہے
صوبہ خیبر پختونخوا کے دارالحکومت پشاور میں پاکستان کی پہلی امراض قلب کی ’ہائبرڈ کیتھ لیب‘ کا افتتاح کر دیا گیا ہے اس لیب کا افتتاح 28 اپریل کو وزیراعلیٰ محمود خان اور وزیر صحت تیمور سلیم جھگڑا نے حال ہی میں قائم کیے گئے جدید ہسپتال پشاور انسٹیٹیوٹ آف…
کیا پاکستان میں پام آئل کی قیمتوں کو بھی آگ لگنے والی ہے؟
سلیم احمد اسلام آباد کے ایک علاقے میں سموسوں اور دیگر تلی ہوئی اشیا کی دکان چلاتے ہیں۔ گذشتہ چند ماہ سے پاکستان میں آنے والی مہنگائی کی لہر میں جہاں آٹا اور دیگر اشیا مہنگی ہوئی ہیں وہیں خوردنی تیل کی قیمتوں میں اضافے کے باعث اب اُن کے لیے تلی ہوئی چیزوں…
قہر کی گرمی میں لوڈشیڈنگ کا عذاب.. کیا ’یکم مئی‘ سے لوڈ شیڈنگ ختم ہو سکے گی؟
کیا آپ کی طرف لائٹ ہے، دن میں کتنی بار لوڈ شیڈنگ ہو رہی ہے؟ یہ وہ سوال ہے جو آج کل شاید ہر دوسرا شخص گفتگو کے دوران پوچھ رہا ہے کیونکہ گذشتہ چند روز سے پاکستان بھر میں بجلی کی لوڈشیڈنگ میں اضافہ ہو گیا ہے بڑے چھوٹے شہروں میں تقریباً ہر دو…