کیا ہم کسی اور شاری بلوچ کے متحمل ہو سکتے ہیں؟
ہم نے اکثر لوگوں کو یہ کہتے ہوئے سنا ہے کہ بچہ ماں سے اس لیے محبت کرتا ہے کہ ماں اسے اپنا دودھ پلاتی ہے، پھر یہ بھی سنا کہ بچہ ماں سے اس لیے بھی محبت کرتا ہے کہ وہ نو ماہ اسے اپنی کوکھ میں پالتی ہے۔ ابھی ہم اس محبت کی…
عمران حکومت کے خاتمے کے بارے میں امریکی دفاعی تجزیہ کار ریبیکا گرانٹ کا اہم بیان
اسلام آباد: امریکی دفاعی تجزیہ کار ریبیکا گرانٹ نے اعتراف کیا ہے کہ عمران خان کو عدم اعتماد سے ہٹانے میں امریکا کا کردار تھا فاکس نیوز کی اینکر نے ریبیکا سے سوال کیا کہ ’’ہم (امریکہ) پاکستان سے خوش نہیں، ان کے پاس ایٹمی ہتھیار اور بڑی فوج ہے، ان کے لیے…
تیس ہزار بیوائیں اور اَسی ہزار یتیم بچے.. شانگلہ کے کان کنوں کی لرزہ خیز داستان
یوم مزدور آیا اور گزر گیا.. اس روز ہر سال سرکاری چھٹی بھی ہوتی ہے، ٹی وی پر کوئی ایک آدھ پروگرام نشر ہوتا ہے اور قیامت کی گرمی میں خون پسینہ بہا کر کام کرنے والے مزدوروں کے حوالے سے کسی ٹھنڈے ٹھار آڈیٹوریم میں کوئی ایک آدھ سیمینار بھی منعقد ہوتا ہے لیکن…
پاکستانی سیاست میں مذہب کا استعمال کب کب کیا گیا؟
پاکستان کی سیاست میں اکثر سیاستدان مذہب سے اپنی گہری وابستگی کی تشہیر کرتے رہتے ہیں، جبکہ گاہے گاہے ملک کے دیگر مقتدر حلقوں سے وابستہ افراد بھی اس کا فائدہ اٹھاتے رہتے ہیں. قیامِ پاکستان کے وقت سے لے کر اب تک پاکستانی سیاست میں مذہب کا انتہائی اہم کردار…
’سبھی چور ڈاکو ہیں‘ کا بیانیہ کیوں مقبول تر ہو رہا ہے؟
سبھی سیاستدان چور یا ڈاکو ہیں؟ عوامیت پسندی پر مبنی اس نعرے پر تبصرہ نہیں کیا جا سکتا لیکن اس بیانیے کی مقبولیت کئی تباہ کن اشارے فراہم کرتی ہے یہ نعرہ اس وجہ سے مقبولیت حاصل کر رہا ہے کہ کچھ مخصوص وجوہات کی بنا پر ہمارا سیاسی ڈھانچہ گزشتہ 75 برسوں میں…
”ما بدولت کو ٹھیک سے ٹی وی پر کیوں نہیں دکھایا“ وزیر اعظم کے دورے کے بعد پی ٹی وی ملازمین نوکری سے فارغ
وزارت اطلاعات و نشریات کے حکم پر سرکاری چینل پاکستان ٹیلی ویژن (پی ٹی وی) سے 17 ملازمین کو صرف اس لیے معطل کر دیا گیا کہ وہ گزشتہ ہفتے وزیراعظم شہباز شریف کے دورہ لاہور کی ’مناسب‘ کوریج نہیں کر سکے قابل حیرت بات یہ ہے کہ نشریات کی ناکامی فائل ٹرانسفر…
یہاں سیاسی گفتگو کرنا منع ہے
اگر آپ آج بھی کسی قصبے میں پرانے چائے خانے، حجامت مرکز، دودھ دہی، کریانے یا دھوبی کی دوکان پر چلے جائیں تو شاید آپ کو کسی دیوار پر لکھا مل جائے کہ یہاں فضول بیٹھ کر اپنا وقت ضایع کرنا یا سیاسی گفتگو منع ہے غالباً ان دوکانوں پر اس طرح کی ہدایات مارشل…
شوگر کی بیماری تیزی سے کیوں پھیل رہی ہے؟ دلچسپ وجہ سامنے آگئی
دنیا بھر کی طرح پاکستان میں بھی شوگر ٹائپ-2 کے مریضوں کی تعداد تیزی سے بڑھ رہی ہے، طبی ماہرین نے اس کی ایک بڑی وجہ دریافت کرلی ہے، جو قدرے دلچسپ بھی ہے درحقیقت فاسٹ فوڈ ریسٹورنٹس کے قریب رہائش ذیابیطس ٹائپ-2 سے متاثر ہونے کا خطرہ بڑھاتا ہے۔ یہ دعویٰ…