کیا عمران خان واقعی خطرناک ثابت ہوں گے؟
”حکومت میں نہ رہا اور سڑکوں پر آیا تو زیادہ خطرناک ثابت ہوں گا“ عمران خان نے یہ الفاظ اُن دنوں کہے تھے، جب پیپلز پارٹی، مسلم لیگ ن اور جمعیت علمائے اسلام کے مابین پی ٹی آئی کی حکومت گرانے کے معاملات طے پا چکے تھے تاہم عمران خان کو حکومت سے کیسے نکالا…
سیاسی طوفان تھم نہ سکا، پنجاب اسمبلی میں پولیس آپریشن؛ پی ٹی آئی ارکان گرفتار
خلاصہ: • وزیراعظم کے صاحبزادے وزیر اعلیٰ پنجاب بن گئے • پنجاب اسمبلی میں پولیس آپریشن؛ پی ٹی آئی ارکان گرفتار • اسمبلی میں کیا ہونا ہے کیا نہیں ہونا یہ عدلیہ طے نہیں کرسکتی، پرویزالہیٰ • پرویز الٰہی زخمی • پیپلز پارٹی نے وفاقی کابینہ میں شامل نہ ہونے کا…
گرمی کے ٹوٹتے ریکارڈ: اس سال اپریل کی گرمی سے آم کو کیا خطرات ہیں؟
صوبہ پنجاب کے ضلع لودھراں سے تعلق رکھنے والے زمیندار جعفر گیلانی آم کے کاشتکار ہیں اور ان کی زمینوں پر اس وقت ایک بڑے رقبے پر آم کے درخت پر پھل لگے ہوئے ہیں جعفر گیلانی کا کہنا ہے ”پاکستان میں رواں برس اپریل کے مہینے میں گرمی کی شدت معمول سے زیادہ ہے…
پیٹرول کی قیمتیں برقرار رکھنے اور سبسڈی کے لیے پیسے کہاں سے آئے؟
عمر صفدر کا تعلق گجرات سے ہے۔ وہ ایک فیکٹری چلاتے ہیں۔ مشینیں بجلی پر چلتی ہیں ۔ ڈیزل اور پیٹرول بطور خام مال استعمال ہوتا ہے عمر صفدر کے کاروبار میں پچھلے چھ ماہ سے مسلسل نقصان ہو رہا ہے اور ملازمین کی تعداد کم ہو گئی ہے۔ اس صورتحال کی وجہ بجلی اور…
شہباز شریف وزیر اعظم تو بن گئے لیکن ”خاتونِ اوّل“ کون ہوں گی؟
کراچی – شہباز شریف وزیراعظم منتخب ہوئے اور چند ہی گھنٹوں میں اپنے عہدے کا حلف لیا تو مہمانوں کی گیلری میں ان کے بیٹے شہباز شریف اور بھتیجی مریم نواز موجود تھیں، لیکن ان کی (کوئی بھی) اہلیہ وہاں دکھائی نہیں دیں اوپر پریس گیلری میں یہ موضوع بھی اٹھا…
مجھے کتنے سولر پینلز کی ضرورت ہے؟
کراچی : کیا آپ شمسی توانائی سے چلنے کے بارے میں سوچ رہے ہیں؟ یہ ایک بہت اچھا احساس ہے، یہ جان کر کہ آپ سیارے کی مدد کر رہے ہیں اور ایک ہی وقت میں پیسے بچا رہے ہیں۔ اب اگلا سوال یہ ہے کہ آپ کو اپنے گھر کے لیے کتنے سولر پینلز…
نئی حکومت کے لیے ’آگے کنواں، پیچھے کھائی‘
ایک ہفتے سے زائد جاری رہنے والی غیر یقینی کی صورتحال کے بعد بلآخر قومی اسمبلی نے پاکستان کے نئے وزیرِاعظم کا انتخاب کرلیا ہے۔ اس مضمون کی اشاعت کے وقت تک نئی کابینہ کے انتخاب کا عمل بھی شروع ہوچکا ہوگا۔ تناؤ تو اب آہستہ آہستہ ختم ہورہا ہے لیکن غیر…
ڈیڈ لاک ختم کرنے کیلئے 3 آپشنز عمران خان نے نہیں فوج نے دیے، شیریں مزاری
پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کی رہنما اور سابق وفاقی وزیر انسانی حقوق شیریں مزاری نے کہا ہے کہ سابق وزیراعظم عمران خان نے اپوزیشن جماعتوں کے ساتھ ڈیڈلاک ختم کرنے کے لیے فوج کو نہیں بلایا اور 3 آپشنز وزیر اعظم عمران خان نے نہیں بلکہ فوج نے دیے تھے۔…