آسٹریلوی ٹیم کو دورہ پاکستان کے دوران دھمکی دینے والا شخص گرفتار
فیصل آباد – پنجاب کے شہر فیصل آباد کی پولیس نے پاکستان کا دورہ کرنے والی آسٹریلوی ٹیم کو دھمکی دینے والے ملزم کو گرفتار کرلیا ہے۔ جمعرات کو پنجاب پولیس کی جانب سے جاری کردہ بیان میں کہا گیا ہے کہ ’ملزم نے آسڑیلوی وزارت داخلہ کے نمبر پر کال کر کے…
پیٹرول بم : پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں بڑا اضافہ متوقع
اسلام آباد – پی ٹی آئی حکومت کے خاتمے کے چند روز بعد آئل اینڈ گیس ریگولیٹری اتھارٹی (اوگرا) نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں 120 روپے فی لیٹر (83 فیصد سے زائد) تک غیرمعمولی اضافے کی تجویز پیش کی. زیادہ سے زیادہ ٹیکس کی شرح وصول کرنے کے لیے اس…
پاک فوج کے ترجمان کے بیان سے اتفاق کرتے ہیں، امریکی محکمہ خارجہ
واشنگٹن_ امریکی محکمہ خارجہ کا کہنا ہے کہ پاک فوج کے ترجمان کے بیان سے اتفاق کرتے ہیں امریکی محکمہ خارجہ کے ترجمان نیڈ پرائس نے بریفنگ میں کہا کہ نومنتخب وزیراعظم شہباز شریف کو عہدہ سنبھالنے پرمبارکباد دیتے ہیں۔ امریکا اورپاکستان کے 75سال سے تعلقات ہیں…
ملک ریاض پر غیر ضروری احسانات کرنے پر، پی اے سی کی چیئرمین نیب سے پوچھ گچھ
پبلک اکاؤنٹس کمیٹی (پی اے سی) نے قومی احتساب بیورو (نیب) کے چیئرمین جسٹس (ر) جاوید اقبال سے برطانوی نیشنل کرائم ایجنسی کی جانب سے مجرمانہ کارروائی نتیجے میں پاکستان کو ملنے والے 14 کروڑ پاؤنڈز سپریم کورٹ میں بطور جرمانہ بھرنے کی اجازت دے کر غیر ضروری…
ایک ڈرا، سہما ہوا کالم
فون کے دوسرے سِرے پر سارہ تھی۔ دنیا کے دوسرے سِرے پر موجود میری یہ بیٹی عمران خان کی صرف سو فی صد پکی سپورٹر ہی نہیں، اس کی پروموٹر بھی ہے۔ خاندان کے سارے بچوں کو پی ٹی آئی کی جاگ اسی نے لگائی تھی۔ میرے چاروں بچوں میں ایک وہی ہے جو سیاسی…
جنگلات کی تباہی: خاموش تماشائی کب تک؟
پاکستان میں وائلڈ لائف جو پہلے ہی سے مشکلات کا شکار تھی، اس کو مزید خطرے میں ڈالا گیا ہے۔ گذشتہ ایک دہائی میں وسیع پیمانے پر وائلڈ لائف کی فطری مسکنوں کو تباہ کیا گیا اور انسانی سرگرمیوں کے باعث ان میں تبدیلی آئی ہے صرف یہی نہیں، بلکہ ملک بھر میں تیزی سے…
لکی ایرانی سرکس کے فنکار کس حال میں ہیں؟
شاہ کوٹ – لکی ایرانی سرکس 1969ء سے پاکستان میں شہریوں کے لیے تفریح کا ذریعہ رہا ہے۔ اس سرکس میں ملکی اور غیر ملکی فنکار بھی اپنے فن کا مظاہرہ کرتے ہیں۔ اس سرکس سے قریب چھ سو افراد وابستہ ہیں، لیکن انہیں آج کل کن حالات کا سامنا ہے؟ اقبال خان لگ بھگ…
حکومت کا تنخواہیں نہ بڑھانے اور نواز شریف و اسحاق ڈار کے پاسپورٹ کی فوری تجدید کا فیصلہ
اسلام آباد – نو آموز مشترکہ وفاقی حکومت نے سرکاری ملازمین کی تنخواہوں میں اضافے کے فیصلے سے یو ٹرن لے لیا ہے جبکہ نواز شریف اور اسحاق ڈار کے پاسپورٹ کی فوری تجدید کا فیصلہ کیا ہے تفصیلات کے مطابق پاکستان مسلم لیگ ن کے رہنما مفتاح اسماعیل نے…