نواز شریف کو ڈپلومیٹک پاسپورٹ کا اجرا روکنے کی درخواست خارج ، درخواست گزار پر جرمانہ
اسلام آباد – 2019 میں چار ہفتوں کے لیے علاج کی غرض سے عدالت کی ضمانت پر جیل سے لندن جانے والے نواز لیگ کے قائد میاں نواز شریف کو ڈپلومیٹک پاسپورٹ جاری کرنے سے روکنے کی درخواست اسلام آبادہائی کورٹ نے خارج کردی عدالت نے درخواست کو ناقابل سماعت قرار…
پی ایس او کو ایندھن کی فراہمی میں مشکلات کا سامنا
میڈیا ذارئع کے مطابق وفاقی حکومت کو ارسال کردہ رپورٹ میں نقدی کی قلت کے شکار ایندھن کے بڑے سپلائر نے کہا کہ 14 اپریل کو قابل وصول رقم 5 کھرب 19 ارب 48 کروڑ 50 لاکھ روپے تک پہنچ گئی تھی اور اس میں اضافہ جاری ہے کیوں کہ بجلی، گیس اور پبلک سیکٹر…
وفاقی کابینہ کا اعلان آج ہونے کا امکان
ایک ہفتے کی تاخیر کے بعد حکومت آج (پیر کو) اس غیر یقینی صورتحال کے درمیان وفاقی کابینہ تشکیل دے رہی ہے کہ کیا جمعیت علمائے اسلام فضل (جے یو آئی ف) اس کا حصہ بنے گی یا تقسیم کے بارے میں ’اختلاف‘ سے پرہیز کرے گی۔ ڈان اخبار کی رپورٹ کے مطابق اتوار کو…
چنکارا ہرن معدومی کی جانب دھکیلے جا رہے ہیں؟
”مار رہا ہے“ جواب آتا ہے”یس“ ، ”گرا؟“ جواب آتا ہے ’یس‘، ”گِر گیا، گِر گیا“ ۔ پھر آواز آتی ہے”واٹ اے شاٹ، ڈیڈ شاٹ!“ ”ادھر ہی ہے، وہ پڑا ہوا ہے، چیخ رہا ہے“ یہ کسی فلم کے ڈائیلاگ نہیں ہیں بلکہ ایک وڈیو میں کی جانے والی بات چیت کے چند حصے ہیں۔…
افغانستان میں راکٹ حملے پر احتجاج کے لیے پاکستانی سفیر کی طلبی
کابل / اسلام آباد – ڈائریکٹر اطلاعات افغانستان کے مطابق ہفتے کو سورج طلوع ہونے سے پہلے ’پاکستان فوج نے سرحد سے افغانستان کے مشرقی صوبہ کنڑ میں راکٹوں سے حملہ کیا جس میں کم از کم پانچ بچے اور ایک خاتون ہلاک ہو گئے۔‘ بعد ازاں افغانستان حکومت نے…
کراچی میں پی ٹی آئی کا بڑا پاور شو، کیا عمران کے ساتھ مزید لوگ جڑ رہے ہیں؟
کراچی – کراچی کی داؤدی بوہرہ کمیونٹی اپنے مخصوص لباس کی وجہ سے ایک الگ پہچان رکھتی ہے لیکن اپنی سیاسی وابستگی کا کھلم کھلا اظہار نہیں کرتی۔ لیکن حیرت انگیز طور پر کراچی کے جناح باغ میں اتوار کی شب تحریک انصاف کے جلسے میں بوہری کمیونٹی کے لوگوں کی…
انتخابات میں اتحاد: مسلم لیگ ن نے پیپلز پارٹی کی شرط مان لی
اسلام آباد – مسلم لیگ ن نے پیپلز پارٹی کی الیکٹورل الائنس کی شرط مان لی، شرط ماننے پر پیپلز پارٹی نے وفاقی کابینہ میں شمولیت کا عندیہ دے دیا ہے تفصیلات کے مطابق مسلم لیگ ن نے پیپلز پارٹی کی الیکٹورل الائنس کی شرط مان لی، ذرائع کا کہنا ہے کہ پندرہ…
”ہماری تحریک پر امن ہے، خبردار کرتا ہوں کہ ایسا کچھ نہ کرنا کہ ہماری تحریک تبدیل ہو“ عمران خان سازش کے الزام پر قائم
کراچی – وزارت عظمیٰ کے عہدے سے ہٹائے جانے کے بعد عوامی رابطہ مہم کے سلسلے میں ہفتے کو کراچی میں اپنے دوسرے بڑے عوامی اجتماع سے خطاب میں سابق وزیراعظم عمران خان نے ایک بار پھر ’غیر ملکی سازش‘ کا ذکر کرتے ہوئے کہا کہ ’پہلے ہی پتہ تھا کہ میچ فکس ہے‘…