ضمیر کا سودا کرکے حکومت بچانی ہے تو لعنت ہے ایسی حکومت پر، وزیراعظم
مالاکنڈ – وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے کہ الیکشن کمیشن، عدالت اور عوام کے ساتھ ضمیر کا سودا کیا جارہا ہے، وقت آگیا ہے عوام فیصلہ کرے کہ وہ کس کے ساتھ کھڑے ہیں مالاکنڈ ڈویژن کی تحصیل درگئی میں جلسہ عام سے خطاب کرتے ہوئے عمران خان کا کہنا تھا کہ…
اپوزيشن کا یو ٹرن، او آئی سی پر اثر انداز نہ ہونے کا اعلان
اسلام آباد – اپوزيشن جماعتوں نے او آئی سی اجلاس کے موقع پر کسی بھی طرح اثر انداز نہ ہونے کی یقین دہانی کا اعلان کیا ہے اسلامی تعاون تنظیم (او آئی سی) وزرائے خارجہ کونسل کے اڑتالیسویں اجلاس کے موقع پر اسلامی دنیا کے وزرائے خارجہ، مندوبین اور دیگر…
کیا عمران خان استعفی دے کر سیاسی گیم جیت سکتے ہیں؟
حکومت کی سیاسی مشکلات میں اضافہ کے ساتھ ساتھ الزامات کی شدت میں اضافہ ہو رہا ہے۔ عمران خان تحریک عدم اعتماد کی صورت میں اپوزیشن کی طرف سے سامنے آنے والے چیلنج کا مقابلہ کرنے کی حکمت عملی مختلف طریقے سے ترتیب دیتے تو شاید انہیں اس وقت شدید سیاسی تنہائی کا…
ماں باپ کے لیے گھر میں جگہ نہیں، پشاور ہائی کورٹ میں ہندی فلم ’باغبان‘ کی طرح کا مقدمہ
پشاور – یہ فلم باغبان نہیں بلکہ ایک حقیقی کہانی ہے اور انتہائی المناک ہے. پشاور ہائی کورٹ میں اپنی اور اپنے شوہر کی کفالت کے لیے درخواست دینے والی ایک بوڑھی ماں، جو چھ بیٹے ہونے کے باوجود بڑھاپے میں بے آسرا ہیں اور ان کے بیٹے ماں باپ کو اپنے پاس…
فارما ایسوسی ایشن کی آئندہ ہفتے 600 فیکٹریاں بند کرنے کی دھمکی
کراچی – ادویات کی تیاری میں استعمال ہونے والے خام مال پر عائد ٹیکس کے معاملے پر وزارت خزانہ کو قائل کرنے میں ناکامی کے بعد پاکستان فارماسیوٹیکل مینوفیکچررز ایسوسی ایشن (پی پی ایم اے) نے آئندہ ہفتے ملک بھر میں چھ سو فارما پروڈکشن یونٹس بند کر نے کا…
تحریک عدم اعتماد: رکن پارلیمنٹ کو 5 لاکھ دیے گئے تو غصے میں انہوں نے کیا جواب دیا؟
تحریک عدم اعتماد: رکن پارلیمنٹ کو 5 لاکھ دیے گئے تو غصے میں انہوں نے کیا جواب دیا؟ مجاہد بریلوی نومبر 1989ع، سال اور مہینہ تو یاد ہے اور اگر ذہن پر زور ڈالوں تو تاریخ بھی یاد آجائے گی کہ ہم کابل میں اس وقت کے ماسکو کے عنایت یافتہ صدر ڈاکٹر نجیب اللہ…
صرف ساڑھے تین سال
جب آپ ڈال ڈال بیٹھنے والے موقع پرست الیکٹ ایبلز کی بنیادوں پر اپنا اقتدار کا سنگھاسن کھڑا کریں گے، تو پھر مشکل وقت میں ایسا ہی ہوگا، جیسا ہورہا ہے! وزیراعظم کو جن تینتیس عدد مشکوک ارکان قومی اسمبلی کی فہرست دی گئی ہے، اس میں عامر لیاقت حسین سے لے کر راجہ…
ایک ہی دن پی ایچ ڈی کی ڈگری: انوکھا اعزاز پانے والے پشاور کے باپ بیٹی کی کہانی
پشاور – ڈاکٹر مسعود احمد اور ڈاکٹر نادیہ مسعود خان نے یونیورسٹی آف انجینیئرنگ اینڈ ٹیکنالوجی پشاور سے ایک ہی دن پی ایچ ڈی کی ڈگری حاصل کر کے انوکھا اعزاز اپنے نام کیا ہے ڈاکٹر نادیہ مسعود خان نے اپنے والد ڈاکٹر مسعود احمد کے ساتھ مل کر یونیورسٹی کے…