تحریک عدم اعتماد کا طریقہ کار کیا ہے اور کامیابی یا ناکامی پر کیا ہوتا ہے؟
اسلام آباد – پاکستان ڈیموکریٹک موومنٹ (پی ڈی ایم) اور پاکستان پیپلز پارٹی (پی پی پی) کی جانب سے وزیراعظم عمران خان کے خلاف قومی اسمبلی سیکرٹریٹ میں 8 مارچ کو تحریک عدم اعتماد جمع کرائی گئی تحریک عدم اعتماد کو ملکی سیاست میں کئی ماہ کی غیریقینی…
ضیاءالحق کے ’پٹھانی سوٹ‘ کے تحفے کو شوق سے پہننے والے اٹل بہاری واجپئی اور ان کی محبت
نئی دہلی – چالیس کی دہائی میں ہندوستان کی آزادی کے لیے لڑنے والے زیادہ تر لوگوں کے ذاتی نوعیت کے تعلقات دقیانوسی قسم کے نہیں ہوتے تھے گاندھی جی کھلے عام برہم چاری یعنی مجرد زندگی کے تجربات کر رہے تھے جبکہ کہا جاتا ہے کہ اہلیہ کی وفات کے باوجود…
ایمازون پر کاروبار کر کے کئی پاکستانی لاکھوں کما رہے ہیں
لاہور – پنجاب کے دارالحکومت لاہور سے تعلق رکھنے والے عبداللہ طارق اِن دنوں دنیا کی معروف ترین ای کامرس ویب سائٹ ’ایمازون‘ میں بطور ’سیلر اور سروس پرووائڈر‘ کام کر رہے ہیں عبداللہ طارق کہتے ہیں ”انجینیئرنگ کرنے کے بعد ایک دوا ساز کمپنی میں ملازمت…
کے ٹو پر کچرے کا پہاڑ بنتا جا رہا ہے!
کراچی – تین سال قبل کینیڈا کے کوہ پیما نے ایک وڈیو شیئر کی، جس میں دیکھا جا سکتا تھا کہ ایک پہاڑ کے نزدیک ایک کیمپ کے پاس کچرا پھیلا پڑا ہے۔ کینیڈا کے کوہ پیما نے اس گندگی کا الزام پولینڈ سے تعلق رکھنے والے کوہ پیماؤں کی ٹیم پر عائد کیا تھا…
جنرل پرویز مشرف کے سلیوٹ کا جواب نہ دینے والے رفیق تارڑ کا وکیل سے صدر پاکستان بننے تک کا سفر
اسلام آباد – عدالتی حکم امتناع پر صدر مملکت کا انتخاب لڑنے والی واحد پاکستانی سیاسی شخصیت اور سابق صدر محمد رفیق تارڑ پیر کے روز صوبائی دارالحکومت لاہور میں وفات پا گئے، اُن کی عمر 92 برس تھی۔ وہ سابق وزیرِ اعظم نواز شریف کے دورِ حکومت میں سنہ 1998…
کیا بھارتی وزیر اعظم مودی پاکستان کا دورہ کرنے والے ہیں؟
نئی دہلی – بعض حلقے دعویٰ کر رہے ہیں کہ پاکستان اور بھارت میں درپردہ جاری بات چیت کے نتیجے میں بھارتی وزیراعظم نریندر مودی جلد ہی پاکستان کا دورہ کر سکتے ہیں۔ تاہم بھارت نے اس خبر کی تصدیق یا تردید کرنے سے انکار کر دیا ہے واضح رہے بھارت اور پاکستان…
پندرہ پاکستانیوں کے یوکرین سے وطن واپسی سے انکار کی وجہ کیا ہے؟
کئیف – جنگ زدہ ملک میں پاکستانی سفارت خانے کے مطابق غیر متوقع طور پر پندرہ پاکستانیوں نے یوکرین چھوڑنے سے انکار کر دیا ہے، ان پندرہ پاکستانیوں میں سے نو سیاسی پناہ حاصل کرنے کے خواہش مند افراد اور چھ طالب علم شامل ہیں ذرائع کے مطابق جو چیز اس…
روس-یوکرین جنگ کے نتائج پر امریکا نے پاکستان کو خبردار کردیا
اسلام آباد – امریکا نے پاکستان کو آگاہ کیا ہے کہ یوکرین میں جنگ کے علاقائی اور عالمی دونوں طرح کے نتائج سامنے آ سکتے ہیں، جبکہ پاکستانی دفتر خارجہ نے رواں ہفتے کے آغاز میں 23 سفیروں کی جانب سے جاری کردہ بیان پر بھی اعتراض کرتے ہوئے اسے غیر سفارتی…