”تصادم ہوتا ہے تو ہو!“ 23 اسلام آباد کی طرف مارچ، 27 کو حکومت اور اپوزیشن کے جلسے. کیا اسلام آباد جنگ کا میدان بننے جا رہا ہے؟
اسلام آباد – ’ن لیگ، پیپلز پارٹی عمران خان کے مقابلے کا ایک جلسہ کر کے دکھا دیں‘ حکمراں جماعت ”ن لیگ جلسہ کرے گی، تصادم ہوتا ہے تو ہو“ ن لیگ ”دیکھیں گے کہ کس مائی کے لال میں کلیجہ ہے کہ دس لاکھ کے مجمع سے گزر کر وزیراعظم عمران خان کے خلاف…
امریکا اور چین میزائل فائر معاملہ, چین پاکستان کے موقف کا حامی
ایک ایسے وقت جب بھارت کی طرف سے پاکستان کے اندر برہموس میزائل فائر کیے جانے کے واقعے پر طرح طرح کی قیاس آرائیوں کا بازار گرم ہے، امریکہ نے بھارتی موقف کی تائید کر دی ہے۔ دوسری جانب چین نے پاکستان کے اس موقف کی تائید کی ہے کہ فریقین کو مشترکہ طور پر…
’مہنگی دوا کی فروخت کے لئے پیراسیٹامول کی قلت کی جارہی ہے‘
کراچی – گزشتہ کافی عرصے سے ملک بھر میں درد کش دوا پیراسیٹامول پین کلرز کی قلت برقرار ہے اس حوالے سے حال ہی میں فارماسسٹ ایسوسی ایشن نے دعویٰ کیا ہے کہ یہ کمی تین گنا مہنگی گولی کی فروخت کے لیے پیدا کی گئی ہے، جو اسی دوا کی ہائی ڈوز والی قسم…
بینظیر بھٹو کے خلاف پیش کی گئی تحریک عدم اعتماد کی کہانی
کراچی – اس وقت پاکستان کے سیاسی، صحافتی اور قانونی منظرنامے میں ’تحریک عدم اعتماد‘ کے الفاظ کی گونج سے لگتا ہے کہ ملک کا کاروبار زندگی اسی پارلیمانی اصطلاح کے گرد گھوم رہا ہے وزیراعظم عمران خان کی حکومت کے خلاف اپوزیشن کی حالیہ تحریک کا نتیجہ کیا…
ملک میں لاپتا ساڑھے 8 ہزار افراد میں سے صرف ایک تہائی کی واپسی کا انکشاف
اسلام آباد – کمیشن آف انکوائری آن فورسڈ ڈسپیئرنس کی جانب سے اسلام آباد ہائی کورٹ میں جمع کرائی گئی رپورٹ میں انکشاف کیا گیا ہے کہ مارچ 2011 سے لاپتا آٹھ ہزار 463 شہریوں میں سے صرف تین ہزار 284 ہی گھر واپس آئے ہیں رپورٹ کمیشن کے رجسٹرار نے لاپتا…
سائکوسس: ’پاکستان میں غیرموجود چیزیں دکھائی، سنائی دینے کی کیفیت میں اضافہ‘
پشاور – صوبہ خیبر پختونخوا کی ایک میڈیکل یونیورسٹی میں ذہنی صحت کے حوالے سے رواں ہفتے منعقد کیے گئے ایک ورکشاپ میں شرکت کرنے والے قومی وبین الاقوامی ماہرین نفسیات نے نہ صرف صوبہ خیبر پختونخوا بلکہ پاکستان بھر میں ’سائکوسس‘ کو ایک بہت بڑا چیلنج قرار…
امریکی قانون ساز کا پاکستان پر پابندیاں لگانے کا مطالبہ
ایک امریکی قانون ساز نے پاکستان کو دہشت گردی کی سرپرستی کرنے والی ریاست قرار دینے کا مطالبہ جبکہ دیگر دو نے واشنگٹن میں پاکستانی سفیر مسعود خان کے کشمیری اور پاکستانی گروپوں سے منسلک ہونے کا الزام لگاتے ہوئے ان کے خلاف تحقیقات کرنے کی درخواست کی ہے ایک…
انسداد دہشت گردی عدالت: منظور پشتین 4 ساتھیوں سمیت اشتہاری قرار
کراچی: منظور پشتین سمیت محمد اختر، اکرام اللہ، احسن اللہ، نور اللہ ترین، محمد شیر خان، وحید خان اور ایم ادریس پر 13 مئی 2018 کو کراچی میں ان کی مرکزی ریلی سے قبل عوامی جلسوں میں سیکیورٹی اسٹیبلشمنٹ کے خلاف نفرت انگیز تقاریر کرنے کا الزام عائد کیا گیا۔ پی…