براہموس: کیا پاکستان انڈین میزائل کے ملبے سے ’ریورس انجینیئرنگ‘ کے ذریعے نیا میزائل بنا سکتا ہے؟
کراچی – 20 اکتوبر 2020 کو سابق وزیر اعظم نواز شریف نے لندن میں صحافیوں سے بات کرتے ہوئے انکشاف کیا تھا کہ جب (امریکی صدر) کلنٹن نے افغانستان پر ٹوماہاک کروز میزائل گرائے تھے تو ان میں سے کچھ غلطی سے (پاکستان کے صوبے) بلوچستان میں آ گرے اور ان میں…
”غلطی سے مشٹیک ہوگئی“ کیا حادثاتی طور پر میزائل فائر ہونا ممکن ہے؟
کراچی – 9 مارچ 2022 کو پاکستان میں گرنے والے بھارتی میزائل کے بارے میں پاکستانی تجزیہ کاروں کا کہنا ہے ”یہ عمل محض غلطی نہیں ہو سکتی“ یاد رہے کہ پاکستان کے صوبہ پنجاب کے علاقے میاں چنوں میں آن گرنے والے بھارتی میزائل سے کوئی جانی نقصان تو نہیں ہوا…
موجودہ سیاسی ہنگامہ خیزی میں مریم نواز کی ’خاموشی‘ کے پیچھے کیا راز ہے؟
اسلام آباد – نومبر 2019ع میں ایک ایئر ایمبولینس کے ذریعے سابق وزیراعظم نواز شریف علاج کی غرض سے چار ہفتوں کے لیے لندن چلے گئے تھے، جس کے بعد وہ اب تک برطانیہ میں مقیم ہیں ان کی غیرموجودگی میں پاکستان ڈیموکریٹک موومنٹ (پی ڈی ایم) کے بینر تلے پاکستان…
سابق جنرل کے خلاف کرپشن الزامات پر نیب کی تحقیقات شروع
لاہور – قومی احتساب بیورو (نیب) نے ریٹائرڈ فور اسٹار جنرل احسن سلیم حیات اور نیشنل لاجسٹک سیل (این ایل سی) کے سینئر افسران کے خلاف اسی ادارے میں خدمات سرانجام دینے والے ایک سابق میجر کی جانب سے دائر کی گئی شکایت پر کارروائی شروع کردی ہے تفصیلات کے…
”جب آرمی چیف کی فون کال پر لانگ مارچ روک دیا گیا“ علی احمد کرد ججز بحالی کے تیرہ سال مکمل ہونے پر کیا کہتے ہیں؟
اسلام آباد – پاکستان میں وکلا کی تاریخی ’عدلیہ بحالی تحریک‘ کے نتیجے میں چیف جسٹس افتخار محمود چوہدری سمیت دیگر ججز کی بحالی کو تیرہ سال مکمل ہو گئے ہیں 16 مارچ 2009ع کی رات کو اس وقت کے وزیراعظم سید یوسف رضا گیلانی نے ٹی وی پر قوم سے خطاب میں…
بروسکت: پاکستان میں ایک نئی زبان دریافت
کھرمنگ، بلتستان – تازہ ترین اعداد و شمار کے مطابق پاکستان میں زبانوں کی کل تعداد 76 ہے، البتہ حال ہی میں ایک ایسی زبان دریافت کی گئی ہے، جو اس فہرست میں شامل نہیں ہے، جس کے بعد اب پاکستانی زبانوں کی کل تعداد 77 ہو گئی ہے یہ زبان بروسکت کہلاتی ہے…
تحریک عدم اعتماد میں ’کم ووٹوں والے حکومتی اتحادی زیادہ اہم‘
اسلام آباد – حکومت کی اتحادی جماعت متحدہ قومی موومنٹ (ایم کیوایم) پاکستان کی حالیہ سیاسی ملاقاتوں پر تجزیہ کاروں کا کہنا ہے کہ تحریک عدم اعتماد سے قبل کم ووٹوں والی اتحادی جماعتیں اور زیادہ اہم ہوجاتی ہیں۔ حکومت کو کمزور دیکھ کر ایم کیو ایم نے اپنے…
این سی او سی کا ملک میں تمام کورونا پابندیاں ختم کرنے کا اعلان
نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر (این سی او سی) کے سربراہ اور وفاقی وزیر برائے ترقی و منصوبہ بندی اسد عمر نے ملک بھر میں کورونا پابندیاں ختم کرنے کا اعلان کیا ہے کورونا وائرس کی پابندیوں سے متعلق ڈاکٹر فیصل سلطان کے ہمراہ پریس کانفرنس میں اسد عمر کا کہنا…