مبینہ توہین مذہب: خانیوال میں ہجوم کے ہاتھوں ایک شخص ہلاک
خانیوال – صوبہ پنجاب کے ضلع خانیوال میں مبینہ توہین مذہب کے الزام میں ہجوم نے تشدد کر کے ایک شخص کو ہلاک کیا ہے تفصیلات کے مطابق ہفتے کو یہ واقعہ جنگل ڈیرہ کے گاؤں میں پیش آیا، جہاں اعلانات کے بعد سیکڑوں مقامی افراد مغرب کی نماز کے بعد جمع ہونے…
سی پیک ایک سے دوسرے مرحلے میں
چار دن قبل وزیرِ اعظم عمران خان نے بلوچستان کا دورہ کرتے ہوئے وضاحت کی کہ پاک چائنا اکنامک کاریڈور ( سی پیک ) کا دوسرا مرحلہ شروع ہو چکاہے۔اور یہ بلوچستان کے لیے گیم چینجر ثابت ہوگا پہلے مرحلے میں توانائی اور مواصلاتی و ترسیلی منصوبوں پر توجہ دی…
”مولانا فضل الرحمٰن کی پارٹی کی طرف جھکاؤ ’فطری‘ ہے“ ریحام خان کے کیا ارادے ہیں؟
کراچی – پاکستانیوں کی اکثریت ریحام خان کو وزیراعظم عمران خان کی سابقہ اہلیہ کی حیثیت سے جانتی ہے اور تاحال انہیں اسی حیثیت میں پرکھا جاتا ہے حال ہی میں انہوں نے انڈپینڈنٹ اردو کو ایک خصوصی انٹرویو دیا ہے، جس میں ریحام خان نے پاکستان واپسی کے بعد…
پاکستان میں نشے کے عادی بیس لاکھ افراد کوعلاج کی ضرورت ہے، کلیم امام
اسلام آباد – وفاقی سکریٹری نارکوٹکس کنٹرول نے کمیٹی کو بتایا کہ اگرچہ ملک میں نشہ آور اشیا کا استعمال بہت بڑا مسئلہ نہیں ہے، تاہم آئس اور کرسٹل کا استعمال بڑھ رہا ہے، اور اس سلسلے میں حکومتی سطح پر اقدامات اٹھائے جا رہے ہیں وفاقی سکریٹری نارکوٹکس…
آبی ماہرین کا وزارت سائنس و ٹیکنالوجی کی رپورٹ پر شدید تحفظات کا اظہار
اسلام آباد – آبی ماہرین نے پارلیمنٹ میں وزارت سائنس و ٹیکنالوجی کی جانب سے پیش کی گئی رپورٹ پر شدید تحفظات کا اظہار کیا ہے۔ اس رپورٹ میں پاکستان کے 61 فیصد پینے کے پانی کا آلودہ ہونے کا دعویٰ کیا گیا ہے رپورٹ پاکستان کونسل آف ریسرچ آن واٹر ریسورسز…
سر باجوہ، نہیں، ابھی نہیں
پاکستان کے سب سے مایہ ناز فلمساز ہوتے تھے نذر الاسلام۔ انہوں نے پاکستان میں اردو کی سپر ہٹ فلمیں بنائیں، جن میں آئینہ، احساس اور شرافت جیسے شاہکار شامل ہیں میں نے بچپن میں ان کی پہلی فلم دیکھی جس کا نام تھا ’نہیں، ابھی نہیں۔‘ فلم کا موضوع اوائل عمری کا…
اب فون نمبر ہی بینک اکاؤنٹ، ’راست‘ سے رقم ٹرانسفر کرنے کا طریقہ کیا ہے؟
اسلام آباد – ڈجیٹل بینکنگ کی وجہ سے ایک دوسرے کو رقم بھیجنے کے لیے منی آرڈر کی ضرورت تو کئی سال پہلے ہی ختم ہو چکی تھی، لیکن اس میں بھی ایک مسئلہ رہتا تھا کہ کسی کو رقم بھیجنے کے لیے اس کا اکاؤنٹ نمبر، بینک کا نام اور برانچ کی تفصیلات جاننا…
کیا آنے والے دنوں میں پاکستان اور افغانستان کی طالبان حکومت آمنے سامنے کھڑے ہونگے؟
اسلام آباد – دوحہ میں امن معاہدے کے تحت افغان طالبان نے یقین دہانی کروائی تھی کہ افغانستان کی سرزمین خطے میں بدامنی پھیلانے کے لیے استعمال نہیں ہونے دیں گے۔ 15 اگست 2021ع کو افغان طالبان کے کابل میں برسراقتدار آنے کے بعد پاکستان کا واضح موقف رہا…