”پاکستان میں چینی مفادات کو ترکستان موومنٹ سے خطرہ“ اقوام متحدہ کی رپورٹ
نیو یارک – اقوام متحدہ کی سکیورٹی کونسل نے ایک تازہ رپورٹ میں کہا ہے کہ افغانستان میں طالبان کے آنے کے بعد ایسٹ ترکستان اسلامک موومنٹ القاعدہ، جماعت انصاراللہ اور ٹی ٹی پی کے ساتھ مل کر پاکستان اور تاجکستان میں ’چین کے مفادات‘ پر حملوں کی منصوبہ…
آئی ایم ایف اور چین کے قرضے: حکمران خوش لیکن عوام ناخوش کیوں ہے؟
کراچی – آئی ایم ایف نے پاکستان کا ایک ارب ڈالرز کا قرض بحال کر دیا ہے۔ حکومت پاکستان شادیانے بجا رہی ہے لیکن عوام کا رد عمل مختلف دکھائی دیتا ہے۔ وہ سمجھنے سے قاصر ہیں کہ اس موقع پر خوش ہوا جائے یا پریشانی کا اظہار کیا جائے۔ کیوں کہ ماضی میں ملنے…
زرداری اور بلاول کی شہباز اور مریم سے ملاقات، زرداری کا شہباز سے تحریک عدم اعتماد لانے کا مطالبہ
لاہور – مسلم لیگ (ن) اور پیپلز پارٹی کی قیادت کے درمیان اہم ملاقات ہوئی ہے، جس میں پیپلز پارٹی نے حکومت کے خلاف تحریک عدم اعتماد لانے کا مطالبہ کردیا ہے، تاہم ن لیگ کی جانب سے کہا گیا ہے کہ حتمی فیصلہ نواز شریف کریں گے شہباز شریف نے پیپلز پارٹی کے…
”انٹرنیٹ کی بحالی کے لیے جی ایچ کیو جاؤ اور اجازت لے کر آؤ“
پشاور – سابق فاٹا میں عسکریت پسندی نے ڈجیٹل آزادی کو سیکیورٹی رسک میں تبدیل کردیا ہے۔ نتیجتاً اس خطے میں ڈجیٹل تفریقی نظام نے جنم لے لیا ہے اور لوگوں کو آج کی ٹیکنالوجی پر منحصر دنیا میں ڈجیٹل ذرائع تک رسائی اور ان پر اظہار کی آزادی کے بنیادی حق…
کیلیفورنیا سے لایا جانے والا کینو سرگودھا کا ’سن آف سوائل‘ کیسے بنا؟
سرگودھا – پنجاب کے علاقے سرگودھا کے کینو کو دنیا بھر میں بہترین کینوؤں میں شامل کیا ہے، لیکن شاید بہت کم لوگ یہ جانتے ہوں کہ یہ کینو پہلی مرتبہ سرگودھا میں نہیں، بلکہ امریکہ کی ریاست کیلیفورنیا میں اگایا گیا تھا کینو 1960ع کی دہائی میں امریکا سے…
پاکستان: دو ہزار سال قدیم آثار دریافت
پشاور – صوبہ خیبر پختون خوا کے شہر صوابی میں قدیم آثار دریافت ہوئے ہیں، جن میں بدھ مت کی یادگار اسٹوپا بھی شامل ہے، جس کے بارے میں ماہرین کا کہنا ہے کہ یہ اٹھارہ سے اُنیس سو سال پرانا ہے تفصیلات کے مطابق محکمہ آرکیالوجی اینڈ میوزم خیبر پختون خوا کو…
ترقی کی منطق کا دوسرا انڈا
ایک بیٹا تازہ تازہ شہر سے بی اے پاس کر کے واپس گاؤں آیا اور بڑے فخر سے باپ کے ساتھ صبح ناشتہ کرنے بیٹھا۔ ان پڑھ دیہاتی باپ نے پوچھا، ’بیٹا، شہر سے جو تعلیم حاصل کرکے آئے ہو، اس کا کچھ فائدہ بھی ہے؟‘ ہونہار بیٹا منطق پڑھ کر آیا تھا، اس نے…
کیا پاکستان میں شمسی توانائی ٹیکس کے کالے بادلوں میں چھپ گئی ہے؟
کراچی – پاکستان شمسی توانائی کی پیداوار کے لیے دنیا کا تیسرا سب سے موزوں ملک ہے، جہاں اوسطاً سال کے تین سو پندرہ دن سورج چمکتا ہے۔ لیکن اس کے باوجود شمسی توانائی سے بجلی پیدا کرنے والے ممالک میں پاکستان کا چالیسواں نمبر ہے بین الاقوامی اداروں کے…