پشاور سمیت 29بڑے شہروں کا پانی پینے کیلئے غیرمحفوظ ہونے کا انکشاف
اسلام آباد:پاکستان کونسل آف ریسرچ ان واٹر ریسورسز کی حالیہ رپورٹ میں انکشاف ہوا ہے کہ ملک کے 29بڑے شہروں کا پانی پینے کے لیے غیرمحفوظ ہے،ملک میں پینے کے پانی کے تمام ذرائع کا اوسطا ً61 فیصد پانی جراثیم سے آلودہ ہوچکا ہے. رپورٹ کے مطابق سندھ کے شہر بے…
اکثریت پاکستانی ملکی سیاسی و معاشی سمت سےغیر مطمئن ہے، سروے رپورٹ
کراچی : پلس کنسلٹنٹ نےعوام کی آراء پر مبنی نیا سروے جاری کر دیا ہے جس میں %70 پاکستانیوں نے ملکی معاشی سمت کو غلط قرار دیتے ہوئے صورتحال پر پریشانی کا اظہار کیا ہے۔سروے میں 66% شہریوں نے ملکی سیاسی سمت کو بھی غلط قرار دیا۔ رپورٹس کے مطابق سروے میں ملک کی…
عدالتی فیس صرف ایک کپ چائے کے برابر، لیکن انصاف ملنا اس قدر مہنگا کیوں؟
کراچی – کیا آپ کو معلوم ہے کہ حکومت نے عدالتوں میں مختلف نوعیت کے کیس دائر کرنے کی فیس اتنی ہی مقرر کر رکھی ہے، جتنی کچہری میں کسی ڈھابے پر ایک پیالی چائے کی قیمت ہوتی ہے؟ لیکن اس کے باوجود کورٹ کچہری کا گھن چکر کسی اچھے بھلے کو کنگلہ کر دیتا…
لاڑکانہ کا فوسلز، ونٹیج گاڑیوں، پرانے اسلحے اور گراموفون کا شوقین نوجوان
لاڑکانہ – صوبہ سندھ کے ضلع لاڑکانہ سے تعلق رکھنے والے نوجوان احمر اکبر پھل، جو اپنے منفرد شوق کی وجہ سے جانے جاتے ہیں ان کے ذوق اور جذبے کا اندازہ اس بات سے لگایا جا سکتا ہے کہ وہ اپنے شوق کی وجہ سے سندھ کے کھیرتھر لے سنگلاخ پہاڑی سلسلے کے مختلف…
پاکستان میں کاشت کاری کی ڈجیٹلائیزیشن اور اسٹارٹ اپ منصوبے
لاہور – نصابی کتب میں ہم ہمیشہ یہ پڑھتے آئے ہیں کہ پاکستان ایک زرعی ملک ہے اور یہ ملک کی معیشت میں ریڑھ کی ہڈی کی حیثیت رکھتا ہے ، لیکن بدقسمتی سے زراعت کے اہم شعبے کو ہی سب سے زیادہ نظر انداز کیا جاتا رہا ہے، کسی حکومت نے آج تک اس…
”بلا سود قرضہ“ لوگ حکومت کے سستے قرضے لے نہیں رہے یا لے نہیں پا رہے؟
انور شاہین چھوٹے پیمانے پر ایک کاروبار کرتے ہیں تاہم وہ اپنے کاروبار میں اضافہ چاہتے ہیں۔ انور شاہین کے لیے مسئلہ یہ ہے کہ وہ بینک سے قرض نہیں لے سکتے، کیونکہ وہاں سے قرض لینے کے لیے ان کے پاس گروی رکھنے کے لیے کچھ نہیں ہے اس صورت حال میں جب حکومت…
لاہور ہائی کورٹ کا فیصلہ معطل، سپریم کورٹ نے راوی اربن ڈولپمنٹ منصوبہ جاری رکھنے کی اجازت دے دی
اسلام آباد – سپریم کورٹ نے راوی اربن ڈولپمنٹ منصوبہ کالعدم قرار دیے جانے کے فیصلے کو معطل کرتے ہوئے پنجاب حکومت کو منصوبے پر کام جاری رکھنے کی اجازت دے دی تفصیلات کے مطابق سپریم کورٹ کے تین رکنی بینچ نے جسٹس اعجاز الحسن کی سربراہی پنجاب حکومت کی…
اپوزیشن لیڈر کی حیثیت سے یوسف رضا گیلانی کا استعفیٰ پارٹی کے حوالے
اسلام آباد – اسٹیٹ بینک ترمیمی بل پر سینیٹ میں حکومت کو فائدہ پہنچانے کے الزام کے بعد یوسف رضا گیلانی نے سینیٹ میں اپوزیشن لیڈر کے عہدے سے استعفیٰ دینے کا اعلان کر دیا ہے پیپلز پارٹی کے سینیٹر اور سینیٹ میں اپوزیشن لیڈر یوسف رضا گیلانی نے بطور…