کیا اسٹیبلشمنٹ بھی یو ٹرن لینے والی ہے؟
اسلام آباد – سخت سردی میں ہونے والی بارشوں اور اومیکرون وائرس سے قطع نظر پاکستان مسلم لیگ (ن) اس وقت بہت پُرجوش دکھائی دے رہی ہے۔ پاکستان پیپلز پارٹی ہمیشہ کی طرح پُرسکون ہے جبکہ پاکستان تحریک انصاف کچھ مشتعل دکھائی دیتی ہے تجزیہ کاروں کے مطابق…
پاکستان میں فٹ بال کو کیریئر بنانے کے مواقع پیدا کرنا چاہتے ہیں: مائیکل اوون
اسلام آباد – پاکستان کے دورے پر آئے ہوئے انگلینڈ کے مشہور فٹ بالر مائیکل اوون نے کہا ہے کہ پاکستان میں فٹ بال کی بہت زیادہ استعداد موجود ہے اور آنے والے سالوں میں یہاں یہ کھیل بہت ترقی کر سکتا ہے مائیکل اوون نے کہا کہ پاکستان کی بڑی آبادی…
برطانیہ کے سابق اسٹار فٹ بالر مائیکل اوون کی اسلام آباد آمد، لیاری بھی آئیں گے
اسلام آباد – برطانیہ کے سابق اسٹار فٹبال کھلاڑی اور گلوبل ساکر وینچرز (جی ایس وی) کے باضابطہ سفیر مائیکل اوون تین روزہ دورے پر اسلام آباد پہنچ گئے جاری بیان کے مطابق مائیکل اوون گلوبل ساکر وینچرز (جی ایس وی) کے تعاون سے پاکستان میں بین الاقوامی…
عطا آباد حادثے کے 12 سال: ماحولیاتی نقصان کا خدشہ
گلگت – ایک قدرتی آفت کے نتیجے میں گلگت بلتستان میں بننے والی عطا آباد جھیل کو وجود میں آئے بارہ برس بیت چکے ہیں۔ اس دوران یہاں سیاحت کا بڑے پیمانے پر اضافہ ہوا ہے، جس سے ماحولیاتی آلودگی کے خدشات پیدا ہو رہے ہیں یاد رہے کہ یہ جھیل چار جنوری…
کیا نوازشریف کو واپس لانے کے لیے خط و کتابت ضروری ہے؟
اسلام آباد – حکمران جماعت پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) سابق وزیراعظم نواز شریف کو لندن سے واپس لانے کے لیے پوری طرح متحرک نظر آرہی ہے ایک طرف تو نواز شریف کی صحت سے متعلق لندن سے آنے والی رپورٹس کی صحت جانچنے کے لیے ایک میڈیکل بورڈ تشکیل دیا…
پاکستان چین سے آبدوزیں خریدنے کا معاہدہ: فرانس سے چینی ٹیکنالوجی کی طرف منتقلی
راولپنڈی – ایک عرصے تک فرانس کی آبدوز ٹیکنالوجی پر انحصار کرنے کے بعد پاکستانی بحریہ نے 2015ع میں چین سے آبدوزیں خریدنے اور ٹیکنالوجی منتقل کرنے کا فیصلہ کیا اس معاہدے کے تحت پاکستان کے بحری بیڑے میں آٹھ یوان کلاس چینی ساختہ آبدوزیں شامل کی جا رہی…
آئل کمپنیوں کو تیل کی ٹیکس فری درآمدات سے بڑے پیمانے پر منافع
اسلام آباد – تقریباً پندرہ آئل مارکیٹنگ کمپنیوں (او ایم سیز) کا کہنا ہے کہ انہوں نے دو سالوں نے دوران چین سے دو ارب چالیس کروڑ لیٹر پیٹرول درآمد کیا، جس سے بیس ارب روپے کمائے گئے اور یہ چین ۔ پاکستان فری ٹریڈ معاہدے (سی پی ایف ٹی اے) کے تحت کے گئے…
پارلیمانی کتھک اور صدارتی لڈی
وہ جو کہتے ہیں کہ عجلت میں گر یہ سمجھ میں نہ آئے کہ کون سے رنگ کی قمیض اور پتلون پہنوں تو سیاہ قمیض پہن کر جینز چڑھا لو۔ اسی اصول کے تحت جب وقت کم ہو اور سمجھ میں نہ آ رہا ہو کہ جو وعدے کئے تھے ان کا کیا کریں تو…