’آئی ایم ایف نے پاکستان میں سستی رہ جانے والی چیزوں کا نوٹس لے لیا‘
اسلام آباد – پاکستان کی قومی اسمبلی میں وفاقی وزیر خزانہ شوکت ترین کی جانب سے ضمنی بجٹ پیش کرتے ہوئے ایسی متعدد ٹیکس رعایتیں ختم کرنے کا اعلان کیا گیا ہے جس کا مقصد ماضی میں مہنگائی پر قابو پانا بتایا جاتا تھا۔ جمعرات کو ہونے والے ہنگامہ خیز اجلاس…
ہجرتوں کا موسم آن پہنچا
آخر وزیراعظم عمران خان کو احساس ہو ہی گیا کہ ملک میں جس طرح ہاؤسنگ سوسائٹیز پھیل رہی ہیں، انہوں نے ملک کا بیڑا غرق کر دینا ہے۔ ایک وزیر نے بتایا کہ پچھلے کابینہ اجلاس میں وزیراعظم نے فیصلہ کیا تھا کہ ہاؤسنگ سوسائٹی قائم کرنے کے اختیارات فوری طور پر…
بِٹ کوائن میں سرمایہ کاری کرنے والے پاکستانی لُٹ گئے
اسلام آباد – ایک آن لائن موبائل ایپ نے کرپٹو کرنسی میں سرمایہ کاری کرنے والے ہزاروں پاکستانیوں کو جھانسہ دے کر ایک ارب روپے سے زائد کی رقم اینٹھ لی ایپ کی جانب سے سرمایہ کاروں کو بِٹ کوائن کی قیمت کی پیشگوئی کرتے ہوئے آسان منافع کمانے کا جھانسہ…
میٹرک اور انٹر سطح پر امتحانی اصلاحات، سندھ کے سوا تینوں صوبے تیار
کراچی – ملک میں امتحانی اصلاحات کے پروگرام کے تحت سندھ کے سوا تینوں صوبوں میں سال 2022 کے میٹرک اور انٹر کے سالانہ امتحانات ’’ٹیکسٹ بک‘‘ کے بجائے ’’کریکولم‘‘ کی بنیاد پر لینے کی تیاری شروع کردی گئی ہے تاہم دیگر صوبوں کے برعکس سندھ کے تعلیمی بورڈز…
چین پاکستان تعلقات: سی پیک کے بدلتی ہوئے محرکات
1950 میں عوامی جمہوریہ چین کو پاکستان کے سرکاری طور پر تسلیم کیے جانے کے بعد سے ہر دہائی کے ساتھ پاکستان اور چین کے تعلقات مضبوط تر ہوئے ہیں۔ چین میں ان تعلقات کو ”لوہے سے مضبوط برادرانہ تعلقات“ کہا جاتا ہے. یہ تعلقات 2015 میں، ایک خاص مرحلے میں داخل…
نون لیگی رہنما مریم نواز کی ایک اور مبینہ آڈیو لیک
لاہور – پاکستان مسلم لیگ (ن) رہنما مریم نواز کی ایک اور مبینہ آڈیو کلپ سامنے آئی ہے، جس میں وہ بظاہر اپنی ”میڈیا مینجمنٹ“ کی تعریف کرتے ہوئے سنائی دے رہی ہیں ٹوئٹر پر گردش کرنے والی ایک مختصر آڈیو کلپ میں مریم نواز مبینہ طور پر کہہ رہی ہیں کہ…
افغان صورتحال خطے کو متاثر کر سکتی ہے: سعودی وزیر خارجہ
اسلام آباد- افغان بحران پر تبادلہ خیال کیلئے او آئی سی کی وزارتی کونسل کا اجلاس اسلام آباد میں ہو رہا ہے۔ اجلاس میں سعودی عرب کے وزیر خارجہ کا کہنا تھا کہ افغانستان کے معاملے کو انسانی بنیادوں پر دیکھنا چاہیے، بین الاقوامی ادارے افغان عوام کی مدد کے لیے…
آٹومیٹک پاکستان
نہ فزکس کے قوانین کی کوئی سُدھ، نہ سائنس سے کوئی واقفیت، نہ کمپیوٹر کا شوق، نہ ٹیکنالوجی سے شغف، پھر بھی قوم کو اس نتیجے پر پہنچنا مشکل نہیں کہ 74 برس میں پاکستان ایک آٹو میٹک ملک بن چکا ہے عرف عام میں آٹومیٹک اس مشین کو کہتے ہیں جو خود کار ہو۔…