کیا پاکستان بٹ کوائن سے متعلق ایل سلواڈور جیسا انقلابی فیصلہ کرسکتا ہے؟
‘مسئلہ فیثا غورث’ اردو میں آیا تو حل ہونے کے بجائے ایک مثال بن کر رہ گیا۔ ایک ایسی مثال جسے سمجھنے کے لیے کئی نسلیں صَرف ہوئی تھیں، اس کا حل بالآخر کچھ یوں ہوا کہ یہ اردو میں ناممکن عمل کے لیے بطور اصطلاح استعمال ہونے لگا معاملہ ایک مثلث کو…
کالعدم تحریک طالبان پاکستان کنے جنگ بندی ختم کرنے کا اعلان کر دیا
کالعدم تحریک طالبان پاکستان (ٹی ٹی پی) نے حکومت پر فیصلوں پہ عمل کرنے میں ناکامی کا الزام عائد کرتے ہوئے ایک ماہ تک جاری رہنے والی جنگ بندی میں توسیع کرنے سے انکار کر دیا ہے. ٹی ٹی پی کے اس اعلان سے امن کی ابتدائی کوششوں کو شدید دھچکا پہنچا ہے ٹی ٹی…
گیس کا ہیٹر، پانی کا برتن اور ملکی تاریخ کی پہلی ’قومی سلامتی پالیسی‘ کا مسودہ
اسلام آباد – حکومت نے ملکی تاریخ کی پہلی قومی سلامتی پالیسی کا مسودہ تیار کر لیا ہے پیر کو پارلیمان کی قومی سلامتی کمیٹی کے اجلاس میں وزیراعظم کے مشیر برائے قومی سلامتی ڈاکٹر معید یوسف نے قومی سلامتی پالیسی کے مسودے کے حوالے سے بریفنگ دی سپیکر اسد…
پاکستانیوں کو نوکریاں دینے کے لیے حکومت اور سعودی عرب کے درمیان دو معاہدے
اسلام آباد – سعودی عرب نے پاکستانی ورکرز کی بھرتی اور ہنر کی تصدیق کے پروگرام سے متعلق حکومتِ پاکستان کے ساتھ دو معاہدوں پر دستخط کیے ہیں معاہدوں پر دستخط کی تقریب وفاقی وزیر برائے تعلیم، پیشہ ورانہ تربیت اور قومی ورثہ شفقت محمود کے دورۂ سعودی عرب…
اور پاکستان کے گرد گھیرا تنگ ہو گیا؟
تقریباً آٹھ ماں پہلے میرے ایک کالم کا عنوان تھا کیا گھیرا تنگ ہو رہا ہے؟ آج آٹھ ماں بعد میں سمجھتا ہوں کہ گھیرا تنگ ہو گیا۔ پی ٹی آئی کے حامی بلکہ شاید کچھ اور خوش فہم قارئین اب بھی میرے خیالات سے متفق نہیں ہوں گے کیونکہ ہم پشتون اس جملے کا…
سیالکوٹ : سری لنکن منیجر کی بہیمانہ تشدد سے ہلاکت کے واقعے کی تفصیلات
سیالکوٹ – پنجاب کے شہر سیالکوٹ میں فیکٹری ملازمین کے بہیمانہ تشدد سے سری لنکن منیجر کی ہلاکت کے واقعے میں ملوث مزید ملزمان کی گرفتاری کے لیے پولیس کے چھاپے اور آپریشن رات بھر جاری رہا پنجاب پولیس کے ترجمان کے بیان کے مطابق آر پی او گوجرانولہ کی…
آئندہ پندرہ دنوں میں مہنگائی سے چھٹکارا مل جائے گا، اسد عمر
اسلام آباد – وفاقی وزیر اسد عمر نے کہا ہے کہ آئندہ پندرہ دنوں میں مہنگائی سے چھٹکارا مل جائے گا وفاقی وزیر برائے منصوبہ بندی اسد عمر نے یہ بات اسلام آباد کے علاقے گولڑہ میں جلسے سے خطاب کرتے ہوئے کہی انہوں نے کہا کہ پنجاب میں صحت کارڈ کی تقسیم…
منڈی بہاؤ الدین میں جج، وکلا اور انتظامیہ کا تنازع، معاملہ کیا ہے؟
لاہور – آج کل پنجاب کے شہر منڈی بہاؤ الدین میں جج، وکلا اور انتظامیہ کے درمیان مبینہ تنازع قانونی اور سیاسی حلقوں میں موضوع بحث بنا ہوا ہے، آخر اس تنازع کے پیچھے معاملہ کیا ہے؟ چند روز قبل وکلا کی جانب سے ضلع کے ڈپٹی کمشنر اور اسسٹنٹ کمشنر کو…