”اسٹیٹ بینک کا گورنر وزیراعظم سے بااختیار“ اسٹیٹ بینک کے قانون میں ترمیم کی حقیقت کیا ہے؟
اسلام آباد – پاکستان ایک ترقی پذیر ملک ہے۔ آج تک جمہوریت کے ٹھیکے داروں میں سے کبھی کسی نے پاکستان کو ترقی یافتہ صف میں لانے کی کوشش نہیں کی بلکہ وہ تو بس ایک دوسرے کی خامیاں نکالنے میں ہی وقت پورا کر دیتے ہیں۔ اسمبلی ہو یا ٹی وی ٹاک شو، ہر…
یونیورسٹیوں میں خالی اسامیوں کے باوجود پی ایچ ڈی اسکالرز ’بے روزگار‘ کیوں؟
اسلام آباد – ہائر ایجوکیشن کمیشن (ایچ ای سی) کی رپورٹ میں انکشاف ہوا ہے کہ ملک بھر کی بڑی سرکاری اور نجی یونیورسٹیوں میں پی ایچ ڈی اساتذہ کی اسامیاں خالی پڑی ہیں، جس کے باعث دو سو اٹھائیس پی ایچ ڈی پروگرام بند کر دیے گئے ہیں دوسری جانب چار ہزار سے…
امریکا نے پرانے ڈالرز لینے سے انکار کیا تو پاکستانیوں کے اربوں ڈالرز ردی بن جائیں گے
اسلام آباد – چیئرمین ایکسچینج کمپنیز ایسوسی ایشن آف پاکستان ملک بوستان نے کہا ہے کہ امریکا نے پرانے ڈالر لینے بند کئے تو پاکستانیوں کے کروڑوں ڈالر ردی بن جائیں گے ملک بوستان نے وزیراعظم عمران خان سے درخواست کی ہے کہ اسٹیٹ بینک ایک سو انٹرنیشنل منی…
سائبر کرائم، ایف آئی اے کو ایک لاکھ شکایت موصول
اسلام آباد – پاکستان میں جہاں سوشل میڈیا کے استعمال میں اضافہ ہوا ہے، وہیں سائبر کرائمز خصوصاً خواتین کو ہراساں کیے جانے کے واقعات میں بھی تیزی آئی ہے۔ پچھلے سال سائبر کرائمز کے ایک لاکھ سے زائد کیسز رجسٹرڈ ہوئے پاکستان میں وفاقی تحقیقاتی ادارے یا…
”پاکستان میں اب ڈجیٹل بینک کھلیں گے“ اسٹیٹ بینک کا لائسنس کے اجرا کا اعلان
اسلام آباد – پاکستان کے مرکزی بینک نے ملک میں ڈجیٹل بینکوں کے لیے لائسنس کے اجرا کا اعلان کرتے ہوئے ان کے لیے متعلقہ ضوابط بھی واضح کیے ہیں اسٹیٹ بینک آف پاکستان کے اعلامیے کے مطابق یہ مکمل ڈجیٹل بینک متعارف کرانے کی جانب پہلا قدم ہے، جو ڈیجیٹل…
امریکی شہری کا چترال میں مارخور کا ایک لاکھ ساٹھ ہزار ڈالر میں شکار
اسلام آباد – پاکستان کے صوبے خیبر پختونخوا کے ضلع لوئر چترال میں ایک امریکی شہری نے پونے تین کروڑ روپے (ایک لاکھ 60 ہزار ڈالر) کے عوض پاکستان کے قومی جانور مارخور کا شکار کیا ہے محکمہ وائلڈ لائف کے مطابق جمعے کو لوئر چترال کی تھوشی مارخور کنزرونسی…
مالشی نہیں، مسالچی!
کراچی – گورنر خیبرپختونخوا شاہ فرمان نے کہا ہے کہ بحیثیت گورنر میری تنخواہ چھیاسی ہزار اور میرے پی اے کی تنخواہ ایک لاکھ 72 ہزار روپے ہے، میری تنخواہ کم ہے کئی دفعہ صدر صاحب سے درخواست کی ہے کہ تنخواہ بڑھادیں انہوں نے کہا کہ دو اکتوبر کو نو کروڑ…
”بجلی تو دیتے نہیں، سولر پینلز پر ٹیکس لگا دیا“ پاکستان میں گرین انرجی کا مستقبل کیا؟
اسلام آباد – رواں ہفتے وفاقی حکومت نے عالمی مالیاتی فنڈ (آئی ایم ایف) سے کیے گئے معاہدے کے تحت مختلف شعبوں کو دی گئی ٹیکس چھوٹ ختم کرنے کے لیے منی بجٹ قومی اسمبلی میں پیش کیا ہے پیش کیے گئے منی بجٹ پر عوام کے نمائندوں نے ابھی پارلیمان میں بحث کرنی…