ہم تم اک کمرے میں بند ہوں
اس وقت پاکستان کی سماجی، انتظامی، سیاسی و اقتصادی تصویر کچھ یوں ہے ’ہم تم اک کمرے میں بند ہوں اور چابی کھو جائے۔‘ حکمران پی ڈی ایم ہو کہ تحریکِ انصاف، دونوں ایک نکتے پر متفق ہیں ’اب یا کبھی نہیں، ایسے حکومت کرو جیسے یہ تمہاری آخری حکومت ہو، ایسے ٹانگیں…
پاکستان سے ’ڈنکی’ لگا کر یورپ پہنچانے والے نیٹ ورک کی ہوشربا داستان
پاکستان میں انسانی اسمگلنگ مافیا کے مقامی ایجنٹ غیرقانونی راستوں سے سرحد پار کرانے کے لیے ‘ڈنکی’ لگانے کی اصطلاح استعمال کرتے ہیں۔ گجرات کے رہائشی ایک ایسے ہی ایجنٹ گزشتہ دس برسوں سے بیرونِ ملک جانے کے خواہشمند افراد کی ’ڈنکی‘ لگوانے کا کام…
ایران پاکستان سے اٹھارہ ارب ڈالر جرمانے کا مطالبہ کر سکتا ہے
پڑوسی ملک ایران کی جانب سے ’پاک ایران گیس پائپ لائن‘ کی عدم تکمیل کی بنا پر معاشی مشکلات سے دوچار پاکستان پر اٹھارہ ارب ڈالرز کے جرمانے کی خبر نے کئی حلقوں کو تشویش میں ڈال دیا ہے ماہرین معیشت کے مطابق اس ایرانی اقدام سے نہ صرف پاکستان کی معاشی مشکلات…
نوجوان نسل پاکستان کیوں چھوڑ رہی ہے؟
سنتے آئے تھے کہ جس ملک میں نوجوان اکثریت میں ہوں اس کی ترقی کے امکانات زیادہ ہوتے ہیں لیکن پاکستان میں روئداد اس کے برعکس ہے۔ کچھ معاشرتی دباؤ اور کچھ تن آسانی کی عادت، فنی تربیت اور ہنر سکھانے کا نہ تو کوئی نظام موجود ہے اور نہ ہی شوق، روایتی تعلیم کی…
پاکستان میں انسانی اسمگلنگ کے نیٹ ورک کیسے کام کرتے ہیں؟
اتوار کو اٹلی کے قریب غیرقانونی تارکین وطن کی ایک کشتی کے حادثے میں تقریباً باسٹھ لوگ موت کا شکار ہو گئے۔ حادثے کا شکار ہونے والی کشتی میں بیس پاکستانی بھی تھے، جن میں سے سولہ کو بچا لیا گیا، جبکہ چار ہلاک یا لاپتہ ہیں۔ جبکہ مجموعی طور پر ہلاکتوں میں…
ڈی ایچ ایل کا پاکستان میں 15 مارچ سے آپریشنز محدود کرنے کا اعلان
معروف عالمی کوریئر کمپنی ’ڈی ایچ ایل‘ نے پاکستانی حکومت کی جانب سے ترسیلاتِ زر پر پابندیوں کی وجہ سے پاکستان میں اپنے کچھ آپریشنز جزوی طور پر معطل کرنے کا اعلان کیا ہے ڈی ایچ ایل پاکستان نے اپنے صارفین کو مطلع کیا ہے کہ وہ 15 مارچ سے پاکستان میں تمام…
ہر طرف افراتفریح مچی پڑی ہے
وہاں اس قدر شور برپا تھا کہ الاماں! کان پڑی آواز سننا تو درکنار، ہر کوئی اپنے سامنے والے سے پوچھ رہا تھا کہ ابھی ابھی میں نے کیا کہا؟ (مشتاق یوسفی) لپاڈکی، طوائف الملوکی، آپادھاپی، افراتفری، افراتفریح، نفسانفسی، شترِ بے مہار، گدھا پچیسی، لچرپن، پگڑی…
دماغی امراض کے علاج کا آلہ، پاکستانی یونیورسٹی نے عالمی مقابلہ جیت لیا
پاکستان کے محقیقین نے امریکہ میں ہونے والے آٹھ سو یونیورسٹیوں کے مقابلہ ’برائے بہتر ٹیکنالوجی تخلیقات‘ میں کامیابی حاصل کی ہے ایسوسی ایشن آف یونیورسٹی ٹیکنالوجی مینیجرز کے زیر اہتمام واشنگٹن میں ہونے والے ’بہتر دنیا پراجیکٹ‘ مقابلے، جس میں دنیا بھر کی…