سوری سر، ایوری تھنگ از ناٹ آل رائٹ!
آرمی پبلک اسکول پر حملے والے دن کالم لکھتے ہوئے ہاتھ کانپ رہے تھے اور لائیو پروگرام کے دوران حلق سے بات نہیں نکل پا رہی تھی گذشتہ روز پشاور پولیس لائنز کی مسجد میں ہونے والے دہشت گرد حملے کے بعد بھی کیفیت تقریباً وہی تھی۔ سانحہ آرمی پبلک سکول والے دن…
ٹی وی شو جیتو پاکستان کے نام پر شہری سے ڈیڑھ کروڑ کا فراڈ!
گزشتہ روز پارلیمنٹ میں سائبر فراڈ کے ایک ایسے واقعے کی بازگشت سنائی دی، جس میں جعل ساز گروپ نے ایک شخص سے ڈیڑھ کروڑ روپے ہتھیا لیے گئے تفصیلات کے مطابق سائبر فراڈ سے متاثرہ اسلام آباد کے رہائشی علی بھٹی (فرضی نام) جیتو پاکستان کے انعامات کے نام پر ڈیڑھ…
خدا ہر ملک کو ایک اسحاق ڈار بخشے!
مجھ جیسوں کو خوش فہمی تھی کہ پٹرول اور ڈیزل پر یک دم پینتیس روپے بڑھانے کا اعلان اسحاق ڈار کے بجائے کوئی نیا وزیرِ خزانہ کرے گا۔ مگر بھائی اسحاق نے تو ماتھے سے پسینہ پوچھنے کی اداکاری تک نہیں کی اور ایک ماہر قصاب کی طرح چہرے کی سپاٹئیت برقرار رکھتے ہوئے…
کیا مائیک تھامنے والا ہر شخص صحافی ہوتا ہے؟
اگر آپ یوٹیوب کھولیں تو آپ کو اردو زبان میں چیختی ہوئی زبان اور لال پیلے رنگوں میں ’بڑی خبر آ گئی،‘ ’اسلام آباد میں تہلکہ مچ گیا،‘ ’ملک کی بڑی شخصیت کا فیصلہ آ گیا،‘ جیسی سرخیوں کے ساتھ وڈیوز نظر آئیں گی ان کے چینلوں کے نام بھی مین اسٹریم چینلوں سے ملتے…
پشاور: پولیس لائنز کے قریب مسجد میں دھماکا، 18 افراد شہید، 83 زخمی
خیبر پختونخوا کے دارالحکومت پشاور میں پولیس لائنز کے قریب واقع مسجد میں ہونے والے دھماکے میں کم از 18 افراد کے شہید اور 83 شہریوں کے زخمی ہونے کی اطلاعات ہیں، جبکہ مزید اموات کا خدشہ ظاہر کیا جا رہا ہے ابتدائی اطلاعات کے مطابق دھماکا عین ظہر کی نماز کے…
2050ع تک پاکستان میں بیس لاکھ افراد کی نقل مکانی؟
جنوبی ایشیا میں نقل مکانی کی تاریخی اہمیت رہی ہے، جو سود مند بھی تھی، لیکن جب یہی نقل مکانی مجبوراً کرنی پڑے اور بے سروسامانی کے عالم میں ہو تو یہ سود مند کم اور نقصان دہ زیادہ ہو جاتی ہے بے سروسامانی کے عالم میں ایک جگہ سے دوسری جگہ پہنچے لوگوں کو…
ڈالر، ڈرامہ، ڈار اور ڈر
انشا اللہ ہم معاشی دلدل سے نکلیں گے۔ پاکستان ترقی کرے گا، یہ میرا ایمان ہے۔ پاکستان دنیا میں رہنے کے لیے اللہ تعالی نے قائم کیا ہے، یہ واحد ملک ہے جو کلمہ شریف کے نام پر بنا تھا۔ حتٰی کہ سعودی عرب کلمہ شریف کے نام پر نہیں بنا ’اگر اللہ نے اسے…
’چیٹ جی پی ٹی‘ کے پاکستانی تعلیمی نظام اور طلباء پر کیا اثرات مرتب ہوں گے؟
نومبر 2022ء میں اپنی لانچ سے ہی خبروں کا مرکز رہنے والے چیٹ بوٹ ‘چیٹ جی پی ٹی‘ کا استعمال اب پاکستان میں بھی بڑھ رہا ہے۔ اس کے زیادہ تر صارفین کالج اور یونیورسٹی طلبا و طالبات ہیں گزشتہ برس نومبر کے اواخر میں مصنوعی ذہانت پر تحقیق کرنے والی کمپنی…