رواں برس پاکستان چھوڑنے والوں میں بڑے پیمانے پر اضافہ، کیا یہ ’برین ڈرین‘ ہے؟
پاکستان کی ابتر معاشی صورتحال اور روزگار کے کم ہوتے ذرائع کی وجہ سے شہریوں کی بڑی تعداد ملک چھوڑ کر جانے پر مجبور ہے۔ رواں سال روزگار کے لیے بیرون ملک جانے والوں کی تعداد میں تین گنا سے زائد اضافہ دیکھنے میں آیا اعداد و شمار کے مطابق پاکستان سے رواں سال…
سردیوں میں ہیٹرر کی گیس لیکج سے کیسے محفوظ رہا جائے؟
گیس کی لوڈ شیڈنگ کی وجہ سے ہیٹر یا گیزر میں آگ بجھ جاتی ہے، لیکن اس کا والو آن رہتا ہے، جو گیس کی ترسیل بحال ہونے پر اس کے اخراج کا باعث بنتا ہے ہر سال سردیوں کا موسم آتے ہی گیس لیکج کی وجہ سے دھماکے یا لیکج سے اموات واقع ہونے…
پاکستان میں سونے کی قیمت میں بے تحاشا اضافے کی وجہ کیا ہے؟
سندھ کے دارالحکومت کراچی میں قادری جیم اینڈ جیولری کے چیف ایگزیکٹو عدنان قادری کے مطابق جیولرز پریشان ہیں کیونکہ ان کا کام اب پہلے جیسا نہیں رہا اور زیورات بنوانے کے لیے اس وقت کم خریدار آ رہے ہیں انہوں نے بتایا ”مارکیٹ میں کام نہیں اور جیولرز کے پاس…
ارشد شریف کے جسم پر تشدد کے شواہد نہیں ، امریکی ماہرین
امریکی نشریاتی ادارے وائس آف امریکہ نے کینیا میں مارے جانے والے پاکستانی صحافی ارشد شریف کی ایسی چالیس تصاویر حاصل کرنے کا دعویٰ کیا ہے، جو نیروبی میں پوسٹ مارٹم کے دوران لی گئیں۔ ہائی ریزولوشن پکچرز کے سائنسی تجزیے کے بعد امریکی ماہرین نے بتایا ہے کہ…
جرائم پیشہ افراد کی شناخت، کراچی ایئرپورٹ پر ’آرٹیفیشل انٹیلیجنس سسٹم‘
جرائم میں ملوث افراد کو کراچی ایئرپورٹ سے فرار ہونے سے روکنے کے لیے آرٹیفیشل انٹیلیجنس کا سہارا لینے کا فیصلہ کر لیا گیا ہے تفصیلات کے مطابق پہلے مرحلے میں کراچی ایئرپورٹ پر چہرے کی ساخت و نقوش کے ذریعے افراد کو اسکین کرنے کا سسٹم متعارف کروایا جا رہا…
مسٹری اسپنر ابرار احمد، جو اپنے پہلے ہی میچ میں سات وکٹیں لے اڑے
پاکستان کی جانب سے ملتان ٹیسٹ میں ڈیبیو کرنے والے ’مسٹری اسپنر‘ ابرار احمد نے اپنے بارے میں ماہرین کے دعووں کو اپنے پہلے ہی میچ میں سات وکٹیں حاصل کر کے درست ثابت کر دیا ہے ”خواہش تو میری یہی ہے کہ میں انگلینڈ کے پانچ سے چھ کھلاڑی آؤٹ کروں لیکن جو روٹ…
ڈالر بحران کی وجہ سے انسانی جانیں بچانے والی ادویات کی قلت کاخدشہ
پاکستان میں امریکی ڈالر کے بحران کے باعث تاجر برادری کو سامان کی برآمد کے لیے لیٹر آف کریڈٹ (ایل سی) کھلوانے میں دشواریوں کا سامنا کرنا پڑ رہا ہے واضح رہے کہ لیٹر آف کریڈٹ (جسے ڈاکومنٹری کریڈٹ یا بینکرز کمرشل کریڈٹ، یا لیٹر آف انڈر ٹیکنگ بھی کہا جاتا ہے)…
کیا چوہے کی وائرل وڈیو بلوچستان کی ہے؟
ان دنوں سوشل میڈیا پر ایک وڈیو وائرل ہے، جس میں دیکھا جا سکتا ہے کہ ایک اجلاس کے دوران ایک چوہا میز پر پڑا کیک کھا رہا ہے۔ بعض صارفین کا کہنا ہے کہ یہ وڈیو چیف سیکریٹری آفس بلوچستان کی ہے جبکہ یہ وڈیو اصل میں مقبوضہ کشمیر میں ایک اجلاس کی ہے،…