من اپنا پرانا پاپی ہے
اب تو لگتا ہے کہ ہم بیک وقت سب ہی کچھ بننا چاہتے ہیں اور کچھ بھی نہیں بننا چاہتے۔ نہ تو ہم دشمن سے سیکھنا چاہتے ہیں اور دوستوں سے سیکھنے کا تو کوئی سوال ہی نہیں۔ کئی سماج اور ممالک بیک وقت ہمارے رول ماڈل ہیں مگر ان میں سے کسی ایک رول…
رات کے اندھیرے میں گھنے جنگل میں چھاپے مارنے والی ’جانوروں کی محافظ‘ خاتون کی سرگزشت
مخبر کی اطلاع پر رضوانہ عزیز اپنی ٹیم کے اہلکاروں کے ساتھ سردیوں کی ایک یخ بستہ رات شہر کے قریب ہی ایک جنگل میں چھاپہ مارنے کی غرض سے موجود تھیں۔ رات کے تقریباً ایک بجنے والے تھے لیکن دور دور تک اس تاریک جنگل میں کسی کا نام و نشاں نہ تھا وائلڈ…
اب اصل مدعے پہ آ جائیں!
یا اللہ ترا شکر کہ سیاسی ہلچل کو کچھ قرار آیا۔ گذشتہ دو ماہ سے قوم نئے آرمی چیف کی تعیناتی کے معاملے پہ سانس روکے ایک ٹانگ پہ کھڑی تھی، لگ بھگ عام انتخابات جیسا ہی ماحول بن گیا تھا۔ بہرحال خوبی یہ ہوئی کہ 2022 کے ختم ہونے سے پہلے پہلے یہ تعیناتی…
سندھ: قانون سازی کے باوجود طلبہ یونین بحال نہ ہو سکیں
صوبہ سندھ میں نو مہینے قبل قانون سازی کیے جانے کے باوجود سرکاری یونیورسٹیوں میں عملی طور پر طلبہ یونینز بحال نہیں ہو سکی ہیں سندھ پاکستان کا وہ پہلا صوبہ ہے، جہاں سرکاری جامعات میں طلبہ یونینز کی بحالی سے متعلق قانون سازی کی گئی، یہ عمل تاحال کھٹائی میں…
سانحہ سیالکوٹ: پریانتھا کمارا کو بچانے کی کوشش کرنے والے عدنان پاکستان کیوں چھوڑ رہے ہیں؟
صوبہ پنجاب کے شہر سیالکوٹ میں توہین مذہب کا الزام لگا کر ہجوم کے ہاتھوں سری لنکا سے تعلق رکھنے والے فیکٹری مینیجر پریانتھا کمارا کے قتل کو ایک سال بیت چکا ہے یہ واقعہ گذشتہ سال تین دسمبر، 2021 کو پیش آیا تھا۔ پولیس نے اس کیس میں سو سے زائد ملزمان کو پکڑا…
کرنسی بحران: پاکستانی کرنسی اگلے بارہ مہینوں میں کریش کر سکتی ہے۔ جاپانی ادارہ
کراچی کی معروف کاروباری شخصیت رضوان احمد موجودہ معاشی حالات میں اپنے کاروبار کے بری طرح متاثر ہونے سے پریشان تو تھے ہی، لیکن جب سے انہوں نے پاکستانی کرنسی کے اگلے بارہ مہینوں میں کریش ہونے کے امکانات کی خبر سنی ہے تو وہ اپنا کاروبار بند کر کے کینیڈا…
ایچ آئی وی ایڈز: پاکستان ’کم سے کم پھیلاؤ‘ کے لیول سے ’مرتکز وبا‘ کی سطح پر پہنچ گیا!
نیشنل ایڈز کنٹرول پروگرام کے مطابق پاکستان بھارت اور نیپال سے چند قدم پیچھے رہتے ہوئے ایڈز کی وبا کے معاملے میں جنوبی ایشیا کا دوسرا بڑا ملک ہے ادارے کے مطابق تمام تر کوششوں کے باوجود گذشتہ چند سالوں کے دوران پاکستان میں ایڈز انفیکشن کی شرح میں نمایاں…
دشمن ڈرونز سے مقابلے کے لیے بھارت نے ’چِیلوں کا دستہ‘ تیار کر لیا
چینی سرحد کے قریب بھارت اور امریکہ کی مشترکہ جنگی مشقوں کے دوران بھارتی فوج نے ایسی چیلوں کی نمائش کی ہے، جو دشمن کے ڈرونز کو نشانہ بنانے کی صلاحیت رکھتی ہیں بھارتی نیوز ویب سائٹ ’ٹائمز ناؤ‘ کے مطابق یہ مشقیں ایک ایسے وقت میں کی گئی ہیں، جب بھارت کی…