اسٹیٹ بینک کی نئی پالیسی، کریڈٹ کارڈ سے بیرون ملک کتنی خریداری؟
اسٹیٹ بینک نے اپنی نئی پالیسی کے تحت پاکستان کے بینکوں کے ڈیبٹ اور کریڈٹ کارڈ رکھنے والے افراد پر بیرون ملک آن لائن یا ڈیجیٹل ادائیگی کی حد مقرر کرتے ہوئے بینکوں کو نئی ہدایات جاری کی ہیں سرکلر کے مطابق اسٹیٹ بینک کی جانب سے بینکوں کو ہدایت کی گئی ہے کہ…
پاکستانی سیاست کی پہیلیاں: ایک معمہ ہے سمجھنے کا نہ سمجھانے کا
’سہیلی بوجھ پہیلی‘ گئے وقتوں میں فرصت کا مشغلہ ہوا کرتا تھا۔ یہ لفظی تفریح ذہنی آزمائش کے طور پر بھی استعمال ہوتی تھی جو مخاطب کو ’بوجھو تو جانیں‘ کا چیلنج دیتی تھی۔ مگر بھلا ہو ہمارے سیاستدانوں کا، جنہوں نے ایک بار پھر پہیلیاں بجھوانے کا یہ سلسلہ شروع…
مغربی جمہوریت اور یاہو اسرائیلی جمہوری ماڈل!
پاکستان کے سابق وزیر اعظم میاں نواز شریف تین مرتبہ وزیر اعظم بننے کا ایک ریکارڈ رکھتے ہیں یہ پاکستان کی تاریخ کی ایک غیر معمولی مثال ہے۔ تین بار وزیر اعظم رہنے کے بعد آج کل لندن کے متنازع ایون فیلڈ فلیٹس میں سیاسی مورچہ لگائے ہوئے ہیں وہ اور ان کا خاندان…
بلوچستان: میاں بیوی کی مبینہ خودکشی کا معاملہ، خاندان کا سی ٹی ڈی پر ہراسانی کا الزام
گزشتہ اتوار کو خاران سے تعلق رکھنے والے لطف اللہ یلانزئی اور ان کی بیوی امیرزادی کی یکے بعد دیگرے مبینہ خودکشی کا ذمہ دار محکمہ انسداد دہشتگردی کو قرار دیا جا رہا ہے ان کے کزن محمد یعقوب یلانزئی کے مطابق ”میرے کزن کی بیوی گھر میں سی ٹی ڈی کے چھاپوں سے…
زندگی سہل کرنی ہے تو جاپانی بندر بن جاؤ!
اب تو لگتا ہے کہ اس ملک میں عام شہری ہونا ہی جرم ہے اور اس سے بھی بڑا جرم کسی برائی یا زیادتی کے خلاف آواز بلند کرنا ہے۔اگر آپ نرے عام شہری نہیں ہیں اور نرے شریف بھی نہیں ہیں اور ’’ نہ دیکھو ، نہ سنو ، نہ کہو ’’ والے تین…
نئی حکومت کے بعد ’روشن ڈجیٹل اکاؤنٹ‘ میں ہُو کا عالم کیوں ہے؟
’روشن ڈجیٹل اکاؤنٹ میں سرمایہ کاری اب اتنی پُرکشش نہیں رہی۔‘ وہ اسکیم، جو پاکستان تحریک انصاف کی حکومت میں خصوصاً سمندر پار پاکستانیوں کے لیے رقم کی منتقلی کا ذریعہ بنی، نئی کثیرالجماعتی حکومت آنے کے بعد اب اس کے بارے کچھ ایسا تاثر بن رہا ہے واضح رہے کہ…
ملک کے موجودہ سیاسی حالات میں پیپلز پارٹی کہاں کھڑی ہے؟
پاکستان میں کئی تجزیہ نگاروں کا خیال ہے کہ پاکستان تحریک انصاف کی اسٹیبلشمنٹ اور وفاقی حکومت کے ساتھ لڑائی میں پیپلز پارٹی کا ’غیر معمولی محتاط طرز عمل‘ بہت نمایاں ہے واضح رہے کہ پاکستان میں کثیرالجماعتی اتحاد پاکستان ڈیموکریٹک موومنٹ (پی ڈی ایم) کو…
اسٹبلشمنٹ مخالف موقف پر پیپلز پارٹی نے سینیٹر مصطفیٰ نواز کھوکھر سے استعفیٰ لے لیا
پاکستان پیپلز پارٹی کے سندھ سے سینیٹر اور پارٹی چیئرمین بلاول بھٹو کے سابق ترجمان مصطفیٰ نواز کھوکھر نے سینیئر قیادت کی طرف سے ان کے بیانات پر اظہار ناپسندیدگی کے بعد پارٹی سینیٹر کے طور پر مستعفی ہونے کا اعلان کیا ہے گزشتہ روز اپنے ٹویٹ میں اسلام آباد…