پاکستان کو پچھاڑ کر انگلینڈ ٹی-20 کا چیمپیئن بن گیا
آئی سی سی ٹی20 ورلڈ کپ کے فائنل میں انگلینڈ نے پاکستان کو پانچ وکٹوں سے پچھاڑ کر دوسری بار ٹی-20 ورلڈ کپ کا ٹائٹل جیت لیا ہے انگلش ٹیم نے 138 رنز کا ہدف انیسویں اوور میں پانچ وکٹوں کے نقصان پر حاصل کیا۔ بین سٹوکس نے اپنی ٹیم کی جیت میں اہم کردار…
سرکاری اسپتالوں کا وہ رخ، جو عوام سے اوجھل رہتا ہے۔۔
پہلا منظر: اسٹریچر پر پڑی لڑکی زندہ تو تھی مگر حالت مُردوں سے بھی بدتر تھی۔ پیلی پھٹک رنگت، آنکھیں اندر کو دھنسی ہوئیں، پپڑی زدہ ہونٹ اور بے چینی کا وہ عالم کہ تکیے پر سر مارتی تھی سرکاری اسپتالوں کے ڈاکٹروں کے لیے یہ منظر معمول کا حصہ ہے۔ دُور دراز…
ایک دعاِ مغفرت عقلِ سلیم کے لیے بھی۔۔
مصر کے ساحلی شہر شرم الشیخ میں لگ بھگ دو سو حکومتیں عالمی درجہِ حرارت میں ڈیڑھ ڈگری کمی لانے کے لیے ایک بار پھر سر جوڑے تقریریں کر رہی ہیں، تقریریں سن رہی ہیں انیس سو بانوے میں اقوامِ متحدہ کی کوششوں سے طے پانے والے ایک جامع ماحولیاتی سمجھوتے پر تنظیم کے…
ملیر اور لیاری میں فیفا ورلڈ کپ کی تیاریاں
جیسے دھوپ کی تمازت اور تپش کھوتا سورج سردیوں کی آمد کی اطلاع دے رہا ہے، ویسے ہی کراچی کے کچھ علاقے اپنی سرگرمیوں سے فٹبال ورلڈکپ کے نزدیک آنے کی نوید سنا رہے ہیں جی ہاں ، بات ہو رہی ہے کراچی کے بلوچ اکثریتی علاقے لیاری اور ملیر کی، جہاں ماضی کی روایت…
اپنی ’آزادی برقرار‘ رکھنے کے خواہشمند مصطفیٰ نواز کھوکھر کن اختلافات کے باعث مستعفی ہوئے؟
ان دنوں پاکستان پیپلز پارٹی کے سابق سینیٹر مصطفیٰ نواز کھوکھر کے سینیٹ کی رکنیت سے استعفے اور پارٹی کو خیر آباد کہنے کا معاملہ بحث کا موضوع بنا ہوا ہے مصطفیٰ نواز کھوکھر کا کہنا ہے کہ ان کے اس فیصلے کی وجہ پارٹی قیادت کی ان کے سیاسی بیانات سے ناراضی ہے…
امریکی شہری نے پاکستان سمیت چار ملکوں کو نوادرات واپس کر دیے
برطانوی اخبار دی گارڈین نے اپنی رپورٹ میں کہا ہے کہ امریکی شہری نے پاکستان سمیت چار ملکوں کو انیس نوادرات واپس کر دیے ہیں برطانوی اخبار ’دی گارڈین‘ کی رپورٹ میں بتایا گیا کہ جان گوم پرٹس نے خبر پڑھنے کے بعد چوری شدہ نوادرات واپس کرنے کا فیصلہ کیا، انہیں…
ایک اور فارماسیوٹیکل کمپنی کا پاکستان سے کاروبار بند کرنے کا فیصلہ
ذیابیطس کے علاج کے لیے استعمال ہونے والی ہمالوگ میڈیکل انسولین بنانے والی کمپنی ’ایلی للی‘ نے پاکستان سے اپنا کاروبار بند کرنے کا فیصلہ کر لیا، تاہم ڈسٹری بیوٹر کے ذریعے مریضوں کو ادویات کی دستیابی جاری رہے گی امریکی کمپنی ’ایلی للی‘ ایسے وقت میں اپنا…
پاکستان میں مرچوں کی کم ہوتی پیداوار کی وجوہات کیا ہیں؟
پاکستان مرچیں پیدا کرنے والا دنیا کا چوتھا بڑا ملک ہے لیکن موسمیاتی تبدیلیاں روایتی فصلوں کی کاشت کو بھی متاثر کر رہی ہیں۔ کُنری کو مرچوں کی پیداوار کا گڑھ تصور کیا جاتا ہے۔ وہاں صورتحال کیسی ہے؟ جانیے اس آرٹیکل میں! پاکستان میں ایک بہت بڑی آبادی کا…