عمران خان پر گولی بظاہر ڈرانے کے لیے چلائی گئی: سابق جرنیل
پاکستانی فوج کے سابق افسران کی تنظیم ایکس سروس مین سوسائٹی کے صدر لیفٹینیٹ جنرل ریٹائرڈ فیض علی چشتی نے کہا ہے کہ سابق وزیراعظم عمران خان پر حملہ کرنے والے کا مقصد انہیں جان سے مارنا نہیں، بلکہ محض ڈرانا تھا نیشنل پریس کلب اسلام آباد میں میڈیا سے گفتگو…
’پاکستان ہمارے لوگوں کی صلاحیتوں اور عزائم کا قبرستان ہے‘
یہاں پر مواقع، اختیار اور دولت سب کچھ ایک فیصد افراد تک محدود ہے۔ دیگر کو ایسے مواقع ہی دستیاب نہیں کہ وہ کامیاب ہو سکیں۔ یوں پاکستان کی معیشت کا دارومدار صرف ان چیزوں پر ہوتا ہے جو ملک کی اشرافیہ حاصل کرتی ہے۔ یہ معیشت اس وجہ سے ترقی نہیں کرتی کیونکہ…
سعودی ولی عہد کے اچانک دورۂ پاکستان ملتوی کرنے کے پیچھے کیا کہانی ہے؟
سعودی ولی عہد شہزادہ محمد بن سلمان نے اپنا دورہ ایشیا منسوخ کر دیا ہے، لیکن سوال یہ پیدا ہوتا ہے کہ وہ ایشیا کی طرف دیکھ کیوں رہے ہیں؟ یہ سوال سعودی عرب کے امریکا سے بدلتے ہوئے تعلقات تک لے جاتا ہے۔ جن کے بارے میں اسرائیلی اخبار ہارٹز کی ایک رپورٹ میں…
پاکستان: چھاتی کے کینسر کےخلاف پہلی طبی تحقیق میں اہم پیشرفت
پاکستان میں حالیہ کچھ برسوں کے دوران چھاتی کے کینسر سے خواتین کی شرحِ اموات میں تیزی سے اضافہ نوٹ کیا گیا ہے۔ ’پِنک پاکستان ٹرسٹ‘ کی جانب سے جاری کردہ اعدادو شمار کے مطابق ہر برس لگ بھگ ہچاس ہزار خواتین بریسٹ کینسر کے باعث موت کے منہ میں چلی جاتی ہیں۔ یہ…
کراچی میں بلدیاتی انتخابات کے انعقاد پر الیکشن کمشنر کیا کہتا ہے؟
الیکشن کمیشن پاکستان میں کراچی میں بلدیاتی انتخابات کے انعقاد کا معاملے سے متعلق سماعت کے دوران چیف الیکشن کمشنر نے کہا ہے کہ پنجاب سے رینجرز یا دیگر قانون نافذ کرنے والے اداروں کو سیکیورٹی کے لیے سندھ میں تعینات کیا جاسکتا ہے الیکشن کمیشن پاکستان میں…
نہ انجن کی خوبی نہ کمالِ ڈرائیور
کتنے لوگوں کو تب معلوم تھا یا اب معلوم ہے کہ پاکستانی بری فوج کے پہلے سربراہ جنرل سر فرینک والٹر میسروی کا ملازمتی دورانیہ صرف چھ ماہ تھا اور ان کی جگہ لینے والے جنرل ڈگلس گریسی تین برس دو ماہ تک بری فوج کے سربراہ رہے۔ کشمیر سے متعلق حکومت کی عسکری…
ماحولیاتی تبدیلی: چھ پاکستانی خواتین، جن کا آئیڈیا بین الاقوامی سطح پر تسلیم کیا گیا
حال ہی میں امریکہ کے اسٹیٹ ڈپارٹمنٹ کے ادارے ’ٹیک وومن‘ کے زیر اہتمام منعقدہ دنیا کے اکیس ملکوں کے لیے خواتین ایکسچینج پروگرام میں پاکستانی ٹیم نے ٹاپ فائیو ٹیموں میں جگہ بنائی ہے اس پریزنٹیشن میں پانچ پاکستانی خواتین کی ٹیم کی نمائندگی ملک کی پہلی خاتون…
’’لیاقت علی خان کو گولی پشت سے ماری گئی، قاتل سید اکبر نہیں!‘‘ محمد رضا کاظمی کے تہلکہ خیز انکشافات
(قائداعظم ’نواب بھوپال‘ کو پہلا گورنر جنرل بنانا چاہتے تھے، حسرت موہانی نے انہیں ہی نام زَد کر دیا تحریکِ آزادی، قیام پاکستان، ’بانیانِ پاکستان‘ اور اُن سے جڑے ہوئے بنیادی نوعیت کے مسائل اور مختلف تنازعات اور واقعات۔۔۔ بنیادی طور پر ہماری ساڑھے تین…