پاکستان کھپے، لہولہان نہ کھپے!
27 دسمبر 2007 کی شام جب پاکستان کی سابق وزیراعظم بےنظیر بھٹو پہ حملے کی خبر پھیلی تو اس بدنصیب ملک کے بے یقین باسی خالی خالی نظروں سے ٹی وی سکرینوں کو تک رہے تھے میں یونیورسٹی اسٹودنٹ تھی اور سچ ہے کہ جمہوریت کتنا خون مانگتی ہے، اس بارے میں کچھ خاص آگہی…
ری سائیکلنگ سے پاکستان کو کیا فائدہ ہو سکتا ہے؟
تمام دنیا میں ری سائیکلنگ کا رجحان زور پکڑ رہا ہے۔ پاکستان میں ہر سال 30 لاکھ ٹن سے زائد کا کچرا پیدا کرتا ہے۔ اس میں زیادہ تر کچرا مناسب نظام اور آگاہی نہ ہونے کی وجہ سے ضائع ہو جاتا ہے تمام دنیا میں ری سائیکلنگ کا رجحان زور پکڑ رہا ہے۔ لوگ…
’جوائے لینڈ‘ کے اداکار علی جونیجو نے اعلیٰ فلم ایوارڈ جیت لیا
ایوارڈ یافتہ پاکستانی فلم ’جوائے لینڈ‘ کے ڈیبیو اداکار علی جونیجو نے برازیل میں ہونے والے عالمی فلم فیسٹیول کا اعلیٰ ایوارڈ جیت کر نئی تاریخ رقم کر دی واضح رہے کہ’جوائے لینڈ‘ کو تاحال پاکستان میں ریلیز نہیں کیا گیا، تاہم اس کا ٹیزر جاری کرتے ہوئے اسے…
عمران خان پر قاتلانہ حملہ ’شہباز شریف، رانا ثناءاللہ اور فوجی افسر پر الزام‘ ۔ پیچھے نہیں ہٹیں گے۔ پی ٹی آئی
پاکستان تحریک انصاف کے سیکریٹری جنرل اسد عمر نے کہا ہے کہ چیئرمین عمران خان نے فائرنگ کے واقعے کا ذمہ دار وزیراعظم شہباز شریف، وزیر داخلہ رانا ثنا اللہ اور ایک فوجی افسر کو ٹھہرایا ہے شوکت خانم لاہور میں عمران خان سے ملاقات کے بعد اسد عمر نے پارٹی رہنما…
بلوچستان میں 169 ڈیمز کیسے ٹوٹے؟
رات نو یا دس بجے کا وقت، پانی کا تیز ریلا اور گھپ اندھیرے میں ہر طرف پانی کے سیلابی ریلے میں پھنسی ایک ٹریکٹر ٹرالی میں موجود تیرہ افراد اور ان کی بچانے کی تگ و دو میں مصروف لوگوں کی چیخ و پکار۔۔ پانی کا یہ ریلا اتنا تیز تھا کہ کنارے پر…
انسانیت کا رشتہ: پاکستانی سیلاب متاثرین کی امداد کے لیے برطانوی شہری کی میراتھن
بریڈ فورڈ سے تعلق رکھنے والے ایش والس چھ نومبر کو نیویارک میراتھن کے ذریعے حاصل ہونے والی رقم پاکستانی سیلاب متاثرین کی مدد کے لیے وقف کرنے کا ارادہ رکھتے ہیں ’پینی اپیل‘ نامی فلاحی ادارے کے مطابق دو بچوں کے والد ایش والس نے چھ ہفتوں کے دوران چار بڑی…
پاکستان میں ٹوئٹر بلیو ٹک کی ماہانہ فیس کیا ہو سکتی ہے؟
ایلون مسک کی جانب سے ٹوئٹر کا کنٹرول سنبھالنے کے بعد جہاں متعدد اعلیٰ عہدیداروں کو عہدے سے ہٹائے جانے نے سوشل میڈیا کی توجہ حاصل کی، وہیں انہوں نے ویریفائیڈ اکاؤنٹس کے لیے رقم لیے جانے کی اطلاع دے کر بہت سوں کو چونکا دیا چند روز قبل یہ اطلاع سامنے آئی کہ…
ارشد شریف کی والدہ نے چیف جسٹس کے نام اپنے خط میں کیا لکھا؟
کینیا میں قتل ہونے والے پاکستانی صحافی اور اینکر ارشد شریف کی والدہ نے چیف جسٹس آف پاکستان عمر عطا بندیال کو خط لکھ کر اعلٰی سطح کا جوڈیشل کمیشن تشکیل دینے کی استدعا کرتے ہوئے کہا ہے کہ ’یہ میرا پہلا اور آخری خط ہے۔ اگر میری استدعا قبول نہ کی گئی تو میں…