حکومت کا سوشل میڈیا مواد پر پابندیوں کے لئے نئی ترامیم کا فیصلہ
حکومت نے ایف آئی اے کو طاقتور بنانے کے لیے ادارے کو مزید اختیارات دینے کا فیصلہ کیا ہے، سوشل میڈیا قانون میں کیا ترمیم کے تحت جعلی خبر پر چار سال سے سات سال قید بھی ہو سکتی ہے یاد رہے وفاقی کابینہ نے 27 اکتوبر کو ہونے والے کابینہ اجلاس میں ایف آئی…
لانگ مارچ شیڈول میں تبدیلی اور نیا گیم پلان: ”ان کو تھکا تھکا کر ماریں گے“
منگل کی شب گوجرانوالہ میں پی ٹی آئی لانگ مارچ کے شرکا سے خطاب میں سابق وزیراعظم اور چیئرمین پاکستان تحریک انصاف عمران خان کا کہنا تھا کہ میں اسلام آباد پہنچ کر سارے پاکستان کو کال دوں گا آج گوجرانوالہ میں آزادی مارچ کے چھٹے دن شرکا سے خطاب کرتے ہوئے…
’رواں ہفتہ بہت سی دھماکے دار خبروں کا ہفتہ ہوسکتا ہے‘
حکومت گنوانے کے بعد عمران خان کا دوسرا لانگ مارچ لاہور سے روانہ ہوچکا ہے۔ اس سے پہلے وہ رواں سال 25 مئی کو پشاور سے روانہ ہوئے تھے۔ مگر اُن دنوں پنجاب میں مسلم لیگ (ن) کی حکومت تھی، جبکہ اس بار ان کی اپنی حکومت ہے، اسی لیے اس بار انہوں نے لانگ…
کراچی یونیورسٹی خودکش حملہ: چینی حکام کا دو ماہ تک ہزاروں فائلوں کا جائزہ اور داد بخش
رواں سال سندھ کے دارالحکومت کراچی کے ایک بڑے تعلیمی ادارے کراچی یونیورسٹی میں ہونے والا خودکش حملہ کئی حوالوں سے تشویشناک تھا اس حملے میں ایک خاتون خودکش بمبار نے اپریل 2022ع میں کراچی میں تین چینی اساتذہ کو ان کے مقامی ڈرائیور سمیت ہلاک کر دیا تھا خبر…
موٹر سائیکل کی قیمتوں میں ایک بار پھر اضافہ، سی ڈی 70 اب کتنے میں ملے گی؟
پاکستان میں موٹر سائیکل کی قیمتوں میں ایک بار پھر اضافہ کر دیا گیا ہے۔ ہنڈا کمپنی کی جانب سے رواں مالی سال کے دوران تیسری مرتبہ اضافہ کیا گیا ہے ہنڈا پاکستان کے مطابق نئی قیمتوں کا اطلاق یکم نومبر سے ہوگا۔ کمپنی کی جانب سے جاری کی گئی قیمتوں کے مطابق…
پاکستان میں صحافیوں کے ساتھ کیا ہو رہا ہے؟
ارشد شریف کی ہلاکت اور تین مزید صحافیوں کے ملک چھوڑ جانے کے بعد پاکستان کے کئی حلقوں میں یہ بحث ہو رہی ہے کہ آیا یہ ملک ذرائع ابلاغ سے تعلق رکھنے والے افراد کے لیے محفوظ ہے؟ کچھ ناقدین کا خیال ہے کہ ملک میں صرف ایک مخصوص نقطہ ء نظر رکھنے والے…
بات اگر واوڈا تک آ گئی ہے تو پھر صلح کر لیں
فوج کے مؤقف، خیالات و جذبات کی ترجمانی کے لیے شعبہِ تعلقاتِ عامہ (آئی ایس پی آر) سنہ 1949 سے موجود ہے جس شعبے کو ماضی میں ایک کرنل یا بریگیڈیئر باآسانی سنبھال لیتا تھا، اسے اب ایک تھری اسٹار لیفٹیننٹ جنرل کی ضرورت پیش آتی ہے کیونکہ آئی ایس پی آر اب ایک…
لانگ مارچ کا چوتھا دن: ”چھ ماہ سے ملک میں انقلاب کا مشاہدہ کر رہا ہوں، سوال یہ ہے کہ یہ ’بیلٹ‘ سے آئے گا یا ’بُلٹ‘ سے؟“ عمران خان
پاکستان تحریک انصاف کے سربراہ عمران خان وسطی پنجاب کے شہر کامونکی پہنچے، جہاں سے آج چوتھے روز لانگ مارچ کا آغاز کردیا گیا تحریک انصاف کے رہنماؤں کے مطابق مارچ کی اگلی منزل ایمن موڑ اور گوجرانوالہ ہیں چیئرمین تحریک انصاف عمران خان نے کہا ہے کہ جی ٹی روڈ…