پاکستانی معیشت میں زیتون کی کاشت کی اہمیت
بڑھتی ہوئی ماحولیاتی تبدیلیوں کے باعث پاکستان کی معیشت اس وقت زبوں حالی کا شکار ہے۔ ماہرین زراعت کا کہنا ہے کہ زیتون کی پیداوار میں اضافہ ملک کی معیشت اور ماحول دونوں کے لیے سود مند ثابت ہو گا۔ ماہرین کا کہنا ہے کہ پاکستان میں پنجاب، خیبر پختونخواہ اور…
”صدف کو بچے روکتے رہے کہ ماما آج کام پر نہ جائیں“ موت حادثہ، کارروائی یا پوسٹ مارٹم نہیں چاہتا: خاوند
پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے لانگ مارچ کے دوران نجی ٹی وی چینل سے وابستہ خاتون صحافی صدف نعیم کی حادثاتی موت کے بعد ان کے خاوند نے پولیس کو لکھ کر دیا ہے کہ ان کی بیوی کی ہلاکت ایک حادثہ ہے، وہ ’کسی قسم کی کارروائی یا پوسٹ مارٹم‘ نہیں کروانا…
یہ فلم کئی بار دیکھی ہے
پاکستان میں اب تک چار فوجی حکمران آئے، جنہوں نے مجموعی طور پر پچھتر برس میں سے بتیس برس براہ راست حکومت کی اور تینتالیس برس بلاواسطہ انداز میں ریاستی اختیارات استعمال کیے جو بھی فوجی حکمران براہِ راست آیا، اس نے آتے ہی چار باتیں ضرور کہیں۔ اوّل، مجھے…
لانگ مارچ کا تیسرا روز: کنٹینر کی زد میں آنے والی خاتون رپورٹر کی ہلاکت پر مارچ روک دیا گیا
صوبہ پنجاب کے شہر سادہوکی میں تحریک انصاف کے لانگ مارچ کے دوران نجی ٹی وی چینل سے وابستہ ایک خاتون رپورٹر مرکزی کنٹینر تلے آ کر ہلاک ہو گئی ہیں ریسکیو 1122 کی جانب جاری کردہ پریس ریلیز میں خاتون کی شناخت 35 سالہ صدف نعیم کے طور پر کی گئی ہے جو ’چینل…
مارخور کا شکار، گلگت بلتستان میں پاکستان کی تاریخ کی سب سے بڑی بولی
محکمہ جنگلات و جنگلی حیات گلگت بلتستان نے ٹرافی ہنٹنگ پالیسی کے تحت جنگلی نایاب جانور استور مارخور کے شکار کا لائسنس ایک لاکھ 65 ہزار امریکی ڈالرکی تاریخی قیمت پر فروخت کر دیا، جو کہ پاکستانی کرنسی میں تقریباً 3 کروڑ 71 لاکھ 86 ہزار کے برابر ہے مہران…
سپریم کورٹ کی عمران خان کے وکلا کو جاری ہدایت پر وکلا بھی حیران!
پاکستان بار کونسل (پی بی سی) نے چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان کے وکلا کو سپریم کورٹ کی جانب سے دی گئی ان ہدایات پر تاسف اور تحفظات کا اظہار کیا ہے، جن میں کہا گیا ہے کہ ’وہ وفاقی حکومت کے ان الزامات کا جواب دیں کہ پی ٹی آئی نے 25 مئی…
وہ تین لانگ مارچ جنہوں نے حکومتوں کو جھکنے پر مجبور کر دیا۔۔
اگر پاکستانی سیاست میں لانگ مارچ کی تاریخ پر نظر ڈالی جائے تو لگ بھگ ایک درجن کے قریب لانگ مارچ وفاقی دارالحکومت اسلام آباد کی طرف کیے گئے، لیکن ان میں صرف تین ہی نتیجہ خیز رہے اور اس وقت کی حکومت کو لانگ مارچ کرنے والوں کے مطالبات کے سامنے جھکنا پڑا اب…
شاہ دولہ کے چوہوں کی قوم
بچپن میں اکثر بازاروں، چوراہوں پر چھوٹے سر والے بچوں کو بھیک مانگتے دیکھ کر خوفزدہ ہونا فطری عمل تھا۔ لڑکپن میں یہ ڈر تجسس میں بدلا کہ یہ ہم سے مختلف کیوں ہیں اور یہ شاہ دولہ کے چوہے/ چوہیاں کیوں کہلاتے ہیں وقت گزرنے کے ساتھ تھوڑا شعور آیا، تب ایسے بچوں…