زمبابوین شہری مسٹر بین کی وجہ سے پاکستان سے ناراض کیوں؟
آسٹریلیا میں جاری آئی سی سی ٹی20 ورلڈ کپ میں آج پاکستان اور زمبابوے کا میچ پرتھ میں کھیلا جا رہا ہے ، جس میں اب تک کی صورتحال سے پاکستان کا پلہ بھاری لگ رہا ہے روایتی حریف بھارت سے ہارنے کے بعد ٹورنامنٹ میں اپنی جگہ برقرار رکھنے کے لیے پاکستان کرکٹ ٹیم…
’ماضی میں ہم سے غلطیاں ہوئی ہوں گی، لیکن غدار اور سازشی نہیں ہو سکتے‘ ڈی جی آئی ایس آئی
پاکستان کے خفیہ ادارے انٹر سروسز انٹیلیجنس ایجنسی (آئی ایس آئی) کے سربراہ لیفٹیننٹ جنرل ندیم انجم نے کہا ہے کہ ’سچ کی لمبی خاموشی بہتر نہیں ہوتی لیکن جب جھوٹ کی بنیاد پر نشانہ بنایا جائے تو خاموش نہیں رہا جا سکتا۔‘ جمعرات کو پاکستان کے شعبہ تعلقات عامہ…
ارشد شریف: لانگ مارچ سے قبل فیصل واوڈا کی نیوز کانفرنس سے پاکستان میں نئی سیاسی ہلچل
پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے رہنما فیصل واوڈا نے دعویٰ کیا ہے کہ صحافی ارشد شریف کو قتل کرنے کی سازش پاکستان میں تیار ہوئی جبکہ وہ اسٹیبلشمنٹ سے رابطے میں تھا اور پاکستان آنا چاہتا تھا فیصل واوڈا نے کہا ’ارشد شریف کا قتل ہوا ہے اور اس کی سازش…
نواں آیاں ایں سوہنیا
برصغیر میں فلم کا جنم انیس سو تیرہ میں مہاراشٹر کے فلم ساز اور ڈائریکٹر دادا صاحب پھالکے کی فلم ’راجہ ہریش چندر‘ کی شکل میں ہوا۔ یہ دراصل اس فلمی بارش کا پہلا قطرہ تھا، جو پھر مرحلہ وار ممبئی، مدراس، کولکتہ اور لاہور تک برسی اور پچھلے ایک سو نو برس میں…
مارکیٹ میں نقلی شیمپو کی بھرمار: اصلی کی پہچان کیسے کی جائے؟
خیبر پختونخوا کے صوبائی دارالحکومت پشاور میں ضلعی انتظامیہ نے پیر کو کارخانو مارکیٹ میں مشہور برانڈز کے جعلی شیمپو بنانے والی ایک فیکٹری پر چھاپہ مارا، جس کے بعد فیکٹری کو سیل کرتے ہوئے مالک کو گرفتار کر لیا گیا ہے اگر ملک کے دیگر شہروں کی بات کی جائے تو…
پاکستان میں ڈرائیونگ لائسنس بنوانے کا رجحان کیوں نہیں؟
ملک میں بڑھتی آبادی کے ساتھ ساتھ سڑکوں پر ٹریفک میں بھی تیزی سے اضافہ ہو رہا ہے، جس کی ایک بڑی وجہ پبلک ٹرانسپورٹ کا مربوط نظام نہ ہونا ہے، جس سے آبادی کا ایک بڑا حصہ آمد و رفت کے لیے ذاتی سواری کا استعمال کرتا ہے۔ آبادی کے لحاظ سے سب سے…
عاصمہ جہانگیر کانفرنس کے بعد استعفوں، معافیوں اور وضاحتوں کا سلسلہ جاری۔۔
لاہور میں عاصمہ جہانگیر کی یاد میں منعقد کی جانے والی کانفرنس میں کی گئی تقریروں، لگنے والے نعروں اور اس کے بعد منظر عام پر آنے والے بیانات پر سوشل میڈیا پر تاحال بحث جاری ہے اس کانفرنس میں پشتون تحفظ موومنٹ کے رہنما منظور پشتین نے بھی تقریر کی تھی، جس…
عمران خان کا جمعے کو لاہور سے لانگ مارچ شروع کرنے کا اعلان
پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین عمران خان نے جمعے کو لاہور کے علاقے لبرٹی چوک سے لانگ مارچ شروع کرنے کا اعلان کر دیا ہے منگل کو لاہور میں ایک نیوز کانفرنس کرتے ہوئے عمران خان نے کہا کہ وہ جی ٹی روڈ کے ذریعے عوام کو لیتے ہوئے اسلام آباد پہنچیں…