ایرانی سرحد بند ہونے سے بلوچستان کی سرحدی آبادی کو کن مشکلات کا سامنا ہے؟
صوبہ بلوچستان کی ایران سے متصل سرحد یہاں کے لوگوں کے لیے معاشی شہ رگ سمجھی جاتی ہے، لیکن رواں سال یہاں سرحدی باڑ لگنے اور بندش کی وجہ سے مقامی افراد کو معاشی مسائل کا سامنا ہے نیاز محمد بلوچستان کے ایران سے متصل ضلع پنجگور کی سبزی منڈی میں ایک دکان چلاتے…
دہشت گردی کا مقدمہ: عمران خان کی جے آئی ٹی کے سامنے پیشی پر کیا ہوا؟
آج سابق وزیراعظم اور پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان اسلام آباد پولیس کی مشترکہ تحقیقاتی ٹیم (جے آئی ٹی) کے سامنے اپنے خلاف درج دہشت گردی کے مقدمے میں اپنا بیان ریکارڈ کرانے کے لیے پیش ہوئے دہشت گردی کے مقدمے میں شامل تفتیش ہونے کے لیے عمران خان…
ملک میں بخار کی دوا پیناڈول نایاب ہونے کی وجہ کیا ہے؟
بخار میں مبتلا شفیق احمد جب پاکستان کے سب سے بڑے شہر کراچی کے ایک نجی ہسپتال میں پہنچے تو ڈاکٹر نے انہیں ایک سیرپ کے ساتھ پیناڈول بھی تجویز کی جب شفیق احمد ڈاکٹر کا نسخہ تھامے ہسپتال کے ساتھ ہی واقع میڈیکل اسٹور میں دوا لینے گئے، تو انہیں سیرپ تو مل گیا…
گھروں پر سولر سسٹم لگانے والے نیٹ میٹر صارفین کو بل دینا پڑے گا؟
بجلی کی مسلسل بندش یا بجلی کے بھاری اور ہوشربا بلوں سے بچنے کے لیے گھروں پر سولر سسٹم اور نیٹ میٹر لگانے والوں کے لیے بری خبر ہے کہ حکومت اب انہیں بھی بل بھیجنے کی تیاریاں کر رہی ہے اس خبر کے بعد نیٹ میٹر کے ذریعے واپڈا کو بجلی سپلائی کرنے والے…
سوال جس کا جواب دینا پڑے گا!
سنہ 2010 کے سیلاب کو کون بھول سکتا ہے۔ لیکن 2022 کے سیلاب نے 2010 کے سیلاب کے مقابلے میں فصلوں کو کہیں زیادہ نقصان پہنچایا ہے، جس کے نتیجے میں خوراک کی قیمتوں میں زیادہ اضافہ ہوگا اور کمی بھی واقع ہو سکتی ہے دوسری جانب حکومت کا عالمی مالیاتی ادارے یعنی…
کراچی: گزشتہ 24 گھنٹوں میں ڈینگی بخار سے 7 شہری جاں بحق
کراچی کے مختلف ہسپتالوں میں گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران زیر علاج 7 مریض ڈینگی بخار کی وجہ سے جاں بحق ہوگئے ڈینگی بخار مچھروں کی ایک قسم آئیڈیس (Aedes) کے کاٹنے سے ہوتا ہے، جو خود ڈینگی وائرس سے متاثر ہوتا ہے اور کاٹنے کے بعد خون میں وائرس منتقل کردیتا ہے۔…
خدا ترسی بھی سائنس ہے
سنہ 2005 کا زلزلہ، سنہ 2010 کا سیلاب اور سنہ 2022 کی آبی قیامت اور اس دوران دہشت گردی سے اجڑے لاکھوں لوگوں سمیت ہم کئی بڑے قومی دھچکوں سے گزر چکے ہیں اور ابھی تو محض ابتدا ہے ایسے آسمانی و زمینی المیات سے کیسے نپٹا جائے یا ان سے پہنچنے والے نقصانات کو…
سانحہ بلدیہ فیکٹری: کب کیا ہوا، ملزمان دس سال بعد کہاں ہیں؟
یہ 11 ستمبر 2012ع کی بات ہے، جب سندھ کے دارالحکومت کراچی کے علاقے بلدیہ ٹاؤن میں ایک ہولناک سانحہ رونما ہوا علی انٹرپرائزز نامی ڈینم فیکٹری میں بھڑکنے والی آگ میں جھلس کر دو سو ساٹھ مزدور ہلاک اور پچاس سے زیادہ افراد زخمی ہوگئے۔ اس واقعے کو دس سال ہو…