ایران سے ٹماٹر اور پیاز کی درآمد پر بلوچستان کے زمینداروں کا احتجاج
بلوچستان میں سیلاب سے متاثر ہونے والے زمیندار ایک بار پھر سراپا احتجاج ہیں اور اس بار اس احتجاج کی وجہ ایران سے ٹماٹر کی درآمد ہے اس حوالے سے سوشل میڈیا پر وائرل ہونے والی ایک وڈیو کچھ افراد ایران سے آئے ٹماٹروں کو کنٹینر سے باہر پھینک رہے ہیں وڈیو میں…
سمندر پار پاکستانی کو غیرملکی ظاہر کرنے پر الیکشن کمیشن کو نوٹس جاری
لاہور ہائی کورٹ نے پاکستان تحریک انصاف کے خلاف ‘ممنوعہ’ فنڈنگ کے معاملے میں الیکشن کمیشن آف پاکستان کی اسکروٹنی کمیٹی کی رپورٹ کو چیلنج کرنے والی بیرون ملک مقیم پاکستانی خاتون کی درخواست پر گزشتہ روز الیکشن کمیشن اور دیگر مدعا علیہان کو…
سندھ ہر کچھ سال بعد کیوں ڈوب جاتا ہے؟
میرے سامنے آج 3 ستمبر کا اخبار پڑا ہوا ہے۔ اس کی کچھ لیڈ خبریں اس طرح کی ہیں: ’کپاس اور دھان کی فصلیں تباہ، گندم کی کاشت بھی مشکل سے ہوگی، منچھر کو کٹ لگانے کا فیصلہ ایریگیشن ڈپارٹمنٹ کرے گا۔ پانی کی نکاسی میں 2 سے 3 ماہ لگیں گے: مراد علی شاہ۔‘…
ایران آوارگی (قسط 3)
گوات کش پہاڑی سلسلہ ہے۔ گوات کش کنڈ مشہور پاس ہے، یہ بہت تاریخی علاقہ ہے۔ ڈاکٹر مبارک بلوچ کا کہنا ہے کہ ”جب شہنشاہ ایران بلوچوں کے ساتھ لڑائی سے تنگ آگئے تو انہوں نے 1938 میں یہ اعلان کیا کہ بلوچ اپنے ہتھیار حکومت کے پاس جمع کرائیں۔ بہت سے بلوچ سرداروں…
ایمازون بھارت میں پاکستانی ’روح افزا‘ کی فروخت بند کرے، عدالت
بھارت میں دہلی ہائی کورٹ نے ایمازون کو حکم دیا ہے کہ وہ پاکستان میں تیار کردہ ’روح افزا‘ شربت کو بھارت میں فروخت ہونے والی ای-ریٹیل اشیاء کی اپنی فہرست سے ہٹا دے واضح رہے کہ مقبولِ عام مشروب ”روح افزا“ تیار کرنے والی بھارتی کمپنی ہمدرد نے عدالت سے شکایت…
آرمی چیف کی تعیناتی پر تنازع: فوجی افسران کی سینیارٹی کا تعین کیسے کیا جاتا ہے؟
پاکستان کے سابق وزیرِ اعظم اور چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان کے آرمی چیف کی ’میرٹ پر تعیناتی‘ سے متعلق بیان اور پھر پاکستانی فوج کی جانب سے دیے جانے والا ردِ عمل اس وقت پاکستان میں موضوعِ بحث ہے عمران خان نے کہا تھا ’جو سب سے میرٹ پر ہے اس کو آرمی…
شکور شاد کے استعفے کا نوٹیفکیشن معطل، دیگر پی ٹی آئی ارکان کا کیا ہوگا؟
اسلام آباد ہائی کورٹ نے کراچی کے علاقے لیاری سے پاکستان تحریک انصاف کے ممبر قومی اسمبلی عبدالشکور شاد کے استعفے کا نوٹیفکیشن معطل کرتے ہوئے انہیں اسمبلی کی کارروائی میں شریک ہونے کا حکم دیا ہے جمعے کو اسلام آباد ہائی کورٹ کے چیف جسٹس اطہر من اللہ نے کیس…
حکومت نے 2 ماہ کے دوران بینکوں سے 760 ارب روپے کا ریکارڈ قرض حاصل کر لیا
موجودہ وفاقی حکومت رواں مالی سال 2022-23 کے پہلے دو ماہ کے دوران بینکوں سے 760 ارب روپے سے زائد کا ریکارڈ قرض حاصل کر چکی ہے اسٹیٹ بینک آف پاکستان کے تازہ ترین اعداد و شمار سے ظاہر ہوتا ہے کہ حکومت کا بینکوں سے حاصل کردہ رقم پر نہ صرف انحصار بڑھا ہے،…