”جو سیلاب سے بچ گیا تھا، وہ لٹیرے لے گئے“
چند روز قبل نواں کلی کے علاقے میں رات گئے مقامی پولیس کے کنٹرول روم سے کوئٹہ کے قریب موجود ولی تنگی ڈیم میں شگاف پڑنے کی اطلاع جاری کی گئی۔ یہ اعلان سنتے ہی علاقہ مکین ننگے پاؤں، بے سرو سامانی کے عالم میں جان بچانے گھر چھوڑ چھاڑ کر نکل پڑے اسی دوران…
چین سے مقابلہ‘: پہلا بھارتی ساختہ طیارہ بردار جہاز وکرانت سمندر کے میدان میں
بھارتی وزیراعظم نریندر مودی نے جمعے کو جنوبی شہر کوچین میں بھارت کے پہلے طیارہ بردار بحری جہاز آئی این ایس وکرانت کی رونمائی کردی ہے خبر رساں ادارے روئٹرز کے مطابق اس جہاز کی تیاری پر سترہ برس لگے اور اس کا مقصد چین کی بحری طاقت کا مقابلہ کرنا ہے البتہ…
اٹھائیس سال پاکستانی جیل میں گزارنے والے بھارتی جاسوس کلدیپ کیا کہتے ہیں؟
جاسوسی کے الزام میں اٹھائیس سال پاکستان کی جیل میں قید رہنے والے گجرات کے کلدیپ یادو رہائی کے بعد 25 اگست کو احمد آباد میں اپنے گھر واپس پہنچے کلدیپ کو جاسوسی کے الزام میں سن 1994ع میں گرفتار کیا گیا تھا گجرات یونیورسٹی سے قانون میں گریجویٹ کی ڈگری یافتہ…
ملک میں مہنگائی نے 49 سالہ ریکارڈ توڑ دیا، اگست میں 29 فیصد اضافہ
پاکستان ادارہ شماریات (پی بی ایس) کے جاری کردہ اعداد و شمار کے مطابق اگست میں صارف قیمت انڈیکس سے پیمائش کردہ مہنگائی سالانہ اعتبار سے 27.26 فیصد کی سطح تک جا پہنچی گزشتہ ماہ سالانہ مہنگائی کی شرح 24.93 فیصد تھی، جو کہ چودہ سال کی بلند ترین سطح تھی جبکہ…
پاکستان کے نظام تعلیم میں زبان کی افسوس ناک کہانی
جس ملک میں 70 سے زیادہ زبانیں بولی جاتی ہوں اور 75 برس میں اس کے حکمران یہ فیصلہ نہ کر پائیں کہ بچوں کو کس زبان میں پڑھایا جائے تو اس ملک کے نظام تعلیم میں بہت سی خامیاں پیدا ہو جاتی ہیں اور پاکستان کا بھی یہی حال ہے پاکستان میں نظامِ تعلیم…
افسوس کہ ہم نے ماضی میں آنے والے سیلاب سے بھی کچھ نہیں سیکھا
ہمارے یہاں جاری رہنے والی سیاسی ہنگامہ آرائی اس وقت ہی کم ہوتی ہے جب کوئی انسانی المیہ جنم لیتا ہے۔ کورونا وائرس کے دوران کچھ وقت کے لیے توجہ اس سیاسی محاز آرائی سے ہٹ گئی تھی اور اب موجودہ سیلاب ویسا ہی دوسرا موقع ہے 2010ع میں آنے والے تباہ کن سیلاب…
سیلاب کے نام پر جعلی چندہ خور بھی سرگرم
پاکستان میں آنے والے سیلاب سے ملک کا ایک تہائی حصہ تباہی اور بربادی کی تصویر بن گیا ہے۔ سیلاب سے ملک کے طول و عرض میں پھیلے کروڑوں افراد امداد کے منتظر ہیں، جن میں لاکھوں لوگ ایسے ہیں جن تک اب بھی کوئی امداد نہیں پہنچ سکی اتنی بڑی آفت پر ملک اور…
پیٹرول کی قیمتوں میں اضافہ ’میاں صاحب میٹنگ سے اٹھ کر گئے یا پہلے ہی ٹینکی فل کروالی تھی؟‘
پاکستان میں گزشتہ رات حکومت نے پیٹرولیم مصنوعات میں دس روپے تک کا اضافہ کیا ہے، جس کے بعد پیٹرول کی فی لیٹر قیمت 235.98 روپے اور ڈیزل کی قیمت 247.43 روپے پر پہنچ گئی ہے وزارت خزانہ کے اعلامیے کے مطابق پیٹرول کی فی لیٹر قیمت میں 2.07 جبکہ ڈیزل کی فی لیٹر…