ستمبر میں شمال مشرقی پنجاب، سندھ میں معمول سے زائد بارشوں کی پیشگوئی
محکمہ موسمیات کی جانب سے جاری نوٹی فکیشن میں کہا گیا ہے کہ مجموعی طور پر ستمبر کے دوران ملک بھر میں معمول کے مطابق یا معمول سے قدرے زیادہ بارشوں کا امکان ہے جبکہ شمال مشرقی پنجاب اور سندھ میں معمول سے زیادہ بارش ہونے کی توقع ہے۔ محکمہ موسمیات کے مطابق…
روپے کی قدر بحال ہونے لگی، ڈالر مسلسل گراوٹ کا شکار
معاشی تجزیہ کاروں نے روپے کی قدر میں اس اضافے کو اسٹیٹ بینک آف پاکستان (ایس بی پی) کو عالمی مالیاتی فنڈ (آئی ایم ایف) سے ایک ارب 16 کروڑ ڈالر کے انتہائی ضروری ڈپازٹ حاصل کرنے سے منسوب کیا۔ فاریکس ایسوسی ایشن آف پاکستان (ایف اے پی) کے شیئر کردہ اعداد و…
’کسی سال پانی کی بوند کو ترسیں تو کسی سال اسی پانی سے پناہ مانگیں‘
ہم نے اپنی چالیس سال کی زندگی میں یہ دیکھا ہے کہ اوسطاً ہر چھ سے سات سال بعد ہمارے ملک کو سیلاب سے واسطہ پڑتا ہے۔ خس و خاشاک کی طرح بہتے مویشی، سامان اور بنیادی ضروریات کے لیے تڑپتے انسان ہر چند سال کے بعد المیے کی نئی تصاویر بنے نظر آتے ہیں…
سندھ کے سیلاب متاثرین پر کیا بیت رہی ہے؟
یہ منظر ہے سندھ کے شہداد کوٹ کی مویشی منڈی کا، جہاں گاجی بخش کھوسہ کو کوئی بازو سے پکڑ کر ایک طرف لے جاتا تو کوئی دوسری جانب کونے میں لے جا کر کان میں سرگوشی کرتا لیکن گاجی خان انکار کر دیتا گاجی خان نے سیاہ رنگ کا ایک بکری کا بچہ گود…
ملک میں پیاز اور ٹماٹر ناپید ہونے لگے، حل کیا ہے؟
ملک میں سیلاب کی وجہ سے زراعت کا شعبہ سب سے زیادہ متاثر ہوا ہے۔ سندھ اور بلوچستان میں کپاس اور چاول کی فصل کو پہنچنے والے نقصانات کے ساتھ پھلوں اور سبزیوں کے کاشت کے علاقے زیرِ آب آنے سے ان کی پیداوار شدید متاثر ہوئی ہے چاروں صوبوں میں سیلاب کے بعد ایک…
ڈوبتے پاکستان میں جنسی تشدد
جب تک ایک چٹان پر کھڑے پانچ جوان ہیلی کاپٹر کا انتظار کرتے ڈوب نہیں گئے، جب تک ان کی ویڈیو بن کر ہمارے واٹس ایپ گروپ میں نہیں آئی ہم ذرا مصروف تھے۔ سیلاب چل پڑا تھا، لوگ مر رہے تھے، گھر تباہ ہو رہے تھے، مویشیوں کی لاشیں سڑکوں کنارے پڑی تھیں، سامان…
راولپنڈی کے اسپتال میں نومولود لڑکے و لڑکی کی تبدیلی، دونوں خاندانوں کا بیٹی لینے سے انکار
راولپنڈی کے اسپتال میں نومولود بچوں کی تبدیلی کے بعد دونوں خاندانوں نے لڑکی لینے سےانکار کردیا۔ پولیس ذرائع کے مطابق راولپنڈی کے مقامی اسپتال میں ایک خاتون کے ہاں بیٹی جبکہ دوسری کے ہاں بیٹے کی پیدائش ہوئی۔ نومولود بچوں کی تبدیلی کے بعد دونوں خاندانوں نے…
ایران اورافغانستان سے پیاز، ٹماٹر برآمد کرنے کی سمری تیار
وفاقی وزیربرائے تجارت نوید قمر کی زیرصدارت نیشنل فوڈ سیکورٹی کا اجلاس ہوا جس میں ملک میں پیاز اورٹماٹر کی دستیابی کا جائزہ لیا گیا۔ ذرائع وزارت نیشنل فوڈ سیکورٹی کے مطابق اجلاس میں ایران اور افغانستان سے پیاز اورٹماٹر درآمد کرنے کی سمری تیار کرلی گئی۔…